مندرجات کا رخ کریں

"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 44: سطر 44:
قاسم سلیمانی [[انقلاب اسلامی ایران]] کی کامیابی کے بعد سنہ 1980ء میں [[سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی]] میں بھرتی ہوئے اور [[ایران عراق جنگ]] کے دوران کرمان میں کئی بٹالین کو جنگی تربیت دے کر مورچوں کی طرف روانہ کیا۔<ref>[https://www.asriran.com/fa/news/574404 «روایت زندگی و کارنامہ سردار قاسم سلیمانی».]</ref> مختصر عرصے کے لئے انہوں نے سپاہ قدس کے آذربایجان غربی برگیڈ کی کمان سنبھالی۔<ref>[https://snn.ir/fa/news/741813 «قاسم سلیمانی مورد احترام دوستان و دشمنانش است».]</ref> جنرل سلیمانی سنہ 1981ء میں سپاہ پاسداران کے اس وقت کے کمانڈر، [[محسن رضایی]] کے حکم سے سپاہ قدس کے 41ویں برگیڈ ثاراللہ کے سربراہ منصوب ہوئے۔<ref>[https://www.asriran.com/fa/news/574404 «روایت زندگی و کارنامہ سردار قاسم سلیمانی».]</ref> ایران کے خلاف عراق کی مسلط کرده جنگ کے دوران مختلف آپریشنز من جملہ والفجر 8، کربلا 4 اور کربلا 5 نامی آپریشن کے کمانڈروں میں شامل تھے۔<ref>[https://www.yjc.ir/fa/news/5528591 «سردار سلیمانی و کسانی کہ لقب "مردی در سایہ" را بہ او می‌دہند».]</ref> کربلا 5 ایران، عراق جنگ کے سب سے اہم آپریشنز میں سے ایک تھا جو عراق کی بعثی حکومت کی سیاسی و فوجی طاقت کو کمزور کرنے اور ایران کی فوجی قدرت میں اضافہ کے باعث بنا۔<ref>[https://www.yjc.ir/fa/news/6790956 «روایت جالب سردار سلیمانی از امدادہای الہی در عملیات کربلای ۵».]</ref>

جنرل سلیمانی [[ایران، عراق جنگ]] کے خاتمے کے بعد سنہ 1989 ء میں کچھ عرصہ تک لشکر 7 صاحب الزمان کے کمانڈر رہے۔ پھر دوبارہ لشکر 41 ثار اللہ [[کرمان]] کے کمانڈر بنائے گئے اور اس بات کے مد نظر کہ اس لشکر کی ذمہ داریوں میں سیستان و بلوچستان بھی شامل تھا، انہوں نے ایران کے مشرقی باڈر سے ایران میں داخل ہونے ہونے والے دہشتگرد مسلح گروہوں کے ساتھ مقابلہ کیا۔<ref name=":0">[https://www.yjc.ir/fa/news/5528591 «سردار سلیمانی و کسانی که لقب "مردی در سایہ" را بہ او می‌دہند».]</ref> جنرل سلیمانی [[سپاہ قدس]] کی سربراہی پر منصوب ہونے سے پہلے [[ایران]] و [[افغانستان]] کے باڈر پر منشیات اسمگلینگ کرنے والے اسمگلروں کے ساتھ برسر پیکار رہے۔<ref name=":0" />
جنرل سلیمانی [[ایران، عراق جنگ]] کے خاتمے کے بعد سنہ 1989 ء میں کچھ عرصہ تک لشکر 7 صاحب الزمان کے کمانڈر رہے۔<ref> میرزایی، عباس، نبرد کرخه کور، ۱۳۹۰، ص ۸۲</ref> پھر دوبارہ لشکر 41 ثار اللہ [[کرمان]] کے کمانڈر بنائے گئے اور اس بات کے مد نظر کہ اس لشکر کی ذمہ داریوں میں سیستان و بلوچستان بھی شامل تھا، انہوں نے ایران کے مشرقی باڈر سے ایران میں داخل ہونے ہونے والے دہشتگرد مسلح گروہوں کے ساتھ مقابلہ کیا۔<ref name=":0">[https://www.yjc.ir/fa/news/5528591 «سردار سلیمانی و کسانی که لقب "مردی در سایہ" را بہ او می‌دہند».]</ref> جنرل سلیمانی [[سپاہ قدس]] کی سربراہی پر منصوب ہونے سے پہلے [[ایران]] و [[افغانستان]] کے باڈر پر منشیات اسمگلینگ کرنے والے اسمگلروں کے ساتھ برسر پیکار رہے۔<ref name=":0" />

== سپاہ قدس کی سپہ سالاری==
== سپاہ قدس کی سپہ سالاری==
گمنام صارف