مندرجات کا رخ کریں

"مصحف عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 8: سطر 8:
==تدوین مصحف==
==تدوین مصحف==
{{اصلی|کتابت قرآن}}
{{اصلی|کتابت قرآن}}
مُصحَف، [[قرآن]] کے ناموں میں سے ہے تاریخی منابع کے مطابق یہ نام [[ابوبکر]] کے زمانے سے قرآن کے لئے استعمال ہونے لگا ہے۔<ref>حجتی، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، ۱۳۶۸ش، ص۴۲۶۔</ref> قرآنیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ قرآن کریم کو ایک ہی نسخے میں مرتب کرنے کا کام [[پیغمبر اسلامؐ]] کے زمانے سے ہی شروع ہو گیا تھا۔ قرآن کی [[آیہ|آیتوں]] اور [[سورت|سورتوں]] کا نام خود پیغمبر اکرمؐ نے مشخص فرمایا تھا؛ لیکن قرآن کو ایک کتاب کی شکل میں جمع کر کے سورتوں کو ترتیب دینے کا کام آپ کے بعد [[صحابہ]] نے انجام دئے؛<ref>سیوطی، الإتقان، ۱۳۶۳ش، ج۱، ص۲۰۲؛ معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۲۷۲تا۲۸۲۔</ref> اس طرح کی حضورؐ کی وفات کے بعد تمام اصحاب نے قرآن کی سورتوں کو جمع کرنا شروع کیا۔<ref>معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۳۴۔</ref> یوں بہت سارے مصحف وجود میں آگئے۔<ref>معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۳۴۔</ref> [[مصحف علی]]، مصحف [[عبداللہ بن مسعود]]، مصحف [[ابی بن کعب|اُبَیِّ بن کعب]]، مصحف [[ابوموسی اشعری]] اور مصحف [[مقداد بن اسود|مقداد بن اَسود]] ان میں زیادہ مشہور ہیں۔<ref>حجتی، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، ۱۳۶۸ش، ص۴۴۸۔</ref>
مُصحَف، [[قرآن]] کے ناموں میں سے ہے۔ تاریخی منابع کے مطابق یہ نام [[ابوبکر]] کے زمانے سے قرآن کے لئے استعمال ہوئے۔<ref>حجتی، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، ۱۳۶۸ش، ص۴۲۶۔</ref> قرآنیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ قرآن کریم کو ایک نسخے میں مرتب کرنے کا کام [[پیغمبر اسلامؐ]] کے زمانے سے ہی شروع ہو گیا تھا اور قرآن کی [[آیہ|آیتوں]] اور [[سورت|سورتوں]] کا نام خود پیغمبر اکرمؐ نے مشخص فرمایا تھا؛ لیکن قرآن کو ایک کتاب کی شکل میں جمع کر کے سورتوں کو ترتیب دینے کا کام آپ کے بعد [[صحابہ]] نے انجام دئے۔<ref>سیوطی، الإتقان، ۱۳۶۳ش، ج۱، ص۲۰۲؛ معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۲۷۲تا۲۸۲۔</ref> حضورؐ کی وفات کے بعد تمام اصحاب قرآن کی سورتوں کو جمع کرنے میں مشغول ہو گئے۔<ref>معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۳۴۔</ref> یوں بہت سارے صحف وجود میں آگئے۔<ref>معرفت، التمہید، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۳۳۴۔</ref> [[مصحف علی]]، مصحف [[عبداللہ بن مسعود]]، مصحف [[ابی بن کعب|اُبَیِّ بن کعب]]، مصحف [[ابوموسی اشعری]] اور مصحف [[مقداد بن اسود|مقداد بن اَسود]] ان میں زیادہ مشہور ہیں۔<ref>حجتی، پژوہشی در تاریخ قرآن کریم، ۱۳۶۸ش، ص۴۴۸۔</ref>


==مصحف عثمانی تدوین کرنے کا مقصد==
==مصحف عثمانی تدوین کرنے کا مقصد==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم