مندرجات کا رخ کریں

"دعائے اللہم کن لولیک" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
{{زیر تعمیر}}
{{ خانہ معلومات دعا و زیارت
{{ خانہ معلومات دعا و زیارت
| عنوان          = دعائے اللہم کن لولیک
| عنوان          = {{عربی|دعائے اللہم کن لولیک}}
| تصویر          = تصویر دعای سلامتی امام زمان.jpg
| تصویر          = تصویر دعای سلامتی امام زمان.jpg
| اندازہ تصویر  =  
| اندازہ تصویر  =  
سطر 18: سطر 18:

'''دعائے اَللّهُمَّ کُنْ لِوَلیّک''' یا '''دعائے سلامتی [[امام مہدی]]''' [[عجل اللہ فرجہ]]، وہ [[دعا]] ہے جو شیعوں کے بارہویں امام، حضرت امام مہدی [[عجل اللہ فرجہ]] کی سلامتی کے لئے پڑھی جاتی ہے۔ یہ دعا «اللَّهُمَ کُنْ لِوَلِیکَ» سے شروع ہوتی ہے اور [[تہذیب الأحکام (کتاب)|تہذیب الأحکام]] میں [[امام باقر علیہ السلام]] و [[امام صادق علیہ السلام]] سے نقل ہوئی ہے
'''دعائے اَللّهُمَّ کُنْ لِوَلیّک''' یا '''دعائے سلامتی [[امام مہدی]]''' [[عجل اللہ فرجہ]]، وہ [[دعا]] ہے جو شیعوں کے بارہویں امام، حضرت امام مہدی [[عجل اللہ فرجہ]] کی سلامتی کے لئے پڑھی جاتی ہے۔ یہ دعا {{عربی|«اللَّهُمَ کُنْ لِوَلِیکَ»}} سے شروع ہوتی ہے اور [[تہذیب الأحکام (کتاب)|تہذیب الأحکام]] میں [[امام باقر علیہ السلام]] و [[امام صادق علیہ السلام]] سے نقل ہوئی ہے
اس دعا میں مختلف تعبیروں کے ذریعہ [[امام زمانہ]] [[عجل اللہ فرجہ]] کی سلامتی کے لئے دعا ہے۔ یہ دعا [[شب قدر]]([[23 رمضان]]) کے [[اعمال]] میں نقل ہوئی ہے لیکن کسی بھی وقت اس کو پڑھا جاسکتا ہے۔ دعا کی [[سند روایت|سند]]، [[مرسل]] ہے؛ لیکن کہتے ہیں [[معتبر]] [[روائی]] اور دعاؤں کے منابع میں اس دعا کا ذکر ہونے کی وجہ سے اس کو [[معتبر]] اور [[صحیح]] مانا جاسکتا ہے۔

جن کتابوں میں یہ دعا نقل ہوئی ہے اس میں [[امام مہدی]] [[عجل اللہ فرجہ]] کے نام کی جگہ «فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ» کی تعبیر آئی ہے۔ اس لئے کچھ [[علماء]] نے کہا ہے کہ ممکن ہے یہ دعا ہے ہر [[امام]] کے لئے ان کے عہد [[امامت]] میں پڑھی جاسکتی ہو اور امام مہدی [[عجل اللہ فرجہ]] سے مخصوص نہ ہو۔
جن کتابوں میں یہ دعا نقل ہوئی ہے اس میں [[امام مہدی]] [[عجل اللہ فرجہ]] کے نام کی جگہ {{عربی|«فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ»}} کی تعبیر آئی ہے۔ اس لئے کچھ [[علماء]] نے کہا ہے کہ ممکن ہے یہ دعا ہے ہر [[امام]] کے لئے ان کے عہد [[امامت]] میں پڑھی جاسکتی ہو اور امام مہدی [[عجل اللہ فرجہ]] سے مخصوص نہ ہو۔
کتاب «شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)»، تالیف [[محسن قرائتی]] اس دعا کے بارے میں لکھی گئی ہے۔
کتاب «شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)»، تالیف [[محسن قرائتی]] اس دعا کے بارے میں لکھی گئی ہے۔

سطر 27: سطر 27:
مثلا «[[مصباح المتہجد|مِصْباحُ الْمُتَہَجِّد]]» میں [[شیخ طوسی]] نے یوں نقل کیا ہے: {{عربی|«اللَّهُمَ کُنْ لِوَلِیکَ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ فِی هَذِهِ السَّاعَةِ وَ فِی کُلِّ سَاعَةٍ وَلِیاً وَ حَافِظاً وَ قَائِداً وَ نَاصِراً وَ دَلِیلًا وَ عَیناً حَتَّی تُسْکِنَهُ أَرْضَکَ طَوْعاً وَ تُمَتِّعَهُ فِیهَا طَوِیلًا}}، خدایا تو اپنے [[ولی]] فلاں بن فلاں کے لئے ان لمحات میں اور ہر وقت ایک سرپرست، حافظ، رہبر، مددگار، رہنما اور نگہبان بننا، تاکہ تو اس کو لوگوں کی رغبت سے اپنی زمین پر آباد کرے اور لمبے وقت تک نعمتوں سے بہرہ مند فرمائے۔<ref>طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰و۶۳۱۔</ref> یہ دعا کتاب [[اقبال الاعمال]] میں کچھ اضافات کے ساتھ نقل ہوئی ہے۔<ref>سید بن طاووس، اقبال الاعمال، ۱۴۱۹ق، ج۱،‌ ص۸۵.</ref>

[[تہذیب الاحکام]] میں یہ دعا [[امام باقر علیہ السلام]] اور [[امام صادق علیہ السلام]] سے نقل ہوئی ہے؛<ref>طوسی، تہذیب الاحکام، ۱۴۰۷ق، ج۳، ص۱۰۲و۱۰۳.</ref> لیکن باقی [[منابع]] میں «الصَّالِحِینَ» کی تعبیر ہے اور واضح نہیں ہے کہ کونسے [[امام]] سے نقل ہوئی ہے۔<ref>دیکھئے: کلینی، الکافی،‌ ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۱۶۲؛ طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰و۶۳۱؛ ابن مشہدی، المزار الکبیر، ۱۴۱۹ق، ص۶۱۲.</ref>

جن کتابوں میں یہ دعا نقل ہوئی ہے ان میں سے اکثر میں«فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ» کی تعبیر آئی ہے۔<ref>دیکھئے: کلینی، الکافی،‌ ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۱۶۲؛ طوسی، تہذیب الاحکام، ۱۴۰۷ق، ج۳، ص۱۰۳؛ طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰و۶۳۱؛ ابن مشہدی، المزار الکبیر، ۱۴۱۹ق، ص۶۱۲؛ کفعمی، البلد الامین، ۱۴۱۸ق، ص۲۰۳.</ref> چھٹی اور [[ساتویں صدی]] کے شیعہ [[محدث]]، [[سید بن طاووس]] اپنی کتاب [[اقبال الاعمال]] میں فلاں بن فلاں کی جگہ اس طرح لائے ہیں: «اللَّهُمَ کُنْ لِوَلِیکَ الْقَائِمِ بِأَمْرِکِ الْحُجَّةِ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمَهْدِی عَلَیهِ وَ عَلَی آبَائِهِ أَفْضَلُ الصَّلَاةِ وَ السَّلَامِ».<ref>سید بن طاووس، اقبال الاعمال، ۱۴۱۹ق، ج۱،‌ ص۸۵.</ref> کتاب [[مصباح کفعمی]] میں بھی «مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمَہْدِی» ہی آیا ہے<ref>کفعمی، المصباح، ۱۴۰۵ق، ص۵۸۶.</ref> [[گیارہویں صدی]] کے شیعہ [[محدث]] [[محمدتقی مجلسی]] نے کہا ہے کہ دعا کے فقروں کا [[ظاہر]] اس بات کا شاہد ہے کہ فلاں بن فلاں کی جگہ [[امام زمانہ]] [[عجل اللہ تعالیٰ فرجہ]] کا نام لینا جائز ہے البتہ اگر آپ کے [[لقب]] سے استفادہ کریں تو بہتر ہے۔<ref>مجلسی، روضة المتقین، ۱۴۰۶ق، ج۳، ص۴۴۹.</ref>  
جن کتابوں میں یہ دعا نقل ہوئی ہے ان میں سے اکثر میں«فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ» کی تعبیر آئی ہے۔<ref>دیکھئے: کلینی، الکافی،‌ ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۱۶۲؛ طوسی، تہذیب الاحکام، ۱۴۰۷ق، ج۳، ص۱۰۳؛ طوسی، مصباح المتہجد، ۱۴۱۱ق، ج۲، ص۶۳۰و۶۳۱؛ ابن مشہدی، المزار الکبیر، ۱۴۱۹ق، ص۶۱۲؛ کفعمی، البلد الامین، ۱۴۱۸ق، ص۲۰۳.</ref> چھٹی اور [[ساتویں صدی]] کے شیعہ [[محدث]]، [[سید بن طاووس]] اپنی کتاب [[اقبال الاعمال]] میں فلاں بن فلاں کی جگہ اس طرح لائے ہیں: {{عربی|«اللَّهُمَ کُنْ لِوَلِیکَ الْقَائِمِ بِأَمْرِکِ الْحُجَّةِ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمَهْدِی عَلَیهِ وَ عَلَی آبَائِهِ أَفْضَلُ الصَّلَاةِ وَ السَّلَامِ»}}.<ref>سید بن طاووس، اقبال الاعمال، ۱۴۱۹ق، ج۱،‌ ص۸۵.</ref> کتاب [[مصباح کفعمی]] میں بھی «مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمَہْدِی» ہی آیا ہے<ref>کفعمی، المصباح، ۱۴۰۵ق، ص۵۸۶.</ref> [[گیارہویں صدی]] کے شیعہ [[محدث]] [[محمدتقی مجلسی]] نے کہا ہے کہ دعا کے فقروں کا [[ظاہر]] اس بات کا شاہد ہے کہ فلاں بن فلاں کی جگہ [[امام زمانہ]] [[عجل اللہ تعالیٰ فرجہ]] کا نام لینا جائز ہے البتہ اگر آپ کے [[لقب]] سے استفادہ کریں تو بہتر ہے۔<ref>مجلسی، روضة المتقین، ۱۴۰۶ق، ج۳، ص۴۴۹.</ref>  
کتاب [[مفاتیح الجنان]] میں ہے کہ فلاں بن فلاں کی جگہ «الحُجَّۃِ بْنِ الحَسَنِ» کہیں۔<ref>قمی، مفاتیح الجنان، مجمع إحیاء الثقافة الإسلامیة، ص۳۰۷، ماه رمضان کی تیئسویں کی شب کی دعاؤں کے ذیل میں</ref> کچھ لوگوں نے یہ احتمال دیا ہے کہ کیونکہ دعا میں فلاں بن فلاں آیا ہے لہذا ممکن ہے کہ یہ دعا ہر زمانے کے [[امام]] کے لئے ان کے عہد [[امامت]] میں پڑھی جاتی ہو اور ہمارے [[امام زمانہ]] سے مخصوص نہ ہو۔<ref>نگاه کنید به: قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۴۸.</ref>
کتاب [[مفاتیح الجنان]] میں ہے کہ {{عربی|فلاں بن فلاں}} کی جگہ {{عربی|«الحُجَّۃِ بْنِ الحَسَنِ»}} کہیں۔<ref>قمی، مفاتیح الجنان، مجمع إحیاء الثقافة الإسلامیة، ص۳۰۷، ماه رمضان کی تیئسویں کی شب کی دعاؤں کے ذیل میں</ref> کچھ لوگوں نے یہ احتمال دیا ہے کہ کیونکہ دعا میں فلاں بن فلاں آیا ہے لہذا ممکن ہے کہ یہ دعا ہر زمانے کے [[امام]] کے لئے ان کے عہد [[امامت]] میں پڑھی جاتی ہو اور ہمارے [[امام زمانہ]] سے مخصوص نہ ہو۔<ref>نگاه کنید به: قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش،‌ ص۴۸.</ref>

==یہ دعا پڑھنے کا وقت==
==یہ دعا پڑھنے کا وقت==
17

ترامیم