مندرجات کا رخ کریں

"میر شمس الدین عراقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  13 فروری 2019ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 39: سطر 39:


==سوانح حیات==
==سوانح حیات==
میر شمس الدین عراقی ۸۴۵ ھ میں ایران کے شہر اراک کے مضافات میں ایک قریہ میں پیدا ہوئے۔<ref> ریاحی، «نقش و تأثیر شخصیت‌های ایرانی در کشمیر...»، ص۹.</ref> ان کا اصلی نام سید محمد تھا اور ان کا سلسلہ نسب ساتویں [[امام موسی کاظم (ع)]] تک منتہی ہوتا ہے۔<ref> متو، «نقش میرشمس‌الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۰.</ref> ان کے والد کا نام سید ابراہیم اور والدہ کا تعلق قزوین کے ایک سادات گھرانے سے تھا۔<ref> سهرودی، تاریخ بلتستان، ص۸۸، به نقل از متو، «نقش میرشمس‌الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۰.</ref> عراقی کی نسبت انہیں ایران کے ایک شہر عراق سے تعلق کی وجہ سے دی گئی ہے<ref> متو، «نقش میرشمس‌الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۶۹.</ref> جسے آج کل اراک کہا جاتا ہے۔<ref> دیکھیں:‌ سعیدی، «اراک»، ج۷، ص۴۱۷.</ref> اسی سبب سے بعض افراد انہیں اراکی بھی لکھتے ہیں۔<ref> نگاه کریں: ریاحی، «نقش و تأثیر شخصیت‌های ایرانی در کشمیر...»، ص۹.</ref>
میر شمس الدین عراقی ۸۴۵ ھ میں ایران کے شہر اراک کے مضافات میں ایک قریہ میں پیدا ہوئے۔<ref> ریاحی، «نقش و تأثیر شخصیت‌ہای ایرانی در کشمیر...»، ص۹.</ref> ان کا اصلی نام سید محمد تھا اور ان کا سلسلہ نسب ساتویں [[امام موسی کاظم (ع)]] تک منتہی ہوتا ہے۔<ref> متو، «نقش میرشمس‌الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۰.</ref> ان کے والد کا نام سید ابراہیم اور والدہ کا تعلق قزوین کے ایک سادات گھرانے سے تھا۔<ref> سہرودی، تاریخ بلتستان، ص۸۸، بہ نقل از متو، «نقش میرشمس‌الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۰.</ref> عراقی کی نسبت انہیں ایران کے ایک شہر عراق سے تعلق کی وجہ سے دی گئی ہے<ref> متو، «نقش میرشمس‌الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۶۹.</ref> جسے آج کل اراک کہا جاتا ہے۔<ref> دیکھیں:‌ سعیدی، «اراک»، ج۷، ص۴۱۷.</ref> اسی سبب سے بعض افراد انہیں اراکی بھی لکھتے ہیں۔<ref> نگاہ کریں: ریاحی، «نقش و تأثیر شخصیت‌ہای ایرانی در کشمیر...»، ص۹.</ref>


میر شمس الدین کا سال وفات ایک شجرہ کے مطابق ۹۳۲ ھ ذکر ہوا ہے۔<ref> بہارستان‌ شاہی، مقدمہ، ص۸۴؛ همدانی، تاریخ شیعیان کشمیر، ص۲۱؛ رضوی، شیعہ در هند، ص۲۷۹، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۹.</ref> جبکہ بعض محققین کے مطابق بہارستان شاہی، تحفۃ الاحباب و تاریخ ملک حیدر جادورہ جیسے قدیم منابع میں اس بارے میں کوئی تذکرہ نہیں ہوا ہے۔<ref> متو، «نقش میرشمس‌الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۹.</ref> اس طرح سے اس سلسلہ میں بھی اختلاف ہے کہ ان کی موت طبیعی تھی یا انہیں قتل کیا گیا۔<ref> نگاه کنید به، متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۹.</ref> علامہ [[محمد باقر مجلسی]] کے بھانجے ملا سعید اشرف کے ایک مرثیہ میں ان کے قتل کی طرف اشارہ ہوا ہے۔<ref> رجوع کریں: متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۹.</ref> کشمیر کے بعض مولفین نے بھی اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے۔<ref> کاظمی، چاند میری زمین پهول میرا وطن، ص۱۸؛ موسوی، کحل الجواهر، ص۷، به نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۹-۱۸۰.</ref>
میر شمس الدین کا سال وفات ایک شجرہ کے مطابق ۹۳۲ ھ ذکر ہوا ہے۔<ref> بہارستان‌ شاہی، مقدمہ، ص۸۴؛ ہمدانی، تاریخ شیعیان کشمیر، ص۲۱؛ رضوی، شیعہ در ہند، ص۲۷۹، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۹.</ref> جبکہ بعض محققین کے مطابق بہارستان شاہی، تحفۃ الاحباب و تاریخ ملک حیدر جادورہ جیسے قدیم منابع میں اس بارے میں کوئی تذکرہ نہیں ہوا ہے۔<ref> متو، «نقش میرشمس‌الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۹.</ref> اس طرح سے اس سلسلہ میں بھی اختلاف ہے کہ ان کی موت طبیعی تھی یا انہیں قتل کیا گیا۔<ref> نگاہ کنید بہ، متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۹.</ref> علامہ [[محمد باقر مجلسی]] کے بھانجے ملا سعید اشرف کے ایک مرثیہ میں ان کے قتل کی طرف اشارہ ہوا ہے۔<ref> رجوع کریں: متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۹.</ref> کشمیر کے بعض مولفین نے بھی اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے۔<ref> کاظمی، چاند میری زمین پہول میرا وطن، ص۱۸؛ موسوی، کحل الجواہر، ص۷، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۹-۱۸۰.</ref>


وہ کشمیر کے دار الحکومت سری نگر کے نزدیک ذڑیبل کی ایک خانقاہ میں مدفون ہیں۔<ref> ریاحی، «نقش و تأثیر شخصیت‌ های ایرانی در کشمیر...»، ص۱۰.</ref>
وہ کشمیر کے دار الحکومت سری نگر کے نزدیک ذڑیبل کی ایک خانقاہ میں مدفون ہیں۔<ref> ریاحی، «نقش و تأثیر شخصیت‌ ہای ایرانی در کشمیر...»، ص۱۰.</ref>


==ثقافتی سرگرمیاں==
==ثقافتی سرگرمیاں==


میر شمس الدین عراقی نے [[کشمیر]] میں ثقافتی فعالیتیں انجام دیں۔ نقل ہوا ہے کہ شاہ میری سلسلہ (۸۷۶۔۸۸۹ ھ) کے شاہ حسن کے دور میں انہیں شیخ الاسلامی کا منصب عطا ہوا۔<ref> ریاحی، «نقش و تأثیر شخصیت‌های ایرانی در کشمیر...»، ص۱۰.</ref> انہوں نے زمینہ فراہم کیا جس کے سبب کشمیر کی [[جامع مسجد]] اور دیگر [[مساجد]] میں خطبوں میں [[شیعہ]] [[ائمہ]] (ع) کے اسماء ذکر ہونے لگے۔<ref> بهارستان‌ شاهی، ص۳۵۸، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۶.</ref> کشمیر میں ان کی بعض دیگر فعالیت ذیل میں ذکر کی جا رہی ہیں:
میر شمس الدین عراقی نے [[کشمیر]] میں ثقافتی فعالیتیں انجام دیں۔ نقل ہوا ہے کہ شاہ میری سلسلہ (۸۷۶۔۸۸۹ ھ) کے شاہ حسن کے دور میں انہیں شیخ الاسلامی کا منصب عطا ہوا۔<ref> ریاحی، «نقش و تأثیر شخصیت‌ہای ایرانی در کشمیر...»، ص۱۰.</ref> انہوں نے زمینہ فراہم کیا جس کے سبب کشمیر کی [[جامع مسجد]] اور دیگر [[مساجد]] میں خطبوں میں [[شیعہ]] [[ائمہ]] (ع) کے اسماء ذکر ہونے لگے۔<ref> بہارستان‌ شاہی، ص۳۵۸، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۶.</ref> کشمیر میں ان کی بعض دیگر فعالیت ذیل میں ذکر کی جا رہی ہیں:


===کشمیر میں تشیع کی ترویج===
===کشمیر میں تشیع کی ترویج===
میر شمس الدین سن ۸۸۲ ھ میں خراسان کے تیموری سلسلہ کے حاکم سلطان حسین بایقرا (حکومت: ۸۷۵۔۹۱۱ ھ) کے سفیر کے عنوان سے کشمیر گئے اور وہاں ۸ سال قیام کے بعد واپس خراسان آئے۔<ref> قاضی ظهور الحسن، نگارستان کشمیر، ص۲۴۰؛ حسن شاه، تاریخ حسن، ص۱۲۲.</ref>  
میر شمس الدین سن ۸۸۲ ھ میں خراسان کے تیموری سلسلہ کے حاکم سلطان حسین بایقرا (حکومت: ۸۷۵۔۹۱۱ ھ) کے سفیر کے عنوان سے کشمیر گئے اور وہاں ۸ سال قیام کے بعد واپس خراسان آئے۔<ref> قاضی ظہور الحسن، نگارستان کشمیر، ص۲۴۰؛ حسن شاہ، تاریخ حسن، ص۱۲۲.</ref>  


اسی طرح سے وہ سن ۹۹۲ ھ میں شاہ قاسم نور بخش کی درخواست پر کشمیر گئے اور عوام کو [[تشیع]] کی دعوت دی۔<ref> ددّمری، واقعیات کشمیر،، ص۱۲۱، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۳.</ref> انہوں نے عوام میں تبلیغ کے بجائے قبائل کے روساء اور صاحب نفوذ افراد پر توجہ کی سیاست پر عمل کیا۔<ref> همدانی، تاریخ شیعیان کشمیر، ص۱۹، بہ نقل از متو، «نقش میرشمس‌الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۳.</ref> [[بابا علی نجار]] اس زمانہ کے برجستہ صوفی نے سب سے پہلے ان کے ہاتھ پر بیعت کی۔<ref> همدانی، تاریخ شیعیان کشمیر، ص۱۹، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۳.</ref> اس کے بعد موسی رینہ وزیر اعظم، کاجی چک و غازی چک (حکومت: ۹۶۲۔۹۷۱ ھ) جیسے حکومت میں صاحب نفوذ افراد نے [[شیعہ]] مذہب کو قبول کیا۔<ref> همدانی، تاریخ شیعیان کشمیر، ص۱۹، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۳.</ref> اسی طرح سے منابع نے چک سلسلہ (حکومت ۹۶۲۔۹۹۴ ھ) کے افراد کے جو امامی مذہب تھے اور کشمیر میں ان کی حکومت تھی، شیعہ مذہب اختیار کرنے میں بھی میر شمس الدین کا ہاتھ ذکر کیا ہے۔<ref> معینی‌ نیا، «ظهور و سقوط چکان»، ص۱۳۷-۱۳۸.</ref>  
اسی طرح سے وہ سن ۹۹۲ ھ میں شاہ قاسم نور بخش کی درخواست پر کشمیر گئے اور عوام کو [[تشیع]] کی دعوت دی۔<ref> ددّمری، واقعیات کشمیر،، ص۱۲۱، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۳.</ref> انہوں نے عوام میں تبلیغ کے بجائے قبائل کے روساء اور صاحب نفوذ افراد پر توجہ کی سیاست پر عمل کیا۔<ref> ہمدانی، تاریخ شیعیان کشمیر، ص۱۹، بہ نقل از متو، «نقش میرشمس‌الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۳.</ref> [[بابا علی نجار]] اس زمانہ کے برجستہ صوفی نے سب سے پہلے ان کے ہاتھ پر بیعت کی۔<ref> ہمدانی، تاریخ شیعیان کشمیر، ص۱۹، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۳.</ref> اس کے بعد موسی رینہ وزیر اعظم، کاجی چک و غازی چک (حکومت: ۹۶۲۔۹۷۱ ھ) جیسے حکومت میں صاحب نفوذ افراد نے [[شیعہ]] مذہب کو قبول کیا۔<ref> ہمدانی، تاریخ شیعیان کشمیر، ص۱۹، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۳.</ref> اسی طرح سے منابع نے چک سلسلہ (حکومت ۹۶۲۔۹۹۴ ھ) کے افراد کے جو امامی مذہب تھے اور کشمیر میں ان کی حکومت تھی، شیعہ مذہب اختیار کرنے میں بھی میر شمس الدین کا ہاتھ ذکر کیا ہے۔<ref> معینی‌ نیا، «ظہور و سقوط چکان»، ص۱۳۷-۱۳۸.</ref>  


اسی طرح سے نقل ہوا ہے کہ انہوں نے کشمیر کے وزیر اعظم موسی رینہ کی مدد سے ۲۴ ہزار ہندو گھرانوں کی تشیع کی طرف ہدایت کی<ref> تاریخ ملک حیدر، ص۱۱۷، به نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۱.</ref> اور  لداخ کے بعض بودھ مذہب کے پیروکاروں کو شیعہ بنایا۔<ref> ضابط، «تشیع در شبہ قاره هند»، ص۸۷.</ref>
اسی طرح سے نقل ہوا ہے کہ انہوں نے کشمیر کے وزیر اعظم موسی رینہ کی مدد سے ۲۴ ہزار ہندو گھرانوں کی تشیع کی طرف ہدایت کی<ref> تاریخ ملک حیدر، ص۱۱۷، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۱.</ref> اور  لداخ کے بعض بودھ مذہب کے پیروکاروں کو شیعہ بنایا۔<ref> ضابط، «تشیع در شبہ قارہ ہند»، ص۸۷.</ref>


===تعمیر مسجد و خانقاہ===
===تعمیر مسجد و خانقاہ===
میر شمس الدین نے بت کدوں کو توڑ کر وہاں [[مساجد]] و خانقاہیں تعمیر کرائیں۔ منابع میں ۳۹۴۳ بت کدوں کی طرف اشارہ ہوا ہے جنہیں انہوں نے خراب کیا۔<ref> میر شمس‌ الدین عراقی بت‌ شکن، ص۱۴، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۶.</ref> اسی سبب سے انہیں مکسر الاصنام (بت شکن) کا لقب دیا گیا۔<ref> بهارستان‌ شاهی، ص۴۶، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۶.</ref> ان کے ہاتھوں سے تعمیر شدہ خانقاہوں میں سے ایک ذڑیبل کی خانقاہ ہے جو کشمیر کے دار الحکومت سری نگر سے 8 کیلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔<ref> بهارستان‌شاہی، ص۷۲؛ موسوی، اختر درخشان، ص۲۸، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۴.</ref> اسی طرح سے انہوں نے ایک خانقاہ جسے سلطان سکندر بت شکن (۷۹۶ ھ) نے [[میر سید علی ہمدانی]] کے لئے تعمیر کیا تھا، کی باز سازی کرائی۔<ref> بهارستان‌ شاهی، ص۶۱، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۵.</ref>  
میر شمس الدین نے بت کدوں کو توڑ کر وہاں [[مساجد]] و خانقاہیں تعمیر کرائیں۔ منابع میں ۳۹۴۳ بت کدوں کی طرف اشارہ ہوا ہے جنہیں انہوں نے خراب کیا۔<ref> میر شمس‌ الدین عراقی بت‌ شکن، ص۱۴، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۶.</ref> اسی سبب سے انہیں مکسر الاصنام (بت شکن) کا لقب دیا گیا۔<ref> بہارستان‌ شاہی، ص۴۶، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۶.</ref> ان کے ہاتھوں سے تعمیر شدہ خانقاہوں میں سے ایک ذڑیبل کی خانقاہ ہے جو کشمیر کے دار الحکومت سری نگر سے 8 کیلو میٹر کی دوری پر واقع ہے۔<ref> بہارستان‌شاہی، ص۷۲؛ موسوی، اختر درخشان، ص۲۸، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۴.</ref> اسی طرح سے انہوں نے ایک خانقاہ جسے سلطان سکندر بت شکن (۷۹۶ ھ) نے [[میر سید علی ہمدانی]] کے لئے تعمیر کیا تھا، کی باز سازی کرائی۔<ref> بہارستان‌ شاہی، ص۶۱، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۵.</ref>  


دور افتادہ علاقوں میں مبلغین بھیجنا<ref> بهارستان‌ شاهی، ص۱۳۰،۲۵۸، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۷.</ref> اور [[جہاد]] کی ثقافت کو احیا کرنا ان کے دیگر ثقافتی کارنامے ہیں۔<ref> نگاه کریں بهارستان‌ شاهی، ص۵۶، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۵.</ref>
دور افتادہ علاقوں میں مبلغین بھیجنا<ref> بہارستان‌ شاہی، ص۱۳۰،۲۵۸، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۷.</ref> اور [[جہاد]] کی ثقافت کو احیا کرنا ان کے دیگر ثقافتی کارنامے ہیں۔<ref> نگاہ کریں بہارستان‌ شاہی، ص۵۶، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۵.</ref>


==علمی فعالیت==
==علمی فعالیت==
میر شمس الدین نے سید محمد نور بخش کی شاگردی اختیار کی<ref> سهرودی، تاریخ بلتستان، ص۸۸، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۱.</ref> اور اسی طرح سے انہوں نے کچھ عرصہ [[شمس الدین لاہیجی]] و شاہ قاسم نور بخش جیسے افراد کی مصاحبت میں بسر کیا۔<ref> نگاه کرین بہ، متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۶۹.</ref> ان کے بہت سے شاگرد تھے<ref> متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۸.</ref> جن میں سے بعض کے نام کتاب بہارستان شاہی کے مقدمہ میں ذکر ہوئے ہیں۔<ref> بهارستان‌ شاهی، مقدمہ، ص۸۰، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۸.</ref>
میر شمس الدین نے سید محمد نور بخش کی شاگردی اختیار کی<ref> سہرودی، تاریخ بلتستان، ص۸۸، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۱.</ref> اور اسی طرح سے انہوں نے کچھ عرصہ [[شمس الدین لاہیجی]] و شاہ قاسم نور بخش جیسے افراد کی مصاحبت میں بسر کیا۔<ref> نگاہ کرین بہ، متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۶۹.</ref> ان کے بہت سے شاگرد تھے<ref> متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۸.</ref> جن میں سے بعض کے نام کتاب بہارستان شاہی کے مقدمہ میں ذکر ہوئے ہیں۔<ref> بہارستان‌ شاہی، مقدمہ، ص۸۰، بہ نقل از متو، «نقش میر شمس‌ الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، ص۱۷۸.</ref>


==مونوگراف==
==مونوگراف==


ان پر تالیف کی گئی کتاب [[تحفۃ الاحباب]] تالیف [[محمد علی کشمیری]] میں ان کی سوانح حیات اور کارنامے ذکر ہوئے ہیں۔<ref> عطایی، «نقش و جایگاه میر شمس‌ الدین عراقی...»، ص۲۳۰.</ref> یہ کتاب چک بادشاہ سلطان حسین کے دور حکومت (۹۷۱۔۹۷۸ ھ) میں تالیف کی گئی ہے۔<ref> عطایی، «نقش و جایگاه میر شمس‌ الدین عراقی در گسترش تشیع در کشمیر بر اساس تحفة الاحباب»، ص۲۲۹.</ref> جس کا ترجمہ اردو زبان میں بھی ہو چکا ہے۔<ref> عطایی، «نقش و جایگاه میر شمس‌ الدین عراقی...»، ص۲۳۷.</ref>
ان پر تالیف کی گئی کتاب [[تحفۃ الاحباب]] تالیف [[محمد علی کشمیری]] میں ان کی سوانح حیات اور کارنامے ذکر ہوئے ہیں۔<ref> عطایی، «نقش و جایگاہ میر شمس‌ الدین عراقی...»، ص۲۳۰.</ref> یہ کتاب چک بادشاہ سلطان حسین کے دور حکومت (۹۷۱۔۹۷۸ ھ) میں تالیف کی گئی ہے۔<ref> عطایی، «نقش و جایگاہ میر شمس‌ الدین عراقی در گسترش تشیع در کشمیر بر اساس تحفۃ الاحباب»، ص۲۲۹.</ref> جس کا ترجمہ اردو زبان میں بھی ہو چکا ہے۔<ref> عطایی، «نقش و جایگاہ میر شمس‌ الدین عراقی...»، ص۲۳۷.</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
سطر 74: سطر 74:


==مآخذ==
==مآخذ==
* ریاحی، محمد حسین و منتظر القائم، اصغر، «نقش و تأثیر شخصیت‌ های ایرانی در کشمیر با تکیہ بر تواریخ محلی کشمیر و تذکره‌ها (قرن ہشتم تا یازدهم ہجری)»، پژوهش‌ های تاریخی، شماره ۲۸، زمستان ۱۳۹۴ش.
* ریاحی، محمد حسین و منتظر القائم، اصغر، «نقش و تأثیر شخصیت‌ ہای ایرانی در کشمیر با تکیہ بر تواریخ محلی کشمیر و تذکرہ‌ہا (قرن ہشتم تا یازدہم ہجری)»، پژوہش‌ ہای تاریخی، شمارہ ۲۸، زمستان ۱۳۹۴ش.
* سعیدی، مدخل اراک در دایرة المعارف بزرگ اسلامی، ج۷.
* سعیدی، مدخل اراک در دایرۃ المعارف بزرگ اسلامی، ج۷.
* ضابط، حیدر رضا، «تشیع در شبہ قاره ہند» در مجلہ پژوهش‌ های اجتماعی، اسلامی، شماره ۱۲، بہار ۱۳۷۷ش.
* ضابط، حیدر رضا، «تشیع در شبہ قارہ ہند» در مجلہ پژوہش‌ ہای اجتماعی، اسلامی، شمارہ ۱۲، بہار ۱۳۷۷ش.
* عطایی، عبد الله، «نقش و جایگاه میر شمس‌الدین عراقی در گسترش تشیع در کشمیر بر اساس تحفة الاحباب»، در مجلہ شبہ قاره (ویژه‌ نامہ نامہ فرہنگستان)، ش۱، فروردین ۱۳۹۲ش.
* عطایی، عبد اللہ، «نقش و جایگاہ میر شمس‌الدین عراقی در گسترش تشیع در کشمیر بر اساس تحفۃ الاحباب»، در مجلہ شبہ قارہ (ویژہ‌ نامہ نامہ فرہنگستان)، ش۱، فروردین ۱۳۹۲ش.
* متو، غلام‌ محمد، «نقش میر شمس‌الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، سخن تاریخ، شماره۸، بہار ۱۳۸۹ش.
* متو، غلام‌ محمد، «نقش میر شمس‌الدین عراقی در ترویج تشیع در کشمیر»، سخن تاریخ، شمارہ۸، بہار ۱۳۸۹ش.
* معینی‌ نیا، مریم و عالم‌ زاده، ہادی، ظہور و سقوط چکان در کشمیر، فصلنامہ تاریخ و تمدن اسلامی، شماره ۱۷، بہار و تابستان ۱۳۹۲ش.
* معینی‌ نیا، مریم و عالم‌ زادہ، ہادی، ظہور و سقوط چکان در کشمیر، فصلنامہ تاریخ و تمدن اسلامی، شمارہ ۱۷، بہار و تابستان ۱۳۹۲ش.
{{برصغیر}}
{{برصغیر}}


confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم