"حضرت ہود" کے نسخوں کے درمیان فرق
←آپ کا حسب و نسب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 31: | سطر 31: | ||
==آپ کا حسب و نسب== | ==آپ کا حسب و نسب== | ||
حضرت ہود علیہ السلام وہ [[پیغمبر]] ہیں جن کا نام [[قرآن]] مجید میں ذکر ہوا ہے۔<ref>النجار، قصصالانبیاء، ۱۴۰۶ق، ص۴۹.</ref> قرآن میں سات بار آپ کا تذکرہ ہوا ہے۔<ref> سوره اعراف، آیه ۶۵؛ سوره هود، آیات ۵۰، ۵۳، ۵۸، ۶۰، ۸۹؛ سوره شعراء، آیه ۱۲۴؛ النجار، قصصالانبیاء، ۱۴۰۶ق، ص۴۹.</ref> اسی طرح قرآن کا گیارہواں سورہ ([[ | حضرت ہود علیہ السلام وہ [[پیغمبر]] ہیں جن کا نام [[قرآن]] مجید میں ذکر ہوا ہے۔<ref>النجار، قصصالانبیاء، ۱۴۰۶ق، ص۴۹.</ref> قرآن میں سات بار آپ کا تذکرہ ہوا ہے۔<ref> سوره اعراف، آیه ۶۵؛ سوره هود، آیات ۵۰، ۵۳، ۵۸، ۶۰، ۸۹؛ سوره شعراء، آیه ۱۲۴؛ النجار، قصصالانبیاء، ۱۴۰۶ق، ص۴۹.</ref> اسی طرح قرآن کا گیارہواں سورہ ([[سورہ ہود]]) آپ کے نام سے منسوب ہے۔ | ||
حضرت ہود، [[حضرت نوح علیہ السلام]] کی نسل سے تھے جن کے درمیان سات پشتوں کا فاصلہ تھا۔ آپ کے نسب کو یوں بیان کیا گیا ہے: | حضرت ہود، [[حضرت نوح علیہ السلام]] کی نسل سے تھے جن کے درمیان سات پشتوں کا فاصلہ تھا۔ آپ کے نسب کو یوں بیان کیا گیا ہے: ہود بن عبدالله، بن رِیاح(رباح)، بن حَلوت(خلود)، بن عاد، بن عوص، بن آدم(أرم)، بن سام، بن نوح.<ref>جزایری، النور المبین، ۱۳۸۱ق، ص۱۳۵؛ النجار، قصصالانبیاء، ۱۴۰۶ق، ص۴۹.</ref> [[قصص الانبیاء]] میں [[النجار]] کے بقول اس نسب میں [[حضرت ابراہیم علیہ السلام]] سے حضرت ہود علیہ السلام کی نسبت کے موازنہ کی وجہ سے یہ [[شجرہ نامہ]] دوسرے ان شجرہ ناموں سے بہتر ہے جنھیں کچھ اور لوگوں نے ذکر کیا ہے۔<ref>النجار، قصصالانبیاء، ۱۴۰۶ق، ص۵۰.</ref> [[ابن کثیر]] نے آپ کو شالخ بن ارفخشد بن [[سام بن نوح]] کا فرزند جانا ہے۔<ref>ابن کثیر، قصص الانبیاء، ۱۴۱۱ق، ص۹۳.</ref> | ||
کچھ لوگوں نے جناب ہود کو [[عرب]] کا پہلا | کچھ لوگوں نے جناب ہود کو [[عرب]] کا پہلا [[پیغمبر]] بیان کیا ہے۔<ref>النجار، قصص الانبیاء، ۱۴۰۶ق، ص۴۹.</ref> اسی طرح حضرت ہود کی زندگی میں [[توکل]] کو سب سے نمایاں صفت کہا ہے۔<ref>جوادی آملی، تفسیر موضوعی، ۱۳۹۱ش، ج۶، ص۳۰۳.</ref>. | ||
{{نبوت}} | {{نبوت}} | ||
{{قرآن میں انبیاء}} | {{قرآن میں انبیاء}} |