مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28: سطر 28:
|دستخط            =  
|دستخط            =  
}}
}}
'''قاسم سلیمانی''' (1957۔2020 ء) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (Islamic Revolutionary Guard Corps) (ایران) کی سپاہ قدس کے سابق کمانڈر تھے۔ جنہیں حشد شعبی عراق کے نائب رئیس [[ابو مہدی المہندس]] کے ہمراہ [[3 جنوری]] 2020 کو امریکی فوج نے بغداد ایرپورٹ پر ایک ڈرون حملے [[شہید]] کر دیا۔
'''قاسم سلیمانی''' <small>(1957۔2020 ء)</small> سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی <small>(Islamic Revolutionary Guard Corps)</small> (ایران) کی سپاہ قدس کے سابق کمانڈر تھے۔ جنرل سلیمانی کو <small>[[3 جنوری]] 2020ء</small> میں [[حشد شعبی]] عراق کے نائب رئیس [[ابو مہدی المہندس]] کے ہمراہ بغداد ایرپورٹ پر امریکی فوج نے ایک ڈرون حملے [[شہید]] کر دیا۔  

آپ [[ایران عراق جنگ]] میں 41 ویں ([[ثار اللہ]]) ڈویژن کرمان کے کمانڈر تھے۔ اسی طرح سے ایران عراق جنگ کی مختلف آپریشنز کے کمانڈروں میں سے تھے۔ جنرل قاسم سلیمانی سنہ 1997 ء میں [[جمہوری اسلامی ایران]] کے سپریم لیڈر [[آیت اللہ خامنہ ای]] کے حکم سے آئی آر جی سی (Islamic Revolutionary Guard Corps) کی [[سپاہ قدس]] کے کمانڈر منصوب ہوئے جو آئی آر جی سی کی بیرون ملک برگیڈ ہے۔ عراق اور شام میں [[داعش]] کے ظہور کے بعد قاسم سلیمانی نے سپاه قدس کے کمانڈر کی حیثیت سے ان ملکوں میں حاضر ہو کر عوامی رضاکار فورسز کو منظم کرکے داعش کا مقابلہ کیا۔

confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم