مندرجات کا رخ کریں

"ہادی عباسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,151 بائٹ کا اضافہ ،  23 اکتوبر 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات حاکم
| عنوان            =ہادی عباسی
| تصویر            =
| اندازہ تصویر    =
| توضیح تصویر      =
|نام              =موسی بن مہدی بن منصور
| لقب              =ہادی عباسی
| تاریخ/محل پیدائش =سنہ 145 ھ
| محل زندگی        =
| والد            =مہدی عباسی
| والدہ            =خیزران
| اولاد            =جعفر
| زوجہ/زوجات      =
| مذہب            =
| تاریخ/محل دفن    =سنہ 170 ھ (بغداد)
| سمت              =بنی عباس کا چوتھا خلیفہ
| سلسلہ            =بنی عباس
| محدودہ          =14 ماہ
| آغاز            =سنہ 169 ھ
| انجام            =سنہ 170 ھ
| معاصر            =[[امام موسی کاظم علیہ السلام]]
| مرکز            =
| اہم اقدامات      =سرکوب [[قیام فخ]]، امام موسی کاظم کے ساتھ سختی
| آثار باقی ماندہ  =
| قبل از          =[[ہارون رشید]]
| بعد از          = [[مہدی عباسی]]
}}
'''موسی بن مہدی بن منصور''' (145۔170 ھ)، '''ہادی عباسی''' کے نام سے مشہور، سلسلہ حکومت [[بنی عباس]] کا چوتھا خلیفہ تھا جس نے تقریبا 14 ماہ حکومت کی۔ اس کی حکومت میں [[سادات]] و [[شیعہ]] تحت نظر تھے اور ان کو ملنے والے وظیفے قطع ہوگئے تھے۔ اس کے دور حکومت میں [[مدینہ]] میں قیام صاحب فخ وجود میں آیا۔ جسے اس نے سرکوب کر دیا۔ ہادی عباسی کی نظر میں قیام [[صاحب فخ]] میں علویوں کی تحریک کے اصلی محرک [[امام موسی کاظم (ع)]] تھے۔ لہذا جیسا کہ بعض منابع میں ذکر ہوا ہے، وہ آپ کے قتل کے درپئے تھا، لیکن اسے عملی کرنے سے پہلے وہ خود ہی اس دنیا سے چلا گیا۔ اس نے زنادقہ سے برخورد کے سلسلہ میں اپنے باپ [[مہدی عباسی]] کی سیاست پر عمل کیا اور ان میں سے بہت سے افراد کو تہہ تیغ کیا۔  

گمنام صارف