"مصحف عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←تدوین کا مقصد
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←تدوین کا مقصد) |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
==تدوین کا مقصد== | ==تدوین کا مقصد== | ||
[[صحابہ]] کے ذریعے جمع شده | [[صحابہ]] کے ذریعے جمع شده صحف [[سورت|سورتوں]] کی ترتیب اور قرائت کے حوالے سے ایک دوسرے سے مختلف تھے جس کی وجہ سے مسلمانوں میں قرآن کے حوالے سے بہت زیادہ اختلافات پیدا ہونا شروع ہوا۔ صحابہ میں سے ہر ایک اپنے پاس موجود مصحف کو صحیح اور دوسرے کی قرأت کو غلط اور جعلی سمجھتا تھا۔<ref>حجتی، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، ۱۳۶۸ش، ص۴۳۸۔</ref> [[علوم قرآن]] کے ماہر سید محمد باقر حجتی، طبری سے نقل کرتے ہیں کہ اس حوالے سے مسلمانوں کے درمیان اختلاف اس حد تک پہنچ گیا تھا کہ بعض اوقات ایک دوسرے پر کافر ہونے کا الزام بھی لگاتے تھے۔<ref>حجتی، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، ۱۳۶۸ش، ص۴۳۸۔</ref> | ||
اس مشکل کو دور کرنے کیلئے [[عثمان بن عفان|عثمان بن عَفّان]] نے چار نفر پر مشتمل ایک گروہ کی ذمہ داری لگائی کہ وہ قرآن کے موجودہ صحیفوں میں تحقیق و تفحص کے بعد ایک نسخہ | اس مشکل کو دور کرنے کیلئے [[عثمان بن عفان|عثمان بن عَفّان]] نے چار نفر پر مشتمل ایک گروہ کی ذمہ داری لگائی کہ وہ قرآن کے موجودہ صحیفوں میں تحقیق و تفحص کے بعد ایک نسخہ تدویں کریں۔<ref>حجتی، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، ۱۳۶۸ش، ص۴۳۹و۴۴۰؛ معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۳۸و۳۳۹۔</ref> اس مصحف کی تدوین کے بعد مختلف اسلامی مناطق میں موجود قرآن کریم کے دیگر نسخوں کو جمع کرنے اور انہیں نابود کرنے کا حکم دیا۔<ref>معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۴۶؛ حجتی، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، ۱۳۶۸ش، ص۴۴۰۔</ref> | ||
==زمان تدوین== | ==زمان تدوین== |