confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←شام جلا وطنی) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←ربذہ جلاوطنی) |
||
سطر 102: | سطر 102: | ||
ابوذر نے [[مدینہ]] میں [[عثمان]] سے ملاقات کی لیکن خلیفہ کی طرف سے دیے گئے دینار کو قبول نہیں کیا اور عثمان سے بھی ابوذر برداشت نہ ہوا اور بدترین حالت میں [[ربذہ]] کی جانب جلا وطن کر دیا۔ ابوذر اور عثمان کے درمیان گفتگو اور اس کی ربذہ جلاوطنی کی تفصیل بہت سی تاریخی کتابوں میں ذکر ہوئی ہے۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج۱، ص۱۷۱ و ۱۷۲؛ ابن سعد، طبقات ابن سعد، ج۴، ص۲۲۶ - ۲۲۹؛ طبری، تاریخ طبری، ۱۴۰۳ق، ج۳، ص۳۳۶.</ref> | ابوذر نے [[مدینہ]] میں [[عثمان]] سے ملاقات کی لیکن خلیفہ کی طرف سے دیے گئے دینار کو قبول نہیں کیا اور عثمان سے بھی ابوذر برداشت نہ ہوا اور بدترین حالت میں [[ربذہ]] کی جانب جلا وطن کر دیا۔ ابوذر اور عثمان کے درمیان گفتگو اور اس کی ربذہ جلاوطنی کی تفصیل بہت سی تاریخی کتابوں میں ذکر ہوئی ہے۔<ref>یعقوبی، تاریخ یعقوبی، ج۱، ص۱۷۱ و ۱۷۲؛ ابن سعد، طبقات ابن سعد، ج۴، ص۲۲۶ - ۲۲۹؛ طبری، تاریخ طبری، ۱۴۰۳ق، ج۳، ص۳۳۶.</ref> | ||
عثمان نے ابوذر کو ربذہ بھیجتے وقت حکم دیا کہ کوئی ان کی ہمراہی نہ کرے اور [[مروان بن حکم]] کو حکم دیا کہ وہ ابوذر کو مدینے سے خارج کرے۔ اس طریقے سے، کسی نے اس کے ساتھ جانے کی جرات نہ کی، ایسے میں، امام علیؑ اور آپ کے بھائی [[عقیل]] اور [[امام حسن]] و [[امام حسین|حسینؑ]] اور عمار یاسر ان سے خدا حافظی کے لئے آئے اور انہیں الوداع کیا۔<ref>مسعودی، مروج الذہب، ج۱، ص۶۹۸۔</ref> | عثمان نے ابوذر کو ربذہ بھیجتے وقت حکم دیا کہ کوئی ان کی ہمراہی نہ کرے اور [[مروان بن حکم]] کو حکم دیا کہ وہ ابوذر کو مدینے سے خارج کرے۔ اس طریقے سے، کسی نے اس کے ساتھ جانے کی جرات نہ کی، ایسے میں، امام علیؑ اور آپ کے بھائی [[عقیل]] اور [[امام حسن]] و [[امام حسین|حسینؑ]] اور [[عمار بن یاسر|عمار یاسر]] ان سے خدا حافظی کے لئے آئے اور انہیں الوداع کیا۔<ref>مسعودی، مروج الذہب، ج۱، ص۶۹۸۔</ref> | ||
==وفات== | ==وفات== |