گمنام صارف
"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←فوجی اعزاز
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 81: | سطر 81: | ||
جنوری 2011 ء میں انہیں ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف [[آیت اللہ سید علی خامنہ ای]] کی طرف سے ترقی دے کر میجر جنرل کا درجہ عطا کیا گیا۔<ref> «همه سرلشکرهای نیروهای مسلح ایران/ قاسم سلیمانی، رشید، ایزدی، شمخانی و...»، سایت خبر آنلاین</ref> | جنوری 2011 ء میں انہیں ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف [[آیت اللہ سید علی خامنہ ای]] کی طرف سے ترقی دے کر میجر جنرل کا درجہ عطا کیا گیا۔<ref> «همه سرلشکرهای نیروهای مسلح ایران/ قاسم سلیمانی، رشید، ایزدی، شمخانی و...»، سایت خبر آنلاین</ref> | ||
10 مارچ سنہ | اسی طرح سے [[10 مارچ]] سنہ 2019 ء کو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی طرف سے جنرل سلیمانی کو - ایران کے سب سے اعلی فوجی اعزاز - نشان ذوالفقار سے نوازا گیا۔<ref>[https://www.yjc.ir/fa/news/6861497 «سردار سلیمانی نشان ذوالفقار را از رہبر انقلاب دریافت کرد+ تصویر نشان».]</ref> اسلامی جمہوری ایران کے فوجی اعزاز دینے سے مربوط قانون کے مطابق یہ نشان ان کمانڈروں کو اور فوجی آفیسروں کو دیا جاتا ہے جن کی حکمت عملی مختلف فوجی آپریشنز میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہوں۔<ref>[https://www.farsnews.com/news/13971220000613 ««نشان عالی ذوالفقار» بہ چہ کسانی دادہ می شود؟»]</ref> ایران کے اسلامی انقلاب کے بعد جنرل سلیمانی پہلے شخص ہیں جنہوں نے یہ نشان دریافت کیا ہے۔<ref>[https://www.yjc.ir/fa/news/6861497 «سردار سلیمانی نشان ذوالفقار را از رہبر انقلاب دریافت کرد+ تصویر نشان».]</ref> | ||
===عالمی مقبولیت=== | ===عالمی مقبولیت=== |