مندرجات کا رخ کریں

"حضرت ہود" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,172 بائٹ کا اضافہ ،  25 نومبر 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
'''حضرت ہود''' علیہ السلام ایک [[نبی]] تھے جن کا نام [[قرآن]] میں ذکر ہوا ہے۔ آپ [[قوم]] [[عاد]] کے نبی تھے اور ان کو [[اللہ]] کی [[عبادت]] کرنے اور [[بت پرستی]] سے روکنے کی دعوت دینے پر مامور تھے، لیکن آپ کی قوم نے آپ کو دیوانہ کہا اور آپ کا مذاق اڑایا۔ اسی لئے اللہ نے ان کو ٹھندی ہوا کے [[عذاب]] میں مبتلا کردیا اور [[قوم]] [[عاد]] میں سے صرف حضرت ہود علیہ السلام اور چند [[مومنین]] کے علاوہ کوئی زندہ نہیں بچا۔

کہتے ہیں کہ حضرت ہود علیہ السلام اور ان کی قوم کی داستان قرآن کے علاوہ اور کسی [[آسمانی کتاب]] میں نہیں آئی ہے۔
کہتے ہیں کہ حضرت ہود علیہ السلام اور ان کی قوم کی داستان قرآن کے علاوہ اور کسی [[آسمانی کتاب]] میں نہیں آئی ہے۔
==آپ کا حسب و نسب==
حضرت ہود علیہ السلام وہ [[پیغمبر]] ہیں جن کا نام [[قرآن]] مجید میں ذکر ہوا ہے۔<ref>النجار، قصص‌الانبیاء، ۱۴۰۶ق، ص۴۹.</ref> قرآن میں سات بار آپ کا تذکرہ ہوا ہے۔<ref> سوره اعراف، آیه ۶۵؛ سوره هود، آیات ۵۰، ۵۳، ۵۸، ۶۰، ۸۹؛ سوره شعراء، آیه ۱۲۴؛ النجار، قصص‌الانبیاء، ۱۴۰۶ق، ص۴۹.</ref> اسی طرح قرآن کا گیارہواں سورہ ([[سوره ہود]])  آپ کے نام سے منسوب ہے۔
حضرت ہود، [[حضرت نوح علیہ السلام]] کی نسل سے تھے جن کے درمیان سات پشتوں کا فاصلہ تھا۔ آپ کے نسب کو یوں بیان کیا گیا ہے: هود بن عبدالله، بن رِیاح(رباح)، بن حَلوت(خلود)، بن عاد، بن عوص، بن آدم(أرم)، بن سام، بن نوح.<ref>جزایری، النور المبین، ۱۳۸۱ق، ص۱۳۵؛ النجار، قصص‌الانبیاء، ۱۴۰۶ق، ص۴۹.</ref> [[قصص الانبیاء]] میں [[النجار]] کے بقول اس نسب میں [[حضرت ابراہیم علیہ السلام]] سے حضرت ہود علیہ السلام کی نسبت کے موازنہ کی وجہ سے یہ [[شجرہ نامہ]] دوسرے ان شجرہ ناموں سے بہتر ہے جنھیں کچھ اور لوگوں نے ذکر کیا ہے۔<ref>النجار، قصص‌الانبیاء، ۱۴۰۶ق، ص۵۰.</ref> [[ابن کثیر]] نے آپ کو شالخ بن ارفخشد بن [[سام بن نوح]] کے فرزند جانا ہے۔<ref>ابن کثیر، قصص الانبیاء، ۱۴۱۱ق، ص۹۳.</ref>
کچھ لوگوں نے جناب ہود کو [[عرب]] کا پہلا پ[[یغمبر]] بیان کیا ہے۔<ref>النجار، قصص الانبیاء، ۱۴۰۶ق، ص۴۹.</ref> اسی طرح حضرت ہود کی زندگی میں [[توکل]] کو سب سے نمایان صفت کہا ہے۔<ref>جوادی آملی، تفسیر موضوعی، ۱۳۹۱ش، ج۶، ص۳۰۳.</ref>.
{{نبوت}}
{{نبوت}}
{{قرآن میں انبیاء}}
{{قرآن میں انبیاء}}
17

ترامیم