گمنام صارف
"معجزات پیغمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تعداد معجزات
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
imported>E.musavi |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
==تعداد معجزات == | ==تعداد معجزات == | ||
پیغمبر اکرمؐ کے معجزات کی تعداد بہت زیادہ بتائی گئی ہیں۔ [[ابن جوزی]] بعض ایسے منابع کا نام لیتے ہیں جن میں پیغمبر اکرمؐ کے 1000 سے زیادہ معجزات کا نام لیا گیا ہے۔<ref>ابن جوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۱۵، ص۱۲۹۔</ref> ابن کثیر نے اپنی کتاب | پیغمبر اکرمؐ کے معجزات کی تعداد بہت زیادہ بتائی گئی ہیں۔ [[ابن جوزی]] بعض ایسے منابع کا نام لیتے ہیں جن میں پیغمبر اکرمؐ کے 1000 سے زیادہ معجزات کا نام لیا گیا ہے۔<ref> ابن جوزی، المنتظم، ۱۴۱۲ق، ج۱۵، ص۱۲۹۔</ref> ابن کثیر نے اپنی کتاب معجزات النبی میں ان میں سے بہت سارے معجزات کو نقل کیا ہے۔ اس کتاب میں آپؐ کے معجزات کو معنوی اور حسی دو قسموں میں تقسیم کیا ہے۔ [[قرآن کریم]]، [[اخلاق نبوی]] اور [[سیرہ نبوی]] کو آپؐ کے معنوی معجزات میں شامل کیا جاتا ہے۔ اسی طرح پیغمبر اکرمؐ کے حسی معجزات کو آسمانی اور زمینی واقعات میں تقسیم کیا گیا ہے اور زمینی معجزات کو دوبارہ جمادات اور حیوانات میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ | ||
==قرآن کریم== | ==قرآن کریم== |