مندرجات کا رخ کریں

"غیبت کبری" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,416 بائٹ کا ازالہ ،  4 نومبر 2018ء
م
سطر 14: سطر 14:


==اس دور میں امام(عج) کا کردار==
==اس دور میں امام(عج) کا کردار==
[[شیعہ]] اعتقادات کے مطابق، گو کہ [[امام زمانہ(عج)|امام معصوم]](ع) پردہ غیبت میں ہیں لیکن یہ عالم اور اس کے موجودات آپ(عج) کے وجود کے فیض سے بہرہ ور ہیں اور اس عالم کو اپنے وجود کی بقاء کے لئے خدا کی طرف سے منصوب امام کے وجود کی ضرورت ہے اور امام(ع) نہ صرف [[ولایت تشریعی]] کے مالک ہیں بلکہ [[ولایت تکوینی|تکوینی]] لحاظ سے بھی عالم پر ولایت رکھتے ہیں۔<ref>الکلینی، الکافی، ج1، ص196 و 197۔</ref> اسی بنا پر بعض [[:زمرہ:شیعہ کتب حدیث|شیعہ مآخذ حدیث]]، نے "'''انَّ الْأَئِمَّةَ هُمْ أَرْكَانُ الْأَرْضِ'''" ([[ائمہ]] زمین کے ارکان اور ستون ہیں) کے عنوان سے، ایک باب قرار دیا ہے۔<ref>الکلینی، الکافی، ج1، ص196 و 197۔</ref>
[[علامہ طباطبایی]] کے مطابق امام زمانہؑ غیبت کبرا کے دور میں بھی اپنی [[امامت]] کے بعض وظائف کو انجام دیتے ہیں۔<ref>طباطبایی، شيعہ در اسلام،۱۳۸۳ش، ص۲۳۶۔</ref> [[امام]] کا وظیفہ صرف دینی تعلیمات لوگوں تک پہنچانا اور ظاہری طور پر ان کی ہدایت اور رہنمائی کرنا نہیں۔<ref>طباطبائی، شيعہ در اسلام،۱۳۸۳ش، ص۲۳۶۔</ref> بلکہ اس کے علاوہ امام کے اور بھی وظائف ہیں جن میں باطنی اور معنوی [[ولایت]] و رہبری سر فہرست ہے جس کے ذریعے امام لوگوں کی معنوی زندگی کو سدھارتے ہیں۔ ان کے مطابق امام زمانہ اگرچہ لوگوں کے نظروں سے غائب ہے لیکن باطنی اور معنوی طور پر آپ لوگوں کے روح اور جان سے آگاہ ہیں اور ان کی ہدایت کرتے ہیں۔<ref>طباطبایی، شيعہ در اسلام،۱۳۸۳ش، ص۲۳۶۔</ref>
 
غیبت کے زمانے میں احکام دین کا کا بیان اور حقائق مذہب کی تشریح نیز عوام کی راہنمائی امام(عج) کے لئے ممکن نہیں ہے کیونکہ عوام کو [[امام غائب]] تک رسائی ممکن نہیں ہے۔ [[علامہ طباطبائی]] کہتے ہیں کہ [[شیعہ]] عقیدے کے مطابق [[امام]] کی ذمہ داری صرف یہ نہیں ہے کہ معارف کو ظاہری طور پر بیان کریں اور صرف ظاہری طور پر لوگوں کی راہنمائی کریں بلکہ امام جس طرح کہ عوام کی ظاہری راہنمائی کرتا ہے ان کے اعمال کی باطنی راہبری بھی ان کے ذمے ہے؛ وہ لوگوں کی معنوی اور روحانی حیات کو بھی منظم کرتا ہے اور اعمال کے حقائق کو خدا کی طرف روانہ کرتا ہے۔
 
ظاہر ہے کہ امام کا جسمانی حضور یا اس کی جسمانی غیبت اس حقیقت میں مؤثر نہیں ہے اور امام باطن کے راستے سے لوگوں کے باطن اور نفوس سے متصل ہوتا ہے اگرچہ یہ سب اس کی ظاہری بصارتوں سے اوجھل ہو؛ امام کا وجود ہمیشہ اور ہر وقت لازم ہے اگرچہ امام کے ظہور اور عالمی اصلاح کا وقت ابھی نہیں آیا۔<ref>طباطبائی، شيعه در اسلام، ص 236-237</ref>


==عصر غیبت میں امام زمانہ کی ملاقات==
==عصر غیبت میں امام زمانہ کی ملاقات==
confirmed، templateeditor
8,847

ترامیم