گمنام صارف
"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←سپاہ قدس کی ذمہ داری
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 48: | سطر 48: | ||
== سپاہ قدس کی ذمہ داری== | == سپاہ قدس کی ذمہ داری== | ||
{{اصلی|سپاہ قدس پاسداران انقلاب اسلامی}} | {{اصلی|سپاہ قدس پاسداران انقلاب اسلامی}} | ||
قاسم سلیمانی سنہ 1998ء کو ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] کی طرف سے [[سپاہ پاسداران انقلاب]] کے قدس برگیڈ کے سربراہ منصوب ہوئے۔<ref>[https://www.asriran.com/fa/news/574404 «روایت زندگی و کارنامہ سردار قاسم سلیمانی».]</ref> سپاہ قدس کو سنہ 1990ء میں [[ایران]] سے باہر کاروائیوں کی غرض سے تشکیل دیا گیا۔ اس کے پہلے کمانڈر جنرل احمد وحیدی تھے۔ ان کے بعد جنرل قاسم سلیمانی اس | قاسم سلیمانی سنہ 1998ء کو ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت اللہ خامنہ ای]] کی طرف سے [[سپاہ پاسداران انقلاب]] کے قدس برگیڈ کے سربراہ منصوب ہوئے۔<ref>[https://www.asriran.com/fa/news/574404 «روایت زندگی و کارنامہ سردار قاسم سلیمانی».]</ref> سپاہ قدس کو سنہ 1990ء میں [[ایران]] سے باہر کاروائیوں کی غرض سے تشکیل دیا گیا۔ اس کے پہلے کمانڈر جنرل احمد وحیدی تھے۔ ان کے بعد جنرل قاسم سلیمانی اس کے دوسرے کمانڈر بنے۔ ان کی [[شہادت]] کے بعد اسماعیل قاآنی کو اس کا کمانڈر بنایا گیا۔<ref> نیروی قدس سپاه چگونہ شکل گرفت؟</ref> | ||
==افغانستان میں طالبان و القاعدہ سے مقابلہ == | |||
اس رپورٹ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی نے [[مشرق وسطی]] میں ایرانی اثر رسوخ میں اضافہ، خاص کر اس منطقے میں رونما ہونے والے واقعات یعنی [[اسلامی بیداری]] کی تحریک (بہار عربی) میں نہایت کلیدی کردار ادا کیا۔<ref name=":1" /> اسی طرح اس رپورٹ میں آیا ہے کہ ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی مضبوط حکمت عملی کے طفیل [[عراق]]، [[شام]] اور [[انصاراللہ یمن]] کی حمایت میں اپنے اثر و رسوخ میں بہت حد تک اضافہ کیا ہے۔<ref name=":1" /> | اس رپورٹ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی نے [[مشرق وسطی]] میں ایرانی اثر رسوخ میں اضافہ، خاص کر اس منطقے میں رونما ہونے والے واقعات یعنی [[اسلامی بیداری]] کی تحریک (بہار عربی) میں نہایت کلیدی کردار ادا کیا۔<ref name=":1" /> اسی طرح اس رپورٹ میں آیا ہے کہ ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی مضبوط حکمت عملی کے طفیل [[عراق]]، [[شام]] اور [[انصاراللہ یمن]] کی حمایت میں اپنے اثر و رسوخ میں بہت حد تک اضافہ کیا ہے۔<ref name=":1" /> |