"مصحف عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←زمان تدوین
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←تدوین کا مقصد) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←زمان تدوین) |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
==زمان تدوین== | ==زمان تدوین== | ||
مُصحَف عثمانی کی تدوین | مُصحَف عثمانی کی تاریخ تدوین کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ ابنحَجَر عسقلانی کے مطابق یہ کام سنہ 25 ہجری کو انجام پایا؛<ref>معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۴۳۔</ref> لیکن ابناثیر کا عقیدہ ہے کہ یہ کام سنہ 30 ہجری میں انجام پایا تھا۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۹ش، ص۴۳۳؛ معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۴۳۔</ref> [[علوم قرآن]] کے بعض ماہرین تارخی قرائن و شواہد کے ساتھ استناد کرتے ہوئے سنہ 30 ہجری کی تاریخ کو نادرست قرار دیتے ہیں۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۹ش، ص۴۳۳؛ معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ۳۴۴و۳۴۵۔</ref> ان قرائن میں سے ایک یہ ہے کہ مصحف عثمانی کی تدوین کے اصلی ارکان میں سے ایک رکن سعید بن عاص سنہ 30 سے 34 ہجری کے درمیانی عرصے میں [[مدینہ]] میں ہی نہیں تھے۔<ref>معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ۳۴۴و۳۴۵؛ رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۹ش، ص۴۳۳۔</ref> | ||
ان محققین کے مطابق مصحف عقمانی کی تدوین کا آغاز سنہ 25 ہجری <ref>معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ۳۴۵</ref> یا سنہ 24 ہجری کے اواخر یا 25 ہجری کے اوائل<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۹ش، ص۴۳۳و۴۳۵۔</ref> میں اور اس کا اختتام سنہ 30 ہجری میں ہوا ہے۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۹ش، ص۴۳۵۔</ref> | ان محققین کے مطابق مصحف عقمانی کی تدوین کا آغاز سنہ 25 ہجری <ref>معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ۳۴۵</ref> یا سنہ 24 ہجری کے اواخر یا 25 ہجری کے اوائل<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۹ش، ص۴۳۳و۴۳۵۔</ref> میں اور اس کا اختتام سنہ 30 ہجری میں ہوا ہے۔<ref>رامیار، تاریخ قرآن، ۱۳۶۹ش، ص۴۳۵۔</ref> |