مندرجات کا رخ کریں

"دجال" کے نسخوں کے درمیان فرق

44 بائٹ کا ازالہ ،  19 فروری 2019ء
م
imported>Abbasi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi
سطر 10: سطر 10:


==خصوصیات==
==خصوصیات==
احادیث جن کی اکثریت اہل سنت راویوں کے توسط سے نقل ہوئی ہیں، میں آیا ہے کہ دجال [[الوہیت]] کا دعوا کریں گے جو قتل و غارت اور فتنہ و فساد کا موجب بنے گا۔ ان کی بائیں آنکھ پیشانی‌ کے درمیان میں ایک ستارے کی طرح چمکتی ہوئی ہو گی اور اس کے اندر خون کا ایک داغ ہو گا۔ وہ عظیم الجثہ، طاقتور، عجیب و غریب ہیکل کے مالک اور سِحْر اور جادو گری میں بہت ماہر ہونگے۔ ان کے سامنے ایک سیاہ پہاڑ ہو گا لیکن اسے روٹی کا پہاڑ دیکھیں گے اور اس کے پیچھے ایک سفید پہاڑ ہو گا جو جادو کی وجہ سے لوگوں کی آنکھوں میں بہتا ہوا پانی نظر آئیں گے۔ وہ زودار آوزا میں پکاریں گے: "اے میرے بندو! میں تمہارا عظیم و والا مقام پروردگار ہوں"۔<ref>قمی، منتہی الآمال، ۱۳۷۸ش، باب ۱۴، فصل ۷، ص۸۷۳-۸۷۴</ref>
اکثر اہل سنت راویوں کی احادیث  میں آیا ہے کہ دجال [[الوہیت]] کا دعوا کرے گا اور وہ قتل و غارت اور فتنہ و فساد کا موجب بنے گا۔ اس کی بائیں آنکھ پیشانی‌ کے درمیان میں ایک ستارے کی طرح چمکتی ہو گی اور اس کے اندر خون کا ایک داغ ہو گا۔ وہ عظیم الجثہ، طاقتور، عجیب و غریب ہیکل کا مالک اور سِحْر اور جادو گری میں مہارت رکھنے والا ہو گا۔ اس کے سامنے ایک سیاہ پہاڑ ہو گا لیکن اسے روٹی کا پہاڑ دیکھیں گے اور اس کے پیچھے ایک سفید پہاڑ ہو گا جو جادو کی وجہ سے لوگوں کی آنکھوں میں بہتا ہوا پانی نظر آئے گا۔ وہ گرجدار آوزا میں پکارے گا: "اے میرے بندو! میں تمہارا عظیم و والا مقام پروردگار ہوں"۔<ref>قمی، منتہی الآمال، ۱۳۷۸ش، باب ۱۴، فصل ۷، ص۸۷۳-۸۷۴</ref>


احادیث کے مطابق دجال [[کوفہ]] یا [[بیت المقدس]] کے قریب [[امام زمانہؑ]] کے ہاتھوں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔<ref>حائری، الزام الناصب، ۱۴۲۲ق، ج۲، ص۱۷۲۔</ref> ایک اور نقل کے مطابق دجال [[شام]] میں ہلاک ہو گا۔<ref>نوری، نجم الثّاقب، ۱۳۸۳ش، ص۱۸۵۔</ref>
احادیث کے مطابق دجال [[کوفہ]] یا [[بیت المقدس]] کے قریب [[امام زمانہؑ]] کے ہاتھوں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔<ref>حائری، الزام الناصب، ۱۴۲۲ق، ج۲، ص۱۷۲۔</ref> ایک اور نقل کے مطابق دجال [[شام]] میں ہلاک ہو گا۔<ref>نوری، نجم الثّاقب، ۱۳۸۳ش، ص۱۸۵۔</ref>
گمنام صارف