مندرجات کا رخ کریں

"مسجد صعصعہ بن صوحان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39: سطر 39:

==صعصعہ اور مسجد کا محل وقوع==
==صعصعہ اور مسجد کا محل وقوع==
[[فائل:بنای امروزی مسجد صعصعه.jpg|تصغیر|مسجد کی موجودہ تصویر]]
[[فائل:بنای امروزی مسجد صعصعه.jpg|تصغیر|مسجد کی موجودہ تصویر (کوفہ)]]
{{اصلی|صعصعہ بن صوحان}}
{{اصلی|صعصعہ بن صوحان}}
مسجد صعصعہ کے نام سے ایک [[مسجد]] ہے جو کوفہ میں [[مسجد سہلہ]] سے 100 میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔ یہ مسجد [[شیعوں]] کے پہلے امام [[حضرت علی علیہ السلام]] کے [[صحابی]] [[صعصعہ بن صوحان]] کے نام سے منسوب ہے۔ صعصعہ خطیب و سخنور تھے، انہوں نے امام علی کے دفاع میں مختلف تقریریں انجام دی ہیں۔ امام نے انہوں نے اپنے بزرگ [[اصحاب]] میں شمار کیا ہے۔ [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] نے بھی انہیں ان معدود افراد میں شمار کیا ہے جنہیں امام کی کما حقہ معرفت حاصل تھی۔  

سطر 46: سطر 46:

==مقام و منزلت ==
==مقام و منزلت ==
[[فائل:مسجد صعصعه در بحرین.jpg|تصغیر|بحرین میں مسجد صعصعہ]]
[[فائل:مسجد صعصعه در بحرین.jpg|تصغیر|بحرین کی مسجد صعصعہ]]
[[شیخ عباس قمی]] نے اپنی کتاب [[مفاتیح الجنان]] میں مسجد صعصعہ کا تعارف کوفہ کی با عظمت مساجد کے طور پر کیا ہے جو مسجد [[زین بن صوحان]] کے قریب واقع ہے اور ایک جماعت نے اس میں [[امام زمانہ علیہ السلام]] (شیعوں کے بارہویں امام جو پردہ [[غیبت]] میں ہیں) کو [[نماز]] پڑھتے ہوئے مشاہدہ کیا ہے۔  

گمنام صارف