confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مآخذ) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 82: | سطر 82: | ||
[[ابن عباس]] نے ابوذر کے اسلام لانے کے بارے میں یوں [[روایت]] کی ہے کہ جب ابوذر کو مکہ میں حضرت پیغمبرؐ کی بعثت کی خبر ملی، تو آپ نے اپنے بھائی انیس سے کہا کہ اس سر زمین پر جاؤ اور مجھے اس مرد کے علم کے بارے میں خبر لے آو جس کا دعوی ہے کہ اسے آسمان سے خبریں آتی ہیں، ان کی باتوں کو سن کر میرے پاس واپس آجاو۔ اس کا بھائی [[مکہ]] پہنچا، اور [[رسول اللہ|حضرت پیغمبر]]ؐ کی باتوں کو سن کر واپس ابوذر کے پاس پہنچا۔ پھر ابوذر مکہ گئے اور حضرت پیغمبرؐ کی تلاش میں نکلے۔ ابوذر کہتے ہیں: جب صبح ہوئی تو میں امام علی (ع) کے ہمراہ حضرت پیغمبرؐ کے گھر گیا<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۶۵۴.</ref> اور اسلامی رسم کے مطابق کہا: آپ پر سلام ہو اے رسول خداؐ اور میں پہلا فرد تھا جو آپؐ پر اس طرح سلام بھیجتا تھا ۔۔۔ اور پھر رسول خداؐ نے مجھے اسلام کی پیشکش دی اور میں نے [[شہادتین]] اپنی زبان پر جاری کیا۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ح ۴، ص ۱۶۵۴۔ </ref> | [[ابن عباس]] نے ابوذر کے اسلام لانے کے بارے میں یوں [[روایت]] کی ہے کہ جب ابوذر کو مکہ میں حضرت پیغمبرؐ کی بعثت کی خبر ملی، تو آپ نے اپنے بھائی انیس سے کہا کہ اس سر زمین پر جاؤ اور مجھے اس مرد کے علم کے بارے میں خبر لے آو جس کا دعوی ہے کہ اسے آسمان سے خبریں آتی ہیں، ان کی باتوں کو سن کر میرے پاس واپس آجاو۔ اس کا بھائی [[مکہ]] پہنچا، اور [[رسول اللہ|حضرت پیغمبر]]ؐ کی باتوں کو سن کر واپس ابوذر کے پاس پہنچا۔ پھر ابوذر مکہ گئے اور حضرت پیغمبرؐ کی تلاش میں نکلے۔ ابوذر کہتے ہیں: جب صبح ہوئی تو میں امام علی (ع) کے ہمراہ حضرت پیغمبرؐ کے گھر گیا<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۶۵۴.</ref> اور اسلامی رسم کے مطابق کہا: آپ پر سلام ہو اے رسول خداؐ اور میں پہلا فرد تھا جو آپؐ پر اس طرح سلام بھیجتا تھا ۔۔۔ اور پھر رسول خداؐ نے مجھے اسلام کی پیشکش دی اور میں نے [[شہادتین]] اپنی زبان پر جاری کیا۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ح ۴، ص ۱۶۵۴۔ </ref> | ||
ابوذر کے اسلام لانے کا ماجرا [[شیعہ]] کتابوں میں کسی اور طریقے سے بیان ہوا ہے اور کلینی نے ابوذر کا اسلام لانے کے ماجرا کو امام صادق | ابوذر کے اسلام لانے کا ماجرا [[شیعہ]] کتابوں میں کسی اور طریقے سے بیان ہوا ہے اور کلینی نے ابوذر کا اسلام لانے کے ماجرا کو امام صادق ؑ سے منقول ایک روایت میں بیان کیا ہے۔<ref>کلینی، کافی، ۱۳۶۳ش، ج۸، ص۲۹۷ و ۲۹۸.</ref> | ||
== فضائل اور مناقب== | == فضائل اور مناقب== |