مندرجات کا رخ کریں

"غیبت کبری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (حائز اہمیت درجہ اول مقالات)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{شیعہ}}
{{شیعہ}}
'''غَیبتِ کبریٰ''' [[شیعہ|شیعوں]] کے [[امام مہدی|بارہویں امام(عج)]] کی طولانی مدت تک پوشیدہ زندگی گزارنے کو کہا جاتا ہے جو '''سنہ 329 ہجری قمری''' سے شروع ہوئی اور آج تک جاری ہے۔ اس کے مقابلے میں [[غیبت صغری|غیبت صغریٰ]] ہے جس کی مدت مختصر تھی اور 69 سال کے بعد ختم ہوئی جس کے خاتمے کے بعد غیبت کبرا شروع ہوئی۔ اکثر شیعہ علماء کے مطابق غیبت کبری کے دور میں امام زمانہؑ سے رابطے کا کوئی امکان موجود نہیں لیکن بعض علماء اس دور میں بھی آپ سے ملاقات کو ناممکن نہیں سمجھتے ہیں۔ [[علامہ طباطبایی]] کے مطابق امام زمانہ غیبت کبرا کے زمانے میں بھی امامت  کے بعض وظائف جیسے باطینی اور معنوی طور پر لوگوں کی رہنمائی اور ان پر [[ولایت]]، کو انجام دیتے ہیں۔  
'''غَیبتِ کبریٰ''' [[شیعہ|شیعوں]] کے [[امام مہدی|بارہویں امام(عج)]] کی طولانی مدت تک پوشیدہ زندگی گزارنے کو کہا جاتا ہے جو [[سنہ 329 ہجری]] سے شروع ہوئی اور آج تک جاری ہے۔ اس کے مقابلے میں [[غیبت صغری|غیبت صغریٰ]] ہے جس کی مدت مختصر تھی اور 69 سال کے بعد ختم ہوئی جس کے خاتمے کے بعد غیبت کبرا شروع ہوئی۔ اکثر شیعہ علماء کے مطابق غیبت کبری کے دور میں امام زمانہؑ سے رابطے کا کوئی امکان موجود نہیں لیکن بعض علماء اس دور میں بھی آپ سے ملاقات کو ناممکن نہیں سمجھتے ہیں۔ [[علامہ طباطبایی]] کے مطابق امام زمانہ غیبت کبرا کے زمانے میں بھی امامت  کے بعض وظائف جیسے باطینی اور معنوی طور پر لوگوں کی رہنمائی اور ان پر [[ولایت]]، کو انجام دیتے ہیں۔  


==غیبت اور مخفی زندگی==
==غیبت اور مخفی زندگی==
سطر 60: سطر 60:
[[id:Kegaiban Besar]]
[[id:Kegaiban Besar]]
[[ru:Большое сокрытие]]
[[ru:Большое сокрытие]]
[[Category:شیعہ عقائد‎‏]]
[[Category:امام مہدی]]
[[Category:مہدویت]]
[[Category:تصحیح شدہ مقالے]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]


[[زمرہ:شیعہ عقائد‎‏]]
[[زمرہ:شیعہ عقائد‎‏]]
confirmed، templateeditor
8,847

ترامیم