مندرجات کا رخ کریں

"معجزات پیغمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

(«'''معجزات پیغمبر'''، حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے ان خارق العادہ(غیر...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
سطر 21: سطر 21:
شق القمر پیغمبر اکرمؐ کے معجزات میں سے ایک ہے جس کے بارے میں مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ اس معجزے کو آپؐ نے مشرکین کی درخواست پر انجام دیا۔ اس حیرت انگیز واقعے میں پیغمبر اکرمؐ نے اپنی انگلی کے اشارے سے چاند کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا۔ یہ واقعہ [[مبعث|بعثت]] کے ابتدائی ایام میں پیش آیا ہے۔ اس معجزے کے بارے میں بہت ساری احادیث وارد ہوئی ہیں۔<ref>مجلسی، بحار الانوار، ۱۴۰۳ق، ج۱۷، ص۳۵۵۔</ref> اکثر [[تفسیر|مفسرین]] اس بات کے معتقد ہیں کہ [[سورہ قمر]] کی ابتدائی آیات اسی واقعے کی طرف اشارہ کرتے ہیں:<ref>ملاحظہ کریں: طبرسی، مجمع البیان، ۱۴۱۵ق، ج۹، ص۲۸۲؛ فخر رازی، مفاتیح الغیب، ۱۴۲۰ق، ج۲۹، ص۳۳۷۔</ref>

<blockquote>{{قرآن کا متن|اقْتَرَبَتِ السَّاعَۃُ وَ انْشَقَّ الْقَمَرُ* وَ إِنْ یرَوْا آیۃً یعْرِضُوا وَ یقُولُوا سِحْرٌ مُسْتَمِرٌّ* وَ کذَّبُوا وَ اتَّبَعُوا أَہْواءَہُمْ وَ کلُّ أَمْرٍ مُسْتَقِرٌّ|ترجمہ=(قیامت کی) گھڑی قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا۔ (1) اور اگر وہ کوئی نشانی (معجزہ) دیکھتے ہیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ تو مستقل جادو ہے (جو پہلے سے چلا آرہا ہے)۔ (2) اور انہوں نے (رسول(ص) کو) جھٹلایا اور اپنی خواہشات کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہے اور ثابت ہے۔|سورہ=قمر|آیت=۱-۳}}</blockquote>
{{قرآن کا متن|اقْتَرَبَتِ السَّاعَۃُ وَ انْشَقَّ الْقَمَرُ* وَ إِنْ یرَوْا آیۃً یعْرِضُوا وَ یقُولُوا سِحْرٌ مُسْتَمِرٌّ* وَ کذَّبُوا وَ اتَّبَعُوا أَہْواءَہُمْ وَ کلُّ أَمْرٍ مُسْتَقِرٌّ|ترجمہ=(قیامت کی) گھڑی قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا۔ (1) اور اگر وہ کوئی نشانی (معجزہ) دیکھتے ہیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ تو مستقل جادو ہے (جو پہلے سے چلا آرہا ہے)۔ (2) اور انہوں نے (رسول(ص) کو) جھٹلایا اور اپنی خواہشات کی پیروی کی اور ہر کام کا وقت مقرر ہے اور ثابت ہے۔|سورہ=قمر|آیت=۱-۳}}

===رد الشمس===
===رد الشمس===
confirmed، templateeditor
8,812

ترامیم