"قتیل العبرات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:روایت قتیل العبرة.jpg|تصغیر|300px|حدیث " | [[فائل:روایت قتیل العبرة.jpg|تصغیر|300px|حدیث "أنَا قَتیلُ العَبَرَات" کی ایک تحریری نقاشی]] | ||
'''قَتیلُ العَبَرات'''، آنسوؤں کے مقتول کے معنی میں ہے اور یہ [[امام حسین علیہ السلام]] کے القاب میں سے ایک ہے۔ | '''قَتیلُ العَبَرات'''، آنسوؤں کے مقتول کے معنی میں ہے اور یہ [[امام حسین علیہ السلام]] کے القاب میں سے ایک ہے۔ | ||
یہ لقب '''قَتیلُ العَبَرَة''' کی صورت میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس سے مراد یہ ہے کہ [[امام حسین علیہ السلام]] وہ شہید ہیں جن کی یاد بھی گریہ آور ہے اور ان کے | یہ لقب '''قَتیلُ العَبَرَة''' کی صورت میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس سے مراد یہ ہے کہ [[امام حسین علیہ السلام]] وہ شہید ہیں جن کی یاد بھی گریہ آور ہے اور ان کے سوگ میں آنسو بہانا ثواب کا باعث بھی ہے اور [[کربلا]] کے زندہ رہنے کا سبب بھی۔ | ||
یہ لقب، [[شیعہ ائمہ]] کی احادیث میں | یہ لقب، [[شیعہ ائمہ]] کی احادیث میں ذکر ہوا ہے۔ امام حسین علیہ السلام نے خود بھی فرمایا ہے: | ||
{{حدیث|أنَا قَتیلُ العَبَرَةِ لایذکُرُنی مُؤمنٌ الا استَعبَرَ | |||
{{حدیث|أنَا قَتیلُ العَبَرَةِ لایذکُرُنی مُؤمنٌ الا استَعبَرَ}}میں کشتہ اشک ہوں، کوئی مومن مجھے یاد نہیں کرے گا مگر یہ کہ اس کی آنکھوں میں آنسو جاری ہو جائیں گے۔}}.<ref>شیخ صدوق، الامالی، ۱۴۰۰ق، ص۱۱۸.</ref> | |||
اسی طرح [[امام صادق علیہ السلام]] نے [[زیارت اربعین]] میں امام حسین کو یوں سلام کیا ہے: | اسی طرح [[امام صادق علیہ السلام]] نے [[زیارت اربعین]] میں امام حسین کو یوں سلام کیا ہے: |