مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 46: سطر 46:
جنرل سلیمانی [[ایران، عراق جنگ]] کے خاتمے کے بعد سنہ 1989 ء میں کچھ عرصہ تک لشکر 7 صاحب الزمان کے کمانڈر رہے۔<ref> میرزایی، عباس، نبرد کرخه کور، ۱۳۹۰، ص ۸۲</ref> پھر دوبارہ لشکر 41 ثار اللہ [[کرمان]] کے کمانڈر بنائے گئے اور اس بات کے مد نظر کہ اس لشکر کی ذمہ داریوں میں سیستان و بلوچستان بھی شامل تھا، انہوں نے ایران کے مشرقی باڈر سے ایران میں داخل ہونے ہونے والے دہشتگرد مسلح گروہوں کے ساتھ مقابلہ کیا۔<ref name=":0">[https://www.yjc.ir/fa/news/5528591 «سردار سلیمانی و کسانی که لقب "مردی در سایہ" را بہ او می‌دہند».]</ref> جنرل سلیمانی [[سپاہ قدس]] کی سربراہی پر منصوب ہونے سے پہلے [[ایران]] و [[افغانستان]] کے باڈر پر منشیات اسمگلینگ کرنے والے اسمگلروں کے ساتھ برسر پیکار رہے۔<ref name=":0" />

== سپاہ قدس کی سپہ سالاری==
== سپاہ قدس کی ذمہ داری==
قاسم سلیمانی سنہ 1998ء کو ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت‌اللہ خامنہ ای]] کی طرف سے [[سپاہ پاسداران انقلاب]] کے قدس برگیڈ کے سربراہ منصوب ہوئے۔<ref>[https://www.asriran.com/fa/news/574404 «روایت زندگی و کارنامہ سردار قاسم سلیمانی».]</ref> اسرائیلی خصوصی اطلاعاتی مرکز کی رپورٹ کے مطابق سپاہ قدس برگیڈ کو سنہ 1990ء میں [[ایران]] سے باہر کاروائیوں میں اضافے کی غرض سے تشکیل دیا گیا تھا اور جنرل احمد وحیدی کے بعد جنرل قاسم سلیمانی اس برگیڈ کے دوسرے سپہ سالار تھے۔<ref name=":1">بہمن، «نقش نیروی قدس در حل بحران‌ہای غرب آسیا»، ص۲۴-۲۵.</ref> اس رپورٹ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی نے [[مشرق وسطی]] میں ایرانی اثر رسوخ میں اضافہ، خاص کر اس منطقے میں رونما ہونے والے واقعات یعنی [[اسلامی بیداری]] کی تحریک (بہار عربی) میں نہایت کلیدی کردار ادا کیا۔<ref name=":1" /> اسی طرح اس رپورٹ میں آیا ہے کہ ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی مضبوط حکمت عملی کے طفیل [[عراق]]، [[شام]] اور [[انصاراللہ یمن]] کی حمایت میں اپنے اثر و رسوخ میں بہت حد تک اضافہ کیا ہے۔<ref name=":1" />
{{اصلی|سپاہ قدس پاسداران انقلاب اسلامی}}
قاسم سلیمانی سنہ 1998ء کو ایران کے سپریم لیڈر [[سید علی حسینی خامنہ ای|آیت ‌اللہ خامنہ ای]] کی طرف سے [[سپاہ پاسداران انقلاب]] کے قدس برگیڈ کے سربراہ منصوب ہوئے۔<ref>[https://www.asriran.com/fa/news/574404 «روایت زندگی و کارنامہ سردار قاسم سلیمانی».]</ref> اسرائیلی خصوصی اطلاعاتی مرکز کی رپورٹ کے مطابق سپاہ قدس برگیڈ کو سنہ 1990ء میں [[ایران]] سے باہر کاروائیوں میں اضافے کی غرض سے تشکیل دیا گیا تھا اور جنرل احمد وحیدی کے بعد جنرل قاسم سلیمانی اس برگیڈ کے دوسرے سپہ سالار تھے۔<ref name=":1">بہمن، «نقش نیروی قدس در حل بحران‌ہای غرب آسیا»، ص۲۴-۲۵.</ref> اس رپورٹ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی نے [[مشرق وسطی]] میں ایرانی اثر رسوخ میں اضافہ، خاص کر اس منطقے میں رونما ہونے والے واقعات یعنی [[اسلامی بیداری]] کی تحریک (بہار عربی) میں نہایت کلیدی کردار ادا کیا۔<ref name=":1" /> اسی طرح اس رپورٹ میں آیا ہے کہ ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی مضبوط حکمت عملی کے طفیل [[عراق]]، [[شام]] اور [[انصاراللہ یمن]] کی حمایت میں اپنے اثر و رسوخ میں بہت حد تک اضافہ کیا ہے۔<ref name=":1" />
{{نقل قول| عنوان =| نقل‌ قول = '''[[آیت‌اللہ خامنہ ای]] کی طرف سے داعش کی نابودی کے بعد جنرل قاسم سلیمانی کے خط کے جواب سے اقتباس:'''

آپ نے داعش جیسی سرطانی اور مہلک غدے کو نابود کر کے نہ فقط مشرق وسطی کے ممالک بلکہ پوری دنیا اور پوری انسانیت کی بہت بڑی خدمت کی ہیں۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/message-content?id=38249 «پاسخ رہبر انقلاب بہ نامہ سرلشکر قاسم سلیمانی دربارہ پایان سیطرہ داعش».]</ref>|تاریخ بایگانی| منبع =| تراز = چپ| چوڑائی = 230px| اندازه خط = ۱۴px|رنگ پس‌زمینه =#FFF9E7| گیومه نقل‌قول =| تراز منبع = چپ}}
آپ نے داعش جیسے سرطانی اور مہلک غدے کو نابود کرکے نہ فقط مشرق وسطی کے ممالک بلکہ پوری دنیا اور پوری انسانیت کی بہت بڑی خدمت کی ہیں۔<ref>[http://farsi.khamenei.ir/message-content?id=38249 «پاسخ رہبر انقلاب بہ نامہ سرلشکر قاسم سلیمانی دربارہ پایان سیطرہ داعش».]</ref>|تاریخ بایگانی| منبع =| تراز = چپ| چوڑائی = 230px| اندازه خط = ۱۴px|رنگ پس‌زمینه =#FFF9E7| گیومه نقل‌قول =| تراز منبع = چپ}}
===عراق اور شام میں حاضری اور داعش سے مقابلہ===

قاسم سلیمانی عراق<ref>[https://www.farsnews.com/news/13930907000264 «حقایقی ناشنیدہ از حضور سردار قاسم سلیمانی در عراق»۔]</ref> اور شام میں [[داعش]] کے خلاف برسر پیکار کمانڈروں میں سے تھے۔<ref>[http://aftabnews.ir/fa/news/490851 «تصاویری از سردار سلیمانی در نبرد با داعش.»]</ref> [[داعش]] ایک [[سلفی]] دہشتگر گروہ ہے جو [[عراق]] میں [[صدام حسین|صدام]] کے سقوط کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی خلاء کے نتیجے میں وجود میں آیا۔<ref>نباتیان، زمینہ ہای فکری سیاسی جریان بعثی تکفیری داعش، ۱۳۹۳ش، ص۸۷.</ref> [[ایران]] نے مشرق وسطی میں امن و امان کی بحالی کے لئے اس گروہ کے ساتھ مقابلہ شروع کیا۔ ایسنا نیوز کے مطابق سنہ 2011ء میں جنرل سلیمانی کی قیادت میں [[فاطمیون  برگیڈ]] اور [[زینبیون برگیڈ]] نے [[داعش]] سے مقابلہ کرنے کے لئے [[شام]] کا رخ کیا۔<ref>[https://www.isna.ir/news/97082814255 «اعترافات مامور سابق FBI دربارہ سردار سلیمانی.»]</ref><ref>Soufan, «[https://ctc.usma.edu/qassem-soleimani-irans-unique-regional-strategy/ Qassem Soleimani and Iran’s Unique Regional Strategy]»,  2018.</ref> اسی طرح سنہ 2014ء میں عراق کے شہر [[موصل]] پر داعش نے قبضہ کیا اور قریب تھا کہ عراق کا دارالحکومت بغداد بھی ان کے قبضے میں آجائے؛ ایسے میں جنرل قاسم سلیمانی نے عراق کی رضا کار فورس [[حشد الشعبی]] کو منظم کرتے ہوئے داعش کو عراق سے نکال باہر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ [[عراق]] کے اس وقت کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے داعش کو شکست دینے میں عراق کے اصلی ترین اتحادیوں میں جنرل قاسم سلیمانی کا نام لیتے ہیں۔<ref>[https://www.isna.ir/news/97082814255 «اعترافات مامور سابق FBI دربارہ سردار سلیمانی.»]</ref><ref>Soufan, «[https://ctc.usma.edu/qassem-soleimani-irans-unique-regional-strategy/ Qassem Soleimani and Iran’s Unique Regional Strategy]»,  2018.</ref>

گمنام صارف