گمنام صارف
"مسجد صعصعہ بن صوحان" کے نسخوں کے درمیان فرق
←صعصعہ اور مسجد کا محل وقوع
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
[[فائل:بنای امروزی مسجد صعصعه.jpg|تصغیر|مسجد کی موجودہ تصویر (کوفہ)]] | [[فائل:بنای امروزی مسجد صعصعه.jpg|تصغیر|مسجد کی موجودہ تصویر (کوفہ)]] | ||
{{اصلی|صعصعہ بن صوحان}} | {{اصلی|صعصعہ بن صوحان}} | ||
مسجد صعصعہ کے نام سے ایک [[مسجد]] ہے جو کوفہ میں [[مسجد سہلہ]] سے 100 میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔ یہ مسجد [[شیعوں]] کے پہلے امام [[حضرت علی علیہ السلام]] کے [[صحابی]] [[صعصعہ بن صوحان]] کے نام سے منسوب ہے۔ صعصعہ خطیب و سخنور تھے، انہوں نے امام علی کے دفاع میں مختلف تقریریں انجام دی ہیں۔ امام نے انہوں نے اپنے بزرگ [[اصحاب]] میں شمار کیا ہے۔ [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] نے بھی انہیں ان معدود افراد میں شمار کیا ہے جنہیں امام کی کما حقہ معرفت حاصل تھی۔ | مسجد صعصعہ کے نام سے ایک [[مسجد]] ہے جو کوفہ میں [[مسجد سہلہ]] سے 100 میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔<ref> پایگاه اطلاع رسانی شمسا، «مسجدهاي مشهور كوفہ»</ref> یہ مسجد [[شیعوں]] کے پہلے امام [[حضرت علی علیہ السلام]] کے [[صحابی]] [[صعصعہ بن صوحان]] کے نام سے منسوب ہے۔<ref> علوی، اماکن زیارتی و سیاحتی عراق، ۱۳۸۹ش، ص۲۳۰.</ref> صعصعہ خطیب و سخنور تھے، انہوں نے امام علی کے دفاع میں مختلف تقریریں انجام دی ہیں۔ امام نے انہوں نے اپنے بزرگ [[اصحاب]] میں شمار کیا ہے۔ [[امام جعفر صادق علیہ السلام]] نے بھی انہیں ان معدود افراد میں شمار کیا ہے جنہیں امام کی کما حقہ معرفت حاصل تھی۔<ref> ابن داود، الرجال، ۱۳۴۲ش، ص۱۸۷.</ref> | ||
اسی طرح سے [[بحرین]] کے شہر عسکر میں بھی ایک بھی ایک قبر صعصعہ بن صوحان سے منسوب ہے اور اسے بھی مسجد صعصعہ کہا جاتا ہے۔ | اسی طرح سے [[بحرین]] کے شہر عسکر میں بھی ایک بھی ایک قبر صعصعہ بن صوحان سے منسوب ہے اور اسے بھی مسجد صعصعہ کہا جاتا ہے۔<ref>الاوقاف الجعفریه، «مسجد صعصعة بن صوحان فی عسکر»</ref> | ||
==مقام و منزلت == | ==مقام و منزلت == |