"ویکی شیعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
===ایجاد کی ضرورت=== | ===ایجاد کی ضرورت=== | ||
عام طور پر "[[دین]]" اور علی الخصوص "[[اسلام]]" اور "[[شیعہ|تشیع]]" ایسے موضوعات ہیں جن کے بارے میں مجازی دائرۃ المعارفوں میں معلومات بہت وافر مقدار موجود ہیں. لیکن کیونکہ یا ان انسائیکلوپیڈیا کے مولفین صحیح طور پر اسلامی معارف سے آگاہ نہیں ہیں یا اسلام اور تشیع پر سرے سے اعتقاد ہی نہیں رکھتے، اس لئے اسلامی مفاہیم کے موضوع پر لکھے گئے مقالات میں بہت زیادہ غلطیاں دیکھنے میں آتی ہیں. | عام طور پر "[[دین]]" اور علی الخصوص "[[اسلام]]" اور "[[شیعہ|تشیع]]" ایسے موضوعات ہیں جن کے بارے میں مجازی دائرۃ المعارفوں میں معلومات بہت وافر مقدار میں موجود ہیں. لیکن کیونکہ یا ان انسائیکلوپیڈیا کے مولفین صحیح طور پر اسلامی معارف سے آگاہ نہیں ہیں یا اسلام اور تشیع پر سرے سے اعتقاد ہی نہیں رکھتے، اس لئے اسلامی مفاہیم کے موضوع پر لکھے گئے مقالات میں بہت زیادہ غلطیاں دیکھنے میں آتی ہیں. | ||
[[شیعہ|اہل تشیع]] کے اعتقادات کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود مواد میں بہت سی | [[شیعہ|اہل تشیع]] کے اعتقادات کے بارے میں انٹرنیٹ پر موجود مواد میں بہت سی خامیاں ہیں ان خامیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اور اسی طرح اہل تشیع یا کسی بھی اہل تحقیق کی ضرورت کی بنا پر آسانی سے اہل تشیع اور [[اسلام]] کے اعتقادات تک پہونچنے کے لئے ایسی وب سایٹ کی ضرورت کو محسوس کیا گیا جو ان باقی تمام دائرۃ المعارف کی جگہ لے سکے. اسی وجہ سے مکتب [[اہل بیت علیہم السلام|اہل بیت (ع)]] کو صحیح طور پر متعارف کرانے اور اس سے دفاع کو مد نظر رکھتے ہوئے، [[عالمی اہل بیت اسمبلی]] کی ثقافتی ڈپٹی نے ویکی شیعہ کی ایجاد کا ارادہ کیا. | ||
===ویکی شیعہ کا آغاز=== | ===ویکی شیعہ کا آغاز=== | ||
22 مئی 2013 کو ویکی شیعہ کے مؤلفین کی پہلی نشست منعقد کی گئی، اور اس | 22 مئی 2013 کو ویکی شیعہ کے مؤلفین کی پہلی نشست منعقد کی گئی، اور اس کے بعد کئی ایک ورکشاپ رکھے گئے جن میں ویکی پر کام کرنے کے بارے میں، اس کے مؤلفین کو آگاہ کیا گیا. یوں 17 جون 2013 کو ویکی شیعہ کا پہلا مقالہ نشر کیا گیا. | ||
کچھ ہی دنوں بعد یہ سائیٹ تمام قارئین کی دسترس میں رکھ دیا گیا. | کچھ ہی دنوں بعد یہ سائیٹ تمام قارئین کی دسترس میں رکھ دیا گیا. | ||
سطر 24: | سطر 24: | ||
==خصوصیات== | ==خصوصیات== | ||
===متنوع اور مختلف موضوعات=== | ===متنوع اور مختلف موضوعات=== | ||
ویکی شیعہ کے موضوعات درج ذیل ہیں: عقائد، شخصیات، کتابیں، مکانات، واقعات، تہوار و رسومات اور مناسک، اور اہل بیت پر اعتقاد رکھنے والے فرقے، تشیع کی تاریخ اور ہر وہ عنوان جو کسی نہ کسی طریقے سے اہل بیت(ع) اور آپ کے ماننے والوں | ویکی شیعہ کے موضوعات درج ذیل ہیں: عقائد، شخصیات، کتابیں، مکانات، واقعات، تہوار و رسومات اور مناسک، اور اہل بیت پر اعتقاد رکھنے والے فرقے، تشیع کی تاریخ اور ہر وہ عنوان جو کسی نہ کسی طریقے سے اہل بیت(ع) اور آپ کے ماننے والوں سے متعلق ہو. | ||
عام اسلامی مفاہیم جن پر سب مسلمان اتفاق رکھتے ہوں یا وہ جو اسلامی تاریخ سے مرتبط ہوں وہ بھی ویکی شیعہ پر پائے جائیں گے. | عام اسلامی مفاہیم جن پر سب مسلمان اتفاق رکھتے ہوں یا وہ جو اسلامی تاریخ سے مرتبط ہوں وہ بھی ویکی شیعہ پر پائے جائیں گے. |