مندرجات کا رخ کریں

"حضرت یوسف" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 89: سطر 89:


==یوسف کا قصہ اور قرآن و توریت کا باہمی فرق==
==یوسف کا قصہ اور قرآن و توریت کا باہمی فرق==
علامہ طباطبائی کے نقل کے مطابق قرآن مجید کے برخلاف،<ref>سورہ یوسف، آیہ ۴.</ref> توریت میں یوں آیا ہے کہ جناب یوسفؑ نے چاند، سورج اور ستاروں کا [[سجدہ]] کرنے کے خواب کو اپنے بھائیوں سے کہدیا اور انہوں نے یہ سوچ کر کہ کہیں بعد میں یہ ہم پر حاکم نہ بنے، [[حسد]] کرنے لگے۔ نیز توریت کے مطابق جب خواب کو اپنے باپ سے نقل کیا تو جناب یعقوبؑ غصہ ہوئے اور کہا: کیا میں، تمہاری ماں اور گیارہ بھائی تمہیں سجدہ کریں گے؟!<ref> طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱۱، ۲۶۱.</ref>
علامہ طباطبائی کے نقل کے مطابق قرآن مجید کے برخلاف،<ref> سورہ یوسف، آیہ ۴.</ref> توریت میں یوں آیا ہے کہ جناب یوسفؑ نے چاند، سورج اور ستاروں کا [[سجدہ]] کرنے کے خواب کو اپنے بھائیوں سے بیان کر دیا اور انہوں نے یہ سوچ کر کہ کہیں بعد میں یہ ہم پر حاکم نہ بنے، [[حسد]] کرنے لگے۔ نیز توریت کے مطابق جب خواب کو اپنے باپ سے نقل کیا تو جناب یعقوبؑ غصہ ہوئے اور کہا: کیا میں، تمہاری ماں اور گیارہ بھائی تمہیں سجدہ کریں گے؟!<ref> طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱۱، ۲۶۱.</ref>


دوسرا فرق یہ ہے کہ قرآن کے مطابق، یوسف کے بھائیوں نے آپؑ کو اپنے ساتھ صحرا لے جانے کی جناب یعقوب سے درخواست کی اور حضرت یعقوب نے آپؑ کو صحرا بھیج دیا،<ref> سورہ یوسف، آیہ ۱۲.</ref> لیکن تورات کے مطابق جناب یعقوب نے خود ہی جناب یوسفؑ سے کہا کہ بھائیوں کے ساتھ صحرا چلا جائے تاکہ بھائیوں اور گوسفندوں کی خیریت دریافت کر سکے۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱۱، ص۲۶۱.</ref>
دوسرا فرق یہ ہے کہ قرآن کے مطابق، یوسف کے بھائیوں نے آپؑ کو اپنے ساتھ صحرا لے جانے کی جناب یعقوب سے درخواست کی اور حضرت یعقوب نے آپؑ کو صحرا بھیج دیا،<ref> سورہ یوسف، آیہ ۱۲.</ref> لیکن توریت کے مطابق جناب یعقوب نے خود ہی جناب یوسفؑ سے کہا کہ بھائیوں کے ساتھ صحرا چلا جائے تاکہ بھائیوں اور گوسفندوں کی خیریت دریافت کر سکے۔<ref> طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۱۱، ص۲۶۱.</ref>


==وفات و محل دفن==
==وفات و محل دفن==
گمنام صارف