confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←زوجہ اور اولاد) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←زوجہ اور اولاد) |
||
سطر 76: | سطر 76: | ||
آپ کے اصلی نام کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے اور تاریخی کتابوں میں ان کے مختلف نام ذکر ہوئے ہیں جیسے کہ «بدر بن جندب»، «بریر بن عبدالله»، «بریر بن جنادہ»، «بریرہ بن عشرقہ»، «جندب بن عبدالله»، «جندب بن سکن» اور «یزید بن جنادہ»۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابة، دار الکتاب العربی، ج۵، ص۱۸۶؛ مزی، تهذیب الکمال، ۱۴۰۶ق، ج۳۳، ص۲۹۴؛ ذهبی، سیر اعلام النبلاء، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۴۹؛ امین عاملی، اعیان الشیعة، دار التعارف، ج۴، ص۲۲۵.</ref> لیکن الاستیعاب میں جندب بن جنادہ زیادہ رائج اور صحیح قرار دیا گیا ہے۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۶۵۲.</ref> | آپ کے اصلی نام کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے اور تاریخی کتابوں میں ان کے مختلف نام ذکر ہوئے ہیں جیسے کہ «بدر بن جندب»، «بریر بن عبدالله»، «بریر بن جنادہ»، «بریرہ بن عشرقہ»، «جندب بن عبدالله»، «جندب بن سکن» اور «یزید بن جنادہ»۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابة، دار الکتاب العربی، ج۵، ص۱۸۶؛ مزی، تهذیب الکمال، ۱۴۰۶ق، ج۳۳، ص۲۹۴؛ ذهبی، سیر اعلام النبلاء، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۴۹؛ امین عاملی، اعیان الشیعة، دار التعارف، ج۴، ص۲۲۵.</ref> لیکن الاستیعاب میں جندب بن جنادہ زیادہ رائج اور صحیح قرار دیا گیا ہے۔<ref>ابن عبدالبر، الاستیعاب، ۱۴۱۲ق، ج۴، ص۱۶۵۲.</ref> | ||
===زوجہ اور اولاد=== | ===زوجہ اور اولاد=== | ||
جو کچھ منابع میں ذکر ہوا ہے اس کے مطابق آپ کا "ذر" نامی ایک بیٹا تھا اور اسی وجہ سے آپ کی کنیت ابوذر بن گئی اور اسی کنیت سے اکثر و بیشتر پہچانے جاتے ہیں۔{{حوالہ درکار}} [[کلینی]] باب وفات ذَر میں ایک روایت بیان کرتے | جو کچھ منابع میں ذکر ہوا ہے اس کے مطابق آپ کا "ذر" نامی ایک بیٹا تھا اور اسی وجہ سے آپ کی کنیت ابوذر بن گئی اور اسی کنیت سے اکثر و بیشتر پہچانے جاتے ہیں۔{{حوالہ درکار}}[[کلینی]] باب وفات ذَر میں ایک روایت بھی بیان کرتے ہیں۔<ref>کافی، ج ۳، ص ۲۵۔</ref> آپ کی زوجہ کو بھی «ام ذر» کہا گیا ہے۔<ref>ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغہ، ۱۳۷۸ھ، ج ۱۵، ص ۹۹۔ </ref> | ||
==اسلام قبول کرنا== | ==اسلام قبول کرنا== |