مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 113: سطر 113:
تہران میں ایرانی سپریم لیڈر [[آیت اللہ خامنہ ای]] نے قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور دیگر شہداء کے جنازے پر [[نماز میت]] پڑھائی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/video-content?id=44605 «اقامه نماز بر پیکر شهید سپهبد قاسم سلیمانی و یاران مجاهد او»]</ref> تہران میں تشییع کے پروگرام میں رئیس دفتر سیاسی [[حماس]] [[اسماعیل ھنیہ]] نے اپنی تقریر میں [[فلسطین]] کی آزادی کے سلسلہ میں ان کی کوششوں کا تذکرہ کیا اور انہیں شہید القدس کا نام دیا۔<ref> إسماعيل هنية: قاسم سليماني "شهيد القدس"، شبکه الجزیزه.</ref> روس کی نیوز ایجنسی روسیا الیوم نے آپ کے تشییع جنازہ کو [[امام خمینی]] کے بعد تاریخ کا سب سے بڑا تشییع جنازہ قرار دیا۔<ref> «طهران تودع سلیمانی بأکبر جنازة منذ تشییع الخمینی»</ref> سپاہ پاسدار انقلاب اسلامی کے ترجمان کے مطابق 25 میلین لوگوں نے تشییع جنازہ میں شرکت کی۔<ref>[https://www.farsnews.com/news/13981024000539 «سردار شریف: ۲۵ میلیون نفر در مراسم تشییع «حاج قاسم» شرکت کردند»]</ref>

قاسم سلیمانی کا جنازہ [[7 جنوری]] کو شہر کرمان میں تشییع اور [[8 جنوری]] 2020 ء کو اسی شہر میں دفن کیا گیا۔<ref> « پیکر سردار سلیمانی بہ خاک سپرده شد»، سایت شبکہ خبر.</ref> ان کا جنازہ ان کی وصیت کے مطابق، ان کے قدیم دوست محمود خالقی کے ذریعہ اور محمد باقر قالیباف کی مدد دفن کیا گیا۔<ref> بدون تعارف با رفیق و وصی حاج قاسم، شبکہ الکوثر.</ref>
قاسم سلیمانی کا جنازہ [[7 جنوری]] کو شہر کرمان میں تشییع اور [[8 جنوری]] 2020 ء کو اسی شہر میں دفن کیا گیا۔<ref> « پیکر سردار سلیمانی بہ خاک سپرده شد»، سایت شبکہ خبر.</ref> ان کا جنازہ ان کی وصیت کے مطابق، ان کے قدیم دوست محمود خالقی کے ذریعہ اور محمد باقر قالیباف کی مدد سے دفن کیا گیا۔<ref> بدون تعارف با رفیق و وصی حاج قاسم، شبکہ الکوثر.</ref>

==مونوگراف==
==مونوگراف==
گمنام صارف