مندرجات کا رخ کریں

"جماع" کے نسخوں کے درمیان فرق

17 بائٹ کا اضافہ ،  26 ستمبر 2018ء
م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
=== حلال جماع ===  
=== حلال جماع ===  
وہ جماع جو شرعی اسباب کی فراہمی کے بعد کیا جائے، حلال جماع ہے۔ حلال جماع کے شرعی اسباب یہ ہیں:

دائمی [[ازدواج]]، [[موقت ازدواج]]، ملکیت (کنیز کا مالک ہونا) اور تحلیل (اپنی کنیز سے جنسی استفادہ دوسرے کیلئے حلال کرنا)<ref>مؤسسہ دائرةالمعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، 1390 شمسی، ج1، ص161۔</ref>
دائمی [[ازدواج]]، [[نکاح متعہ|موقت ازدواج]]، ملکیت (کنیز کا مالک ہونا) اور تحلیل (اپنی کنیز سے جنسی استفادہ دوسرے کیلئے حلال کرنا)<ref>مؤسسہ دائرةالمعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، 1390 شمسی، ج1، ص161۔</ref>
=== مشتبہ جماع ===  
=== مشتبہ جماع ===  
مرد اور عورت کے اس گمان کہ جماع کے شرعی اسباب فراہم ہو چکے ہیں، سے ملاپ  کو مشتبہ ملاپ یا فقہی اصطلاح میں وطی بالشبھہ کہا جاتا ہے؛ مثال کے طور پر جب کوئی شخص غلط فہمی کی بنیاد پر کسی عورت کو اپنی بیوی سمجھ کر اس سے ہمبستری کر لے۔<ref>مؤسسہ دائرةالمعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، 1390 شمسی، ج1، ص161۔</ref>  

فقہا کے فتویٰ کی رو سے مشتبہ جماع پر حد جاری نہیں ہوتی۔<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1408ھ، ج3، ص35۔</ref> اسی طرح عورت کیلئے  ضروری ہے کہ اس کیلئے [[عدت]] رکھے<ref>محقق حلی، شرایع الاسلام، 1408ھ، ج3، ص35۔</ref> اور اسے [[مہر المثل|مَہرالمثل]] دیا جائے گا۔<ref>طباطبائی یزدی، العروة الوثقی، 1409ھ، ج2، ص808۔</ref> البتہ [[صاحب جواہر]] کے بقول اگر اشتباہ فقط مرد کی طرف سے ہو، یعنی عورت کو معلوم ہو کہ وہ اس کی [[محارم|مَحرم]] نہیں ہے تو اس کیلئے مہر المثل نہیں ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، 1404ھ، ج32، ص378-379۔</ref>

===  حرام جماع ===  
===  حرام جماع ===  
وہ جماع جو شرعی اسباب کی فراہمی کے بغیر اور حالت احتیار میں کیا جائے، اسے [[حرام]] جماع کہتے ہیں۔<ref>مؤسسہ دائرةالمعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، 1390 شمسی، ج1، ص162۔</ref> حرام جماع کے کچھ مصداق یہ ہیں: [[زنا]]، [[لواط]]، [[مساحقہ]]، حیوان سے جماع،<ref>شہید اول، القواعد و الفوائد، 1400ھ، ج1، ص175۔</ref> [[حیض]]، [[نفاس]]، [[روزہ]] اور [[احرام]] کی حالت میں جماع۔<ref>مؤسسہ دائرةالمعارف فقہ اسلامی، فرہنگ فقہ، 1390 شمسی، ج1، ص162۔</ref>

== جماع کے سبب جنابت ==
== جماع کے سبب جنابت ==
[[جنابت]]  
[[جنابت]]  
confirmed، Moderators، منتظمین، templateeditor
21

ترامیم