"دعائے اللہم کن لولیک" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مونو گرافی
سطر 50: | سطر 50: | ||
==مونو گرافی== | ==مونو گرافی== | ||
فارسی کتاب «''شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)''»، تالیف [[محسن قرائتی]] اور باہتمام حسن سلمآبادی، میں دعائے سلامتی امام زمانہ کا جائزہ لیا گیا ہے اور اس کی شرح کی گئی ہے۔ مؤلف نے مقدماتی مباحث اور [[سند]] کے جائزے کے بعد، دعا کے فقرے اور الفاظ کا جائزہ لیا ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۵و۶.</ref> کتاب کے آخر میں امام زمانہ کی سلامتی کے لئے دعا کرنے کے فوائد کا ذکر ہوا ہے اور [[دعا کی قبولیت|استجابت دعا]] کے شرائط کا تذکرہ کیا گیا ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۹۳-۱۰۳.</ref> مؤلف کا خیال ہے کہ یہ دعا غلطی سے [[دعائے فرج]] کے نام سے مشہور ہوگئی ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۷.</ref> یہ کتاب [[قم]] میں چھپی ہے اور "بنیاد فرهنگی حضرت مهدی موعود(عج)" کی طرف سے شائع ہوئی ہے۔ | فارسی کتاب «''شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)''»، تالیف [[محسن قرائتی]] اور باہتمام حسن سلمآبادی، میں دعائے سلامتی امام زمانہ کا جائزہ لیا گیا ہے اور اس کی شرح کی گئی ہے۔ مؤلف نے مقدماتی مباحث اور [[سند]] کے جائزے کے بعد، دعا کے فقرے اور الفاظ کا جائزہ لیا ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۵و۶.</ref> کتاب کے آخر میں امام زمانہ کی سلامتی کے لئے دعا کرنے کے فوائد کا ذکر ہوا ہے اور [[دعا کی قبولیت|استجابت دعا]] کے شرائط کا تذکرہ کیا گیا ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۹۳-۱۰۳.</ref> مؤلف کا خیال ہے کہ یہ دعا غلطی سے [[دعائے فرج]] کے نام سے مشہور ہوگئی ہے۔<ref>قرائتی، شرح دعای سلامتی امام زمان(عج)، ۱۳۹۳ش، ص۷.</ref> یہ کتاب [[قم]] میں چھپی ہے اور "بنیاد فرهنگی حضرت مهدی موعود(عج)" کی طرف سے شائع ہوئی ہے۔ | ||
==دوسرے متعلقہ صفحات== | |||
[[دعائے فرج]] | |||
[[عجل اللہ تعالیٰ فرجہ]] | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |