"حضرت مریم" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
آپ کی ولادت کے بارے میں کہا جاتا کہ آپ حضرت عیسی کی ولادت سے 20 سال قبل پیدا ہوئی لیکن آپ کی محل ولادت کے بارے میں کوئی معبر ذرایع موجود نہیں ہیں۔<ref>- K. Flinn, Frank, Encyclopedia of Catholicism, p.441</ref> | آپ کی ولادت کے بارے میں کہا جاتا کہ آپ حضرت عیسی کی ولادت سے 20 سال قبل پیدا ہوئی لیکن آپ کی محل ولادت کے بارے میں کوئی معبر ذرایع موجود نہیں ہیں۔<ref>- K. Flinn, Frank, Encyclopedia of Catholicism, p.441</ref> | ||
===معبد کی خدمت=== | ===معبد کی خدمت=== | ||
[[ | [[ملف:مجسمه حضرت مریم.jpg|تصغیر|[[بیروت]] سے 20 کیلو میٹر کے فاصلے پر کوہ حریصا کے اوپر حضرت مریم کا مجسمہ اور چاروں کلیسا]] | ||
منابع میں آیا ہے کہ حضرت مریم کی والدہ "حنہ" عقیم تھی اور تیس سال کی عمر تک<ref> تاریخ ابن خلدون، ج۱، ص۱۵۹</ref> ان کے یہاں کوئی بچہ نہیں ہوا۔ اس وقت انہوں نے خدا کی بارگاه میں اوالد کی دعا کی۔ ان کی دعا مستجاب ہوئی اور وہ حاملہ ہو گئی انہوں نے [[شکر|شکرانے]] میں انہوں نے اپنے فرزند کو [[بیت المقدس|بیتالمقدس]] کی خدمت پر مامور کرنے کی [[نذر]] کی۔ [[سورہ آل عمران]] کی آیت نمیر 35 سے 37 تک میں اس واقعے کا ذکر آیا ہے۔ | |||
حضرت مریم کی ولادت کے بعد ان کی ماں نے اپنی نذر کے مطابق حضرت مریم کو معبد لے گئی اور کاہنوں کے سپرد کیا۔ کاہنوں میں حضرت مریم کی سرپرستی کے حوالے سے اختلاف ایجاد ہوا تو انہوں نے [[قرعہ]] نکالا تو [[حضرت زکریا]] کا نام نکل آیا جو ایک قول کی بنا پر حضرت مریم کی خالہ کا شوہر بھی تھے،<ref>مجلسی، بحار الأنوار، (۱۴۰۳ق)، ج۱۴، ص۲۰۲، ابن کثیر، البدایۃ و النہایۃ، ج۲، ص۵۸</ref> قرآن میں قرعہ نکالے جانے کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے۔<ref>آل عمران، ۴۴</ref> کہا جاتا ہے کہ حضرت زکریا نے حضرت مریم کی شیرخوارگی اور تربیت کے لئے مقدمات فراہم کئے اور جب بڑی ہو گئی تو معبد میں ان کے لئے ایک مخصوص جگہ بنائی گئی جہاں حضرت مریم عبادت کیا کرتی تھیں۔<ref>مقدسی، البدء و التاریخ، ج۳، ص۱۱۹</ref> اور جب اپنی نوبت آتی تو معبد کی خدمت انجام دیتی تھیں۔ حضرت مریم عبادت میں اس مقام تک پہنچ گئی تھی [[بنی اسرائیل]] اس سلسلے میں آپ کی مثال دی جاتی تھی۔<ref>ابن کثیر، البدایۃ و النہایۃ، ج۲، ص۵۸</ref> | |||
=== | ===حضرت عیسی کی ولادت===<!-- | ||
ماجرای تولد [[عیسی(ع)]] در [[قرآن]] در [[سوره آل عمران]] آیات ۴۵-۴۷ و ۵۹ و [[سوره مریم]] آیات ۱۶-۳۶ آمده است. براساس آنچه در قرآن آمده، [[فرشته]] الهی به شکل انسانی بر مریم ظاهر میشود و به او بشارت فرزندی میدهد: | ماجرای تولد [[عیسی(ع)]] در [[قرآن]] در [[سوره آل عمران]] آیات ۴۵-۴۷ و ۵۹ و [[سوره مریم]] آیات ۱۶-۳۶ آمده است. براساس آنچه در قرآن آمده، [[فرشته]] الهی به شکل انسانی بر مریم ظاهر میشود و به او بشارت فرزندی میدهد: | ||
:::«پس روح خود را به سوی او فرستادیم تا [به شکل] بشری خوشاندام بر او نمایان شد. مریم گفت: «اگر پرهیزگاری، من از تو به خدای رحمان پناه میبرم.» گفت: «من فقط فرستاده پروردگار توام، برای اینکه به تو پسری پاکیزه ببخشم.» گفت: «چگونه مرا پسری باشد با آنکه دست بشری به من نرسیده و بدکار نبودهام؟» گفت: «[فرمان] چنین است، پروردگار تو گفته که آن بر من آسان است.»<ref>سوره مریم، آیه۱۷- ۲۱.</ref> | :::«پس روح خود را به سوی او فرستادیم تا [به شکل] بشری خوشاندام بر او نمایان شد. مریم گفت: «اگر پرهیزگاری، من از تو به خدای رحمان پناه میبرم.» گفت: «من فقط فرستاده پروردگار توام، برای اینکه به تو پسری پاکیزه ببخشم.» گفت: «چگونه مرا پسری باشد با آنکه دست بشری به من نرسیده و بدکار نبودهام؟» گفت: «[فرمان] چنین است، پروردگار تو گفته که آن بر من آسان است.»<ref>سوره مریم، آیه۱۷- ۲۱.</ref> | ||
سطر 148: | سطر 148: | ||
{{زنان در قرآن}} | {{زنان در قرآن}} | ||
--> | --> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات2}} | {{حوالہ جات2}} |