confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
'''{{عربی|قَتیلُ العَبَرات}}'''، آنسوؤں کے مقتول کے معنی میں ہے اور یہ [[امام حسین علیہ السلام]] کے القاب میں سے ایک ہے۔ | '''{{عربی|قَتیلُ العَبَرات}}'''، آنسوؤں کے مقتول کے معنی میں ہے اور یہ [[امام حسین علیہ السلام]] کے القاب میں سے ایک ہے۔ | ||
یہ لقب '''قَتیلُ العَبَرَة''' کی صورت میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس سے مراد یہ ہے کہ [[امام | یہ لقب '''قَتیلُ العَبَرَة''' کی صورت میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس سے مراد یہ ہے کہ [[امام حسینؑ]] وہ [[شہید]] ہیں جن کی یاد بھی گریہ آور ہے اور ان کے سوگ میں آنسو بہانا ثواب کا باعث بھی ہے اور [[کربلا]] کے زندہ رہنے کا سبب بھی۔ | ||
یہ لقب، [[شیعہ ائمہ]] کی احادیث میں ذکر ہوا ہے۔ امام | یہ لقب، [[شیعہ ائمہ]] کی [[حدیث|احادیث]] میں ذکر ہوا ہے۔ امام حسینؑ نے خود بھی فرمایا ہے: | ||
{{حدیث|أنَا قَتیلُ العَبَرَةِ لایذکُرُنی مُؤمنٌ الا استَعبَرَ}} | {{حدیث|أنَا قَتیلُ العَبَرَةِ لایذکُرُنی مُؤمنٌ الا استَعبَرَ}} | ||
(میں کشتہ اشک ہوں، کوئی مومن مجھے یاد نہیں کرے گا مگر یہ کہ اس کی آنکھوں میں آنسو جاری ہو جائیں گے)۔<ref>شیخ صدوق، الامالی، ۱۴۰۰ق، ص۱۱۸.</ref> | (میں کشتہ اشک ہوں، کوئی [[مومن]] مجھے یاد نہیں کرے گا مگر یہ کہ اس کی آنکھوں میں آنسو جاری ہو جائیں گے)۔<ref>شیخ صدوق، الامالی، ۱۴۰۰ق، ص۱۱۸.</ref> | ||
اسی طرح [[امام | اسی طرح [[امام صادقؑ]] نے [[زیارت اربعین]] میں امام حسینؑ کو یوں سلام کیا ہے: | ||
{{حدیث|السَّلَامُ عَلَی الْحُسَیْنِ الْمَظْلُومِ الشَّهِیدِ السَّلَامُ عَلَی أَسِیرِ الْکُرُبَاتِ وَ قَتِیلِ الْعَبَرَاتِ}} | {{حدیث|السَّلَامُ عَلَی الْحُسَیْنِ الْمَظْلُومِ الشَّهِیدِ السَّلَامُ عَلَی أَسِیرِ الْکُرُبَاتِ وَ قَتِیلِ الْعَبَرَاتِ}} | ||
(سلام ہو مظلوم و شہید حسین پر، سلام ہو کرب کے قیدی اور اشکوں کے مقتول پر).<ref>شیخ طوسی، تہذیب الأحکام، ۱۴۰۷ق، ج۶، ص۱۱۳.</ref> | (سلام ہو مظلوم و شہید حسین پر، [[سلام]] ہو کرب کے قیدی اور اشکوں کے مقتول پر).<ref>شیخ طوسی، تہذیب الأحکام، ۱۴۰۷ق، ج۶، ص۱۱۳.</ref> | ||
یہ صفت، [[زیارت نامہ]] میں بھی آپ کے لئے ذکر ہوئی ہے۔ جیسے: {{حدیث|و صل علی الحسین المظلوم، الشهید الرشید، قتیل العبرات و اسیر الکربات۔}} | یہ صفت، [[زیارت نامہ]] میں بھی آپ کے لئے ذکر ہوئی ہے۔ جیسے: {{حدیث|و صل علی الحسین المظلوم، الشهید الرشید، قتیل العبرات و اسیر الکربات۔}} | ||
سطر 38: | سطر 38: | ||
[[ar:قتيل العبرات]] | [[ar:قتيل العبرات]] | ||
[[en:Qatil al-Abarat]] | [[en:Qatil al-Abarat]] | ||
[[Category:امام حسین کے القاب اور کنیتیں]] | |||
[[Category:امام حسین کے القاب اور کنیتیں]] | |||
[[Category:امام حسین کے القاب اور کنیتیں]] | |||
[[Category:امام حسین کے القاب اور کنیتیں]] | |||
[[Category:امام حسین کے القاب اور کنیتیں]] | |||
[[Category:امام حسین کے القاب اور کنیتیں]] | |||
[[Category:امام حسین کے القاب اور کنیتیں]] | |||
[[Category:امام حسین کے القاب اور کنیتیں]] | |||
[[زمرہ:امام حسین کے القاب اور کنیتیں]] | [[زمرہ:امام حسین کے القاب اور کنیتیں]] |