مندرجات کا رخ کریں

"سنگسار" کے نسخوں کے درمیان فرق

46 بائٹ کا اضافہ ،  7 نومبر 2022ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (پیوند میان ویکی و حذف از مبدا ویرایش)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{فقہی توصیفی مقالہ}}  
{{فقہی توصیفی مقالہ}}  
{{احکام}}
{{احکام}}
'''سَنگْسار''' یا '''رَجْم''' ایک سزا ہے جس میں مجرم کو کمر یا سینے تک زمین میں دفنایا جاتا ہے اور پھر اس پر پتھر مارے جاتے ہیں یہاں تک کہ وہ مر جائے۔ سنگسار [[حدد|حدود]] میں شمار ہوتا ہے اور [[زناء محصنہ]] یعنی [[شادی بیاہ|شادی]] شدہ مرد یا عورت کے زنا کی سزا ہے۔ اسی طرح حاکم کی تشخیص کے مطابق یہ [[لواط]] کی بھی سزا ہو سکتی ہے۔ سنگسار ثابت ہونے اور اس کو عملی کرنے کے کچھ شرائط ہیں؛ ان میں سے ایک یہ ہے کہ شریک حیات ہو اور زنا کرنے والے کے لئے زنا کے وقت اس کے ساتھ [[جماع|ہمبستری]] کا امکان بھی ہو۔
'''سَنگْسار''' یا '''رَجْم''' ایک سزا ہے جس میں مجرم کو کمر یا سینے تک زمین میں دفنا کر اس پر پتھر مارے جاتے ہیں یہاں تک کہ وہ مر جائے۔ سنگسار [[حدد|حدود]] میں شمار ہوتا ہے اور [[زناء محصنہ]] یعنی [[شادی بیاہ|شادی]] شدہ زناکار مرد یا عورت کی سزا ہے۔ اسی طرح حاکم شرح کی تشخیص کے مطابق یہ [[لواط]] کی بھی سزا ہو سکتی ہے۔ سنگسار ثابت ہونے اور اس کو عملی کرنے کے کچھ شرائط ہیں؛ ان میں سے ایک یہ ہے کہ زناکار دائمی ازدواجی رشتے میں منسلک ہو اور زنا کے وقت بھی اپنی شریک حیات سے [[جماع|ہمبستری]] کرنے میں کوئی مانع نہ رکھتا ہو۔


بعض [[مرجع تقلید|مراجع تقلید]] نے سنگسار کے اجرا کو آج کل [[اسلام]] کے مصلحت میں نہیں سمجھتے ہوئے اس کی جگہ دوسری سزاؤں کو اپنانے کا [[فتوا]] دیا ہے۔
بعض [[مرجع تقلید|مراجع تقلید]] سنگسار کو موجودہ زمانے میں [[اسلام]] کے مفاد کے خلاف قرار دیتے ہوئے اس کی جگہ دوسری سزاؤں کو اپنانے کا [[فتوا]] دیتے ہیں۔
اسی طرح [[توریت]] میں بعض دیگر جرائم جیسے بتوں کے لیے بچوں کی [[قربانی]]، جادو، کفرگوئی، ہفتہ کے دن کی توہین اور زنا کے لیے سنگسار کی سزا قرار دی گئی ہے۔
اسی طرح [[توریت]] میں بعض دیگر جرائم جیسے بتوں کے لیے بچوں کی [[قربانی]]، جادو، کفرگوئی، ہفتہ کے دن کی توہین اور زنا کے لیے سنگسار کی سزا قرار دی گئی ہے۔


confirmed، templateeditor
8,760

ترامیم