گمنام صارف
"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تشییع جنازہ و تدفین
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 111: | سطر 111: | ||
قاسم سلیمانی، [[ابو مہدی المہندس]] اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ [[4 جنوری]] 2020 ء کو عراق کی سیاسی و مذہبی شخصیات اور عوامی شرکت کے ساتھ عراق کے شہر [[بغداد]]، [[کربلا]] اور [[نجف]] میں ہوئی۔<ref>[https://www.farsnews.com/news/13981014001349 «پیکرهای پاک سردار سلیمانی و المهندس وارد نجف شدند»]</ref> کربلا میں [[سید احمد الصافی]] (متولی [[حرم حضرت عباس (ع)]])،<ref> نماز میت بہ امامت احمد صافی بر پیکر سردار سلیمانی، سایت شهر آرا نیوز.</ref> نجف میں [[شیخ بشیر نجفی]] نے [[نماز جنازہ]] پڑھائی۔<ref> گریہ آیت الله بشیر النجفی هنگام اقامہ نماز بر پیکر شهید حاج قاسم سلیمانی و یارانش، سایت شبکہ الکوثر.</ref> اس کے بعد ایرانی شہداء اور ابو مہدی المہندس کے جنازے ایران منتقل ہوئے اور [[5 جنوری]] کو [[اہواز]] اور [[مشہد]] میں، [[6 جنوری]] کو تہران اور [[قم]] میں تشییع جنازہ ہوئی۔ | قاسم سلیمانی، [[ابو مہدی المہندس]] اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ [[4 جنوری]] 2020 ء کو عراق کی سیاسی و مذہبی شخصیات اور عوامی شرکت کے ساتھ عراق کے شہر [[بغداد]]، [[کربلا]] اور [[نجف]] میں ہوئی۔<ref>[https://www.farsnews.com/news/13981014001349 «پیکرهای پاک سردار سلیمانی و المهندس وارد نجف شدند»]</ref> کربلا میں [[سید احمد الصافی]] (متولی [[حرم حضرت عباس (ع)]])،<ref> نماز میت بہ امامت احمد صافی بر پیکر سردار سلیمانی، سایت شهر آرا نیوز.</ref> نجف میں [[شیخ بشیر نجفی]] نے [[نماز جنازہ]] پڑھائی۔<ref> گریہ آیت الله بشیر النجفی هنگام اقامہ نماز بر پیکر شهید حاج قاسم سلیمانی و یارانش، سایت شبکہ الکوثر.</ref> اس کے بعد ایرانی شہداء اور ابو مہدی المہندس کے جنازے ایران منتقل ہوئے اور [[5 جنوری]] کو [[اہواز]] اور [[مشہد]] میں، [[6 جنوری]] کو تہران اور [[قم]] میں تشییع جنازہ ہوئی۔ | ||
تہران میں ایرانی سپریم لیڈر [[آیت اللہ خامنہ ای]] نے قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور دیگر شہداء کے جنازے پر [[نماز میت]] پڑھائی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/video-content?id=44605 «اقامه نماز بر پیکر شهید سپهبد قاسم سلیمانی و یاران مجاهد او»]</ref> تہران میں تشییع کے پروگرام میں رئیس دفتر سیاسی [[حماس]] [[اسماعیل ھنیہ]] نے اپنی تقریر میں [[فلسطین]] کی آزادی کے سلسلہ میں ان کی کوششوں کا تذکرہ کیا اور انہیں شہید القدس کا نام دیا۔<ref> إسماعيل هنية: قاسم سليماني "شهيد القدس"، شبکه الجزیزه.</ref> روس کی نیوز ایجنسی روسیا الیوم نے آپ کے تشییع جنازہ کو [[امام خمینی]] کے بعد تاریخ کا سب سے بڑا تشییع جنازہ قرار دیا۔<ref> | تہران میں ایرانی سپریم لیڈر [[آیت اللہ خامنہ ای]] نے قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور دیگر شہداء کے جنازے پر [[نماز میت]] پڑھائی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/video-content?id=44605 «اقامه نماز بر پیکر شهید سپهبد قاسم سلیمانی و یاران مجاهد او»]</ref> تہران میں تشییع کے پروگرام میں رئیس دفتر سیاسی [[حماس]] [[اسماعیل ھنیہ]] نے اپنی تقریر میں [[فلسطین]] کی آزادی کے سلسلہ میں ان کی کوششوں کا تذکرہ کیا اور انہیں شہید القدس کا نام دیا۔<ref> إسماعيل هنية: قاسم سليماني "شهيد القدس"، شبکه الجزیزه.</ref> روس کی نیوز ایجنسی روسیا الیوم نے آپ کے تشییع جنازہ کو [[امام خمینی]] کے بعد تاریخ کا سب سے بڑا تشییع جنازہ قرار دیا۔<ref> «طهران تودع سلیمانی بأکبر جنازة منذ تشییع الخمینی»</ref> سپاہ پاسدار انقلاب اسلامی کے ترجمان کے مطابق 25 میلین لوگوں نے تشییع جنازہ میں شرکت کی۔<ref>[https://www.farsnews.com/news/13981024000539 «سردار شریف: ۲۵ میلیون نفر در مراسم تشییع «حاج قاسم» شرکت کردند»]</ref> | ||
قاسم سلیمانی کا جنازہ [[7 جنوری]] کو شہر کرمان میں تشییع اور 8 جنوری 2020 ء کو اسی شہر میں دفن کیا گیا۔<ref> « پیکر سردار سلیمانی بہ خاک سپرده شد»، سایت شبکہ خبر.</ref> ان کا جنازہ ان کی وصیت کے مطابق، ان کے قدیم دوست محمود خالقی کے ذریعہ اور محمد باقر قالیباف کی مدد دفن کیا گیا۔<ref> بدون تعارف با رفیق و وصی حاج قاسم، شبکہ الکوثر.</ref> | قاسم سلیمانی کا جنازہ [[7 جنوری]] کو شہر کرمان میں تشییع اور [[8 جنوری]] 2020 ء کو اسی شہر میں دفن کیا گیا۔<ref> « پیکر سردار سلیمانی بہ خاک سپرده شد»، سایت شبکہ خبر.</ref> ان کا جنازہ ان کی وصیت کے مطابق، ان کے قدیم دوست محمود خالقی کے ذریعہ اور محمد باقر قالیباف کی مدد دفن کیا گیا۔<ref> بدون تعارف با رفیق و وصی حاج قاسم، شبکہ الکوثر.</ref> | ||
==مونوگراف== | ==مونوگراف== |