مندرجات کا رخ کریں

"صالح المؤمنین" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 17: سطر 17:
== صالح‌المؤمنین کون؟ ==
== صالح‌المؤمنین کون؟ ==
صالح‌ المؤمنین کے مصداق کے بارے میں مفسروں کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ مذکورہ مصادیق میں سے بعض مندرجہ ذیل ہیں:
صالح‌ المؤمنین کے مصداق کے بارے میں مفسروں کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ مذکورہ مصادیق میں سے بعض مندرجہ ذیل ہیں:
* '''امام علیؑ:''' [[علامہ طباطبائی]] نے صرف امام علیؑ ہی کو صالح المومنین کا مصداق قرار دیا ہے۔ اور اس بات کو شیعہ مآخذ<ref>صدوق، الامالی، ۱۳۷۶ش، ص۳۱؛ حویزی، تفسیر نورالثقلین، ۱۴۱۵ق، ج۵، ص۳۷۰.</ref> و اہل‌سنت<ref>حسکانی، شواہدالتنزیل، ۱۴۱۱ق، ج۲، ۳۴۱-۳۵۲؛ ابوحیان اندلسی، البحر المحیط، ۱۴۲۰ق، ج۵، ص۳۳۲؛ سیوطی، الدر المنثور، ۱۴۰۴ق، ج۶، ص۲۴۴.</ref> میں مذکور بعض روایات قرار دیا ہے جن میں صرف [[امام علیؑ]] ہی کو اس کا مصداق قرار دیا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۹، ص۳۳۲.</ref>اس کی علت کے بارے میں کہا گیا ہے کہ صالح المومنین، بہترین مومنوں<ref>شوشتری، احقاق الحق، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۳۱۴-۳۲۰.</ref> میں سے ہو اور [[معصوم]] بھی ہو؛ کیونکہ [[جبرئیل]] اور دوسرے فرشتوں کے ساتھ ذکر ہوا ہے۔<ref>سید بن طاووس، سعد السعود، قم، ص۱۸۱؛ صادقی تہرانی، الفرقان، ۱۴۰۶ق، ج۲۸، ص۴۳۸.</ref>  
* '''امام علیؑ:''' [[علامہ طباطبائی]] نے صرف امام علیؑ ہی کو صالح المومنین کا مصداق قرار دیا ہے۔ اور اس بات کو شیعہ<ref>صدوق، الامالی، ۱۳۷۶ش، ص۳۱؛ حویزی، تفسیر نورالثقلین، ۱۴۱۵ق، ج۵، ص۳۷۰.</ref> اور اہل‌سنت<ref>حسکانی، شواہدالتنزیل، ۱۴۱۱ق، ج۲، ۳۴۱-۳۵۲؛ ابوحیان اندلسی، البحر المحیط، ۱۴۲۰ق، ج۵، ص۳۳۲؛ سیوطی، الدر المنثور، ۱۴۰۴ق، ج۶، ص۲۴۴.</ref> مآخذ میں مذکور بعض روایات قرار دیا ہے جن میں صرف [[امام علیؑ]] ہی کو اس کا مصداق قرار دیا گیا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۳۹۰ق، ج۱۹، ص۳۳۲.</ref>اس کی علت کے بارے میں کہا گیا ہے کہ صالح المومنین، بہترین مومنوں<ref>شوشتری، احقاق الحق، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۳۱۴-۳۲۰.</ref> میں سے ہو اور [[معصوم]] بھی ہو؛ کیونکہ [[جبرئیل]] اور دوسرے فرشتوں کے ساتھ ذکر ہوا ہے۔<ref>سید بن طاووس، سعد السعود، قم، ص۱۸۱؛ صادقی تہرانی، الفرقان، ۱۴۰۶ق، ج۲۸، ص۴۳۸.</ref>  
* '''تمام متقی مسلمان:''' بعض اہل سنت اور شیعہ مفسروں کا کہنا ہے کہ صالح المومنین، تمام متقی، نیک، اور ایمانِ کامل والے مومنین کو شامل کرتا ہے۔<ref>طبری، جامع‌البیان، ۱۴۱۲ق، ج۲۸، ص۱۰۵؛ آلوسی، روح‌المعانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۴، ص۳۴۹؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۸۰.</ref> شیعہ مفسر [[آیت‌ اللہ مکارم شیرازی]] امام علیؑ کو سب سے کامل مصداق قرار دیتے ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۸۰.</ref> اہلس سنت کے مفسر آلوسی کے مطابق، امام علیؑ، [[ابوبکر]] اور [[عمر]] صالح المومنین کے مصادیق میں سے ہیں؛ لیکن انہی افراد میں منحصر بھی نہیں ہے۔<ref> آلوسی، روح‌المعانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۴، ص۳۴۹.</ref>
* '''تمام متقی مسلمان:''' بعض اہل سنت اور شیعہ مفسروں کا کہنا ہے کہ صالح المومنین، تمام متقی، نیک، اور ایمانِ کامل والے مومنین کو شامل کرتا ہے۔<ref>طبری، جامع‌البیان، ۱۴۱۲ق، ج۲۸، ص۱۰۵؛ آلوسی، روح‌المعانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۴، ص۳۴۹؛ مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۸۰.</ref> شیعہ مفسر [[آیت‌ اللہ مکارم شیرازی]] امام علیؑ کو سب سے کامل مصداق قرار دیتے ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۱ش، ج۲۴، ص۲۸۰.</ref> اہل سنت کے مفسر آلوسی کے مطابق، امام علیؑ، [[ابوبکر]] اور [[عمر]] صالح المومنین کے مصادیق میں سے ہیں؛ لیکن انہی افراد میں منحصر بھی نہیں ہے۔<ref> آلوسی، روح‌المعانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۴، ص۳۴۹.</ref>


*'''ابوبکر اور عمر''': اہل سنت کے مفسر آلوسی (متوفی ۱۲۷۰ھ) نے ابن عساکر سے منسوب کرکے کہا ہے کہ [[ابوبکر]] اور [[عمر]] صالح المومنین کے مصادیق ہیں؛<ref> آلوسی، روح‌المعانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۴، ص۳۴۸-۳۴۹.</ref> کیونکہ انکی بیٹیاں [[عایشہ]] اور [[حفصہ]] ازواج نبی میں سے تھیں، جن کو پیغمبر کو تکلیف پہنچانے سے منع کرتے تھے۔<ref>شوشتری، احقاق‌الحق، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۳۱۴. </ref>اسی طرح اہل سنت مآخذ میں مذکور بعض روایات کے مطابق ابوبکر اور عمر یا صرف عمر، صالح المومنین کے مصداق میں ذکر ہوئے ہیں۔<ref> آلوسی، روح‌المعانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۴، ص۳۴۹.</ref> البتہ بعض نے ان روایات کو سند کے اعتبار سے ضعیف اور غیر معتبر قرار دیا ہے۔<ref> خداپرست، «بررسی تطبیقی دیدگاہ مفسران فریقین دربارہ مصداق صالح‌المؤمنین»، ص۹۲-۹۶.</ref>
*'''ابوبکر اور عمر''': اہل سنت کے مفسر آلوسی (متوفی ۱۲۷۰ھ) نے ابن عساکر سے منسوب کرکے کہا ہے کہ [[ابوبکر]] اور [[عمر]] صالح المومنین کے مصادیق ہیں؛<ref> آلوسی، روح‌المعانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۴، ص۳۴۸-۳۴۹.</ref> کیونکہ انکی بیٹیاں [[عایشہ]] اور [[حفصہ]] [[ازواج نبی]] میں سے تھیں، جن کو پیغمبر کو تکلیف پہنچانے سے منع کرتے تھے۔<ref>شوشتری، احقاق‌الحق، ۱۴۰۹ق، ج۳، ص۳۱۴. </ref>اسی طرح اہل سنت مآخذ میں مذکور بعض روایات کے مطابق ابوبکر اور عمر یا صرف عمر، صالح المومنین کے مصداق میں ذکر ہوئے ہیں۔<ref> آلوسی، روح‌المعانی، ۱۴۱۵ق، ج۱۴، ص۳۴۹.</ref> البتہ بعض نے ان روایات کو سند کے اعتبار سے ضعیف اور غیر معتبر قرار دیا ہے۔<ref> خداپرست، «بررسی تطبیقی دیدگاہ مفسران فریقین دربارہ مصداق صالح‌المؤمنین»، ص۹۲-۹۶.</ref>


== حوالہ جات==
== حوالہ جات==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم