"عبد اللہ بن حسن مثنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
عبداللہ محض کی اولاد میں محمد ([[نفس زکیہ]]) اور ابراہیم ([[قتیل باخمرا]]) نے [[بنی عباس]] کے خلاف قیام کرتے ہوئے جام شہادت نوش کئے۔ ان کے بیٹے [[ادریس بن عبداللہ بن حسن مثنی|ادریس]] نے [[مراکش]] میں پہلی شیعہ حکومت کی بنیاد رکھی جو بعد میں [[حکومت ادریسیہ]] کے نام سے مشہور ہوئی۔ | عبداللہ محض کی اولاد میں محمد ([[نفس زکیہ]]) اور ابراہیم ([[قتیل باخمرا]]) نے [[بنی عباس]] کے خلاف قیام کرتے ہوئے جام شہادت نوش کئے۔ ان کے بیٹے [[ادریس بن عبداللہ بن حسن مثنی|ادریس]] نے [[مراکش]] میں پہلی شیعہ حکومت کی بنیاد رکھی جو بعد میں [[حکومت ادریسیہ]] کے نام سے مشہور ہوئی۔ | ||
عبداللہ محض [[منصور دوانیقی]] کے دور میں اپنے بیٹے نفس زکیہ کے مخفی گاہ کا پتہ نہ دینے کے جرم میں تین سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا اور وہیں پر قتل کر دیا گیا۔ ان کا مدفن [[عراق]] میں [[نجف اشرف]] سے 70 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ انہیں عراق میں عبداللہ ابونجم کے نام جانا جاتا ہے۔ | عبداللہ محض [[منصور دوانیقی]] کے دور میں اپنے بیٹے نفس زکیہ کے مخفی گاہ کا پتہ نہ دینے کے جرم میں تین سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا اور وہیں پر قتل کر دیا گیا۔ ان کا مدفن [[عراق]] میں [[نجف اشرف]] سے 70 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ انہیں عراق میں عبداللہ ابونجم کے نام سے جانا جاتا ہے۔ | ||
==زندگی نامہ== | ==زندگی نامہ== |