confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
==آیت کا شأن نزول== | ==آیت کا شأن نزول== | ||
آیہ صالح المومنین کے شان نزول کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ آیت پیغمبر اکرمؐ کی بعض ازواج کی طرف سے آپؐ کو آزار و اذیت پہنچانے کے بارے میں میں نازل ہوئی ہے۔<ref> ملاحظہ کریں: واحدی، اسباب نزول القرآن، ۱۴۱۱ق، ص۴۵۹-۴۶۱.</ref>ان روایات کے مطابق، رسول اللہؐ ازواج میں سے ایک کے پاس گئے، کچھ شہد تناول فرمایا اور وہاں کچھ دیر تک رہے۔ عائشہ نے بعض دیگر ازواج کے ساتھ مل کر یہ فیصلہ کیا کہ اس شہد کی بدبو کو بہانہ کر کے آپ سے دور رہیں۔ اس رفتار کے بعد رسول اللہؐ نے شہد کھانے کو اپنے اوپر حرام قرار دیا۔ بعض روایات کے مطابق آپؐ نے بھی ازواج سے دوری اختیار کیا اور ان کو طلاق دینے کا ارادہ کیا۔ کچھ عرصہ بعد سورہ تحریم کی آیتیں نازل ہوئیں اور رسول اللہؐ کو حلال چیزیں اپنے اوپر حرام کرنے سے منع کیا۔<ref>واحدی، اسباب نزول القرآن، ۱۴۱۱ق، ص۴۵۹-۴۶۱.</ref> | آیہ صالح المومنین کے شان نزول کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ آیت پیغمبر اکرمؐ کی بعض [[ازواج نبی|ازواج]] کی طرف سے آپؐ کو آزار و اذیت پہنچانے کے بارے میں میں نازل ہوئی ہے۔<ref> ملاحظہ کریں: واحدی، اسباب نزول القرآن، ۱۴۱۱ق، ص۴۵۹-۴۶۱.</ref>ان [[روایات]] کے مطابق، [[رسول اللہؐ]] ازواج میں سے ایک کے پاس گئے، کچھ شہد تناول فرمایا اور وہاں کچھ دیر تک رہے۔ [[عائشہ]] نے بعض دیگر ازواج کے ساتھ مل کر یہ فیصلہ کیا کہ اس شہد کی بدبو کو بہانہ کر کے آپ سے دور رہیں۔ اس رفتار کے بعد رسول اللہؐ نے شہد کھانے کو اپنے اوپر [[حرام]] قرار دیا۔ بعض روایات کے مطابق آپؐ نے بھی ازواج سے دوری اختیار کیا اور ان کو [[طلاق]] دینے کا ارادہ کیا۔ کچھ عرصہ بعد سورہ تحریم کی آیتیں نازل ہوئیں اور رسول اللہؐ کو حلال چیزیں اپنے اوپر حرام کرنے سے منع کیا۔<ref>واحدی، اسباب نزول القرآن، ۱۴۱۱ق، ص۴۵۹-۴۶۱.</ref> | ||
اس آیت میں ازواج پیغمبر اکرمؐ سے بھی کہا گیا کہ آپؐ کو اذیت دینے پر توبہ کریں اور ان کو تنبیہ کی گئی کہ اگر مزید آپؐ کو تکلیف پہنچائیں گی تو جان لیں کہ اللہ تعالی رسو اللہ کے ولی اور سرپرست ہیں اور ہر کسی تہدید اور خطرے میں آپ کی حمایت کرے گا اور اللہ جبرئیل اور نیک مومنین اور دوسرے فرشتے رسول خدا کے حامی ہونگے۔<ref> طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۹، ص۳۳۱.</ref> | اس آیت میں ازواج پیغمبر اکرمؐ سے بھی کہا گیا کہ آپؐ کو اذیت دینے پر [[توبہ]] کریں اور ان کو تنبیہ کی گئی کہ اگر مزید آپؐ کو تکلیف پہنچائیں گی تو جان لیں کہ اللہ تعالی رسو اللہ کے ولی اور سرپرست ہیں اور ہر کسی تہدید اور خطرے میں آپ کی حمایت کرے گا اور اللہ جبرئیل اور نیک مومنین اور دوسرے فرشتے رسول خدا کے حامی ہونگے۔<ref> طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۹، ص۳۳۱.</ref> | ||
== صالحالمؤمنین کون؟ == | == صالحالمؤمنین کون؟ == |