مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 65: سطر 65:
===عراق و شام میں حاضری اور داعش سے مقابلہ===
===عراق و شام میں حاضری اور داعش سے مقابلہ===


قاسم سلیمانی عراق<ref>[https://www.farsnews.com/news/13930907000264 «حقایقی ناشنیدہ از حضور سردار قاسم سلیمانی در عراق»۔]</ref> اور شام میں [[داعش]] کے خلاف برسر پیکار کمانڈروں میں سے تھے۔<ref>[http://aftabnews.ir/fa/news/490851 «تصاویری از سردار سلیمانی در نبرد با داعش.»]</ref> [[داعش]] ایک [[وہابی]] دہشتگر گروہ ہے جو [[عراق]] میں [[صدام حسین|صدام]] کے سقوط کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی خلاء کے نتیجے میں وجود میں آیا۔<ref> نباتیان، زمینہ ہای فکری سیاسی جریان بعثی تکفیری داعش، ۱۳۹۳ش، ص۸۷.</ref> [[ایران]] نے مشرق وسطی میں امن و امان کی بحالی کے لئے اس گروہ کے ساتھ مقابلہ شروع کیا۔ ایسنا نیوز کے مطابق سنہ 2011ء میں جنرل سلیمانی کی قیادت میں [[فاطمیون  برگیڈ]] اور [[زینبیون برگیڈ]] نے [[داعش]] سے مقابلہ کرنے کے لئے [[شام]] کا رخ کیا۔<ref>[https://www.isna.ir/news/97082814255 «اعترافات مامور سابق FBI دربارہ سردار سلیمانی.»]</ref><ref>Soufan, «[https://ctc.usma.edu/qassem-soleimani-irans-unique-regional-strategy/ Qassem Soleimani and Iran’s Unique Regional Strategy]», 2018.</ref> اسی طرح سنہ 2014ء میں عراق کے شہر [[موصل]] پر داعش نے قبضہ کیا اور قریب تھا کہ عراق کا دار الحکومت بغداد بھی ان کے قبضے میں آ جائے؛ ایسے میں جنرل قاسم سلیمانی نے عراق کی رضا کار فورس [[حشد الشعبی]] کو منظم کرتے ہوئے داعش کو عراق سے نکال باہر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ [[عراق]] کے اس وقت کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کو شکست دینے میں عراق کے اصلی ترین اتحادیوں میں جنرل قاسم سلیمانی کا نام لیا ہے۔<ref>[https://www.isna.ir/news/97082814255 «اعترافات مامور سابق FBI دربارہ سردار سلیمانی.»]</ref><ref>Soufan, «[https://ctc.usma.edu/qassem-soleimani-irans-unique-regional-strategy/ Qassem Soleimani and Iran’s Unique Regional Strategy]», 2018.</ref>
قاسم سلیمانی عراق<ref>[https://www.farsnews.com/news/13930907000264 «حقایقی ناشنیدہ از حضور سردار قاسم سلیمانی در عراق»۔]</ref> اور شام میں [[داعش]] کے خلاف برسر پیکار کمانڈروں میں سے تھے۔<ref>[http://aftabnews.ir/fa/news/490851 «تصاویری از سردار سلیمانی در نبرد با داعش.»]</ref> [[داعش]] ایک [[وہابی]] دہشتگر گروہ ہے جو [[عراق]] میں [[صدام حسین|صدام]] کے سقوط کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی خلاء کے نتیجے میں وجود میں آیا۔<ref> نباتیان، زمینہ ہای فکری سیاسی جریان بعثی تکفیری داعش، ۱۳۹۳ش، ص۸۷.</ref> [[ایران]] نے مشرق وسطی میں امن و امان کی بحالی کے لئے اس گروہ کے ساتھ مقابلہ شروع کیا۔ ایسنا نیوز کے مطابق سنہ 2011ء میں جنرل سلیمانی کی قیادت میں [[فاطمیون  برگیڈ]] اور [[زینبیون برگیڈ]] نے [[داعش]] سے مقابلہ کرنے کے لئے [[شام]] کا رخ کیا۔<ref>[https://www.isna.ir/news/97082814255 «اعترافات مامور سابق FBI دربارہ سردار سلیمانی.»]</ref><ref>Soufan, «[https://ctc.usma.edu/qassem-soleimani-irans-unique-regional-strategy/ Qassem Soleimani and Iran’s Unique Regional Strategy]», 2018.</ref> اسی طرح سنہ 2014ء میں عراق کے شہر [[موصل]] پر داعش نے قبضہ کیا اور قریب تھا کہ عراق کا دار الحکومت بغداد بھی ان کے قبضے میں آ جائے؛ ایسے میں جنرل قاسم سلیمانی نے عراق کی رضا کار فورس [[حشد الشعبی]] کو منظم کرتے ہوئے داعش کو عراق سے نکال باہر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ عراق کے اس وقت کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کو شکست دینے میں عراق کے اصلی ترین اتحادیوں میں جنرل قاسم سلیمانی کا نام لیا ہے۔<ref>[https://www.isna.ir/news/97082814255 «اعترافات مامور سابق FBI دربارہ سردار سلیمانی.»]</ref><ref>Soufan, «[https://ctc.usma.edu/qassem-soleimani-irans-unique-regional-strategy/ Qassem Soleimani and Iran’s Unique Regional Strategy]», 2018.</ref>


جنرل قاسم سلیمانی کے [[21 نومبر]] سنہ 2017 ء کو ایران کے داخلی اخبارات میں شایع ہونے والے خط میں [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] کی خدمت میں [[داعش]] کی نابودی کا اعلان کیا اور عراقی کی سرحد پر واقع شام کے البوکمال نامی شہر میں شام کا پرچم لہرانے کی خبر دی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/news-content?id=38253 «نامہ سرلشکر قاسم سلیمانی بہ رہبر انقلاب دربارہ پایان سیطرہ داعش».].</ref>
جنرل قاسم سلیمانی کے [[21 نومبر]] سنہ 2017 ء کو ایران کے داخلی اخبارات میں شایع ہونے والے خط میں [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] کی خدمت میں [[داعش]] کی نابودی کا اعلان کیا اور عراقی کی سرحد پر واقع شام کے البوکمال نامی شہر میں شام کا پرچم لہرانے کی خبر دی۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/news-content?id=38253 «نامہ سرلشکر قاسم سلیمانی بہ رہبر انقلاب دربارہ پایان سیطرہ داعش».].</ref>
===عراق میں مراسم اربعین کے انعقاد میں تعاون===
حسن پلارک (عتبات عالیات تعمیر نو و بازسازی کمیٹی کے رئیس) کے مطابق قاسم سلیمانی نے [[اربعین]] کے موقع پر پیادہ روی کرنے والے زائرین کی امنیت کے سلسلہ میں اور اسی طرح سے اربعین کے زائرین کے لئے ہر طرح کے رفاہی و دیگر امکانات کی فراہمی میں کردار ادا کیا ہے۔<ref> ناگفتہ هایی از نقش حاج قاسم در احیای مراسم اربعین، خبرگزاری ایسنا.</ref>


===نشان ذوالفقار دریافت کرنا===
===نشان ذوالفقار دریافت کرنا===
گمنام صارف