"مصحف عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (+ زمرہ:تصحیح شدہ مقالے (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Mushaf uthmani.jpg|300px|تصغیر|[[مصر]] میں موجود [[قرآن]] کا ایک نسخہ جس کے بارے میں مصحف عثمانی ہونے کا ادعا ہے]] | [[ملف:Mushaf uthmani.jpg|300px|تصغیر|[[مصر]] میں موجود [[قرآن]] کا ایک نسخہ جس کے بارے میں مصحف عثمانی ہونے کا ادعا ہے]] | ||
'''مُصحَف عثمانی''' [[قرآن کریم]] کا وہ نسخہ ہے جسے [[عثمان بن عفان]] کے حکم پر مرتب کیا گیا تھا۔ مصحف عثمانی کے بعض نسخوں کو مصحف امام بھی کہا جاتا ہے۔ مسلمانوں کے درمیان قرآن کریم کے مختلف نسخوں اور ان کے درمیان پائے جانے والا اختلاف مصحف عثمانی کی تدوین کا سبب بنا۔ مصحف عثمانی کی تدوین کے بعد عثمان کے حکم پر باقی نسخوں کو نابود کیا گیا۔ مشہور قول | '''مُصحَف عثمانی''' [[قرآن کریم]] کا وہ نسخہ ہے جسے [[عثمان بن عفان]] کے حکم پر مرتب کیا گیا تھا۔ مصحف عثمانی کے بعض نسخوں کو مصحف امام بھی کہا جاتا ہے۔ مسلمانوں کے درمیان قرآن کریم کے مختلف نسخوں اور ان کے درمیان پائے جانے والا اختلاف مصحف عثمانی کی تدوین کا سبب بنا۔ مصحف عثمانی کی تدوین کے بعد عثمان کے حکم پر باقی نسخوں کو نابود کیا گیا۔ مشہور قول اس مصحف کی تدوین کیلئے چار افراد کا انتخاب کیا گیا تھا جن میں [[زید بن ثابت]]، [[عبداللہ بن زبیر]]، [[سعید بن عاص]] اور عبدالرحمان بن حارث شامل تھے۔ | ||
[[صحابہ]] اور [[شیعہ ائمہ]] نے مصحف عثمانی کی مخالفت نہیں کی؛ لیکن اس کے طرز تدوین اور بعض الفاظ کے حوالے سے مختلف اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ [[علوم قرآن]] کے ماہرین اور محققین کا کہنا ہے کہ مصحف عثمانی میں بعض غلطیاں رہ گئی تھی لیکن ان کا عقیدہ ہے کہ یہ چیز قرآن کریم کی تحریف کا موجب نہیں بن سکتی کیونکہ ان غلطیوں کے باوجود بھی قرآن کے الفاظ محفوظ ہیں۔ | [[صحابہ]] اور [[شیعہ ائمہ]] نے مصحف عثمانی کی مخالفت نہیں کی؛ لیکن اس کے طرز تدوین اور بعض الفاظ کے حوالے سے مختلف اعتراضات سامنے آئے ہیں۔ [[علوم قرآن]] کے ماہرین اور محققین کا کہنا ہے کہ مصحف عثمانی میں بعض غلطیاں رہ گئی تھی لیکن ان کا عقیدہ ہے کہ یہ چیز قرآن کریم کی تحریف کا موجب نہیں بن سکتی کیونکہ ان غلطیوں کے باوجود بھی قرآن کے الفاظ محفوظ ہیں۔ | ||
کہا جاتا ہے کہ مصحف عثمانی کے چار سے نو نسخے تھے جن میں سے ہر ایک کو مختلف اسلامی مناطق میں بھیجا گیا تاکہ قرآن کی قرأت اور تلاوت میں مبنا و منبع قرار پائے۔ موجودہ دور میں ان نسخوں کا کوئی نام و نشان موجود نہیں البتہ ان نسخوں سے بہت سارے نسخہ جات لکھے گئے | کہا جاتا ہے کہ مصحف عثمانی کے چار سے نو نسخے مرتب کئے گئے تھے جن میں سے ہر ایک کو مختلف اسلامی مناطق میں بھیجا گیا تاکہ قرآن کی قرأت اور تلاوت میں یہی نسخے مبنا و منبع قرار پائے۔ موجودہ دور میں ان نسخوں کا کوئی نام و نشان موجود نہیں البتہ ان نسخوں سے بہت سارے نسخہ جات لکھے گئے تھے اور اس وقت مسلمانوں کے یہاں موجود قرآن کریم انہی نسخوں سے شایع کی گیئ ہیں۔ | ||
==تدوین مصحف== | ==تدوین مصحف== | ||
سطر 87: | سطر 87: | ||
* معرفت، محمدہادی، التمہید فی علوم القرآن، قم، مؤسسۃ النشر الاسلامی، چاپ اول، ۱۴۱۲ق۔ | * معرفت، محمدہادی، التمہید فی علوم القرآن، قم، مؤسسۃ النشر الاسلامی، چاپ اول، ۱۴۱۲ق۔ | ||
{{قرآن}} | {{قرآن}} | ||
[[fa:مصحف عثمانی]] | |||
[[زمرہ:کتابت قرآن]] | [[زمرہ:کتابت قرآن]] | ||
[[زمرہ:تصحیح شدہ مقالے]] | [[زمرہ:تصحیح شدہ مقالے]] | ||