گمنام صارف
"روح القدس" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مقام و منزلت
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
==مقام و منزلت== | ==مقام و منزلت== | ||
روح القدس کے معنی پاک روح کے ہیں جو ہر قسم کے عیب و نقص سے پاک و منزہ ہوتا ہے۔<ref> زمخشری، الکشاف، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۱۶۲۔</ref> [[کتاب مقدس]] کے قاموس میں آیا ہے کہ روحالقدس کو مقدس کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا کام مؤمنین کے قلوب کی تقدیس ہے اور [[خدا]] اور [[حضرت مسیح]] کے ساتھ رکھنے والے رابطہ اور واسطہ کی وجہ سے اسے روح اللہ اور روح مسیح بھی کہا جاتا ہے۔<ref> ہاکس، قاموس کتاب مقدس، ۱۳۹۴ش، ص۴۲۴۔</ref> | |||
یہ لفظ [[قرآن]] اور کتاب مقدس میں استعمال ہوا ہے؛ قرآن میں قرآن کا نزول<ref>سورہ نحل، آیہ ۱۰۲۔</ref> اور [[حضرت عیسی]] کی تائید <ref>سورہ بقرہ، آیات۸۷، ۲۵۳؛ سورہ مائدہ، آیہ ۱۱۰۔</ref> من جملہ ان امور میں سے ہیں جو | یہ لفظ [[قرآن]] اور کتاب مقدس میں استعمال ہوا ہے؛ قرآن میں قرآن کا نزول<ref> سورہ نحل، آیہ ۱۰۲۔</ref> اور [[حضرت عیسی]] کی تائید <ref> سورہ بقرہ، آیات۸۷، ۲۵۳؛ سورہ مائدہ، آیہ ۱۱۰۔</ref> من جملہ ان امور میں سے ہیں جو روح القدس کے توسط سے انجام پائے ہیں۔ | ||
== روحالقدس کی حقیقت== | == روحالقدس کی حقیقت== |