گمنام صارف
"ہادی عباسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
| مذہب = | | مذہب = | ||
| تاریخ/محل دفن =سنہ 170 ھ (بغداد) | | تاریخ/محل دفن =سنہ 170 ھ (بغداد) | ||
| سمت =بنی عباس کا چوتھا خلیفہ | | سمت =بنی عباس کا چوتھا [[خلیفہ]] | ||
| سلسلہ =بنی عباس | | سلسلہ =بنی عباس | ||
| محدودہ =14 ماہ | | محدودہ =14 ماہ | ||
سطر 26: | سطر 26: | ||
| بعد از = [[مہدی عباسی]] | | بعد از = [[مہدی عباسی]] | ||
}} | }} | ||
'''موسی بن مہدی بن منصور''' (145۔170 ھ)، '''ہادی عباسی''' کے نام سے مشہور، سلسلہ حکومت [[بنی عباس]] کا چوتھا خلیفہ تھا جس نے تقریبا 14 ماہ حکومت کی۔ اس کی حکومت میں [[سادات]] و [[شیعہ]] تحت نظر تھے اور ان کو ملنے والے وظیفے قطع ہوگئے تھے۔ اس کے دور حکومت میں [[مدینہ]] میں قیام صاحب فخ وجود میں آیا۔ جسے اس نے سرکوب کر دیا۔ ہادی عباسی کی نظر میں قیام [[صاحب فخ]] میں علویوں کی تحریک کے اصلی محرک [[امام موسی کاظم | '''موسی بن مہدی بن منصور''' (145۔170 ھ)، '''ہادی عباسی''' کے نام سے مشہور، سلسلہ حکومت [[بنی عباس]] کا چوتھا [[خلیفہ]] تھا جس نے تقریبا 14 ماہ حکومت کی۔ اس کی حکومت میں [[سادات]] و [[شیعہ]] تحت نظر تھے اور ان کو ملنے والے وظیفے قطع ہوگئے تھے۔ اس کے دور حکومت میں [[مدینہ]] میں قیام صاحب فخ وجود میں آیا۔ جسے اس نے سرکوب کر دیا۔ ہادی عباسی کی نظر میں قیام [[صاحب فخ]] میں علویوں کی تحریک کے اصلی محرک [[امام موسی کاظم علیہ السلام]] تھے۔ لہذا جیسا کہ بعض منابع میں ذکر ہوا ہے، وہ آپ کے قتل کے درپئے تھا، لیکن اسے عملی کرنے سے پہلے وہ خود ہی اس دنیا سے چلا گیا۔ اس نے زنادقہ سے برخورد کے سلسلہ میں اپنے باپ [[مہدی عباسی]] کی سیاست پر عمل کیا اور ان میں سے بہت سے افراد کو تہہ تیغ کیا۔ | ||
تاریخی منابع کے مطابق، ہادی عباسی چاہتا تھا کہ وہ [[ہارون عباسی|ہارون]] کے بجائے اپنے کمسن بیٹے جعفر کو ولی عہد مقرر کرے لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکا اور اس کے بعد اس کا بھائی ہارون [[خلیفہ]] بنا۔ | تاریخی منابع کے مطابق، ہادی عباسی چاہتا تھا کہ وہ [[ہارون عباسی|ہارون]] کے بجائے اپنے کمسن بیٹے جعفر کو ولی عہد مقرر کرے لیکن وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکا اور اس کے بعد اس کا بھائی ہارون [[خلیفہ]] بنا۔ |