مندرجات کا رخ کریں

"ناصبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

4,183 بائٹ کا اضافہ ،  12 اگست 2018ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbashashmi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbashashmi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:
مشہور مسلمان علما ایسے شخص کو ناصبی قرار دیتے ہیں کہ جو اہل بیت کا دشمن ہو اور اپنی دشمنی کو برملا کرتا ہو<ref>بطور نمونہ ملاحظہ کیجئے: شهید ثانی، روض الجنان، ۱۴۰۲ق، ج۱، ص۴۲۰؛ بحرانی، الحدائق الناضره، ۱۴۰۵ق، ج۵، ص۱۸۶، ج۲۴، ص۶۰؛ سبحانی، الخمس، ۱۴۲۰ق، ص۶۰.</ref>۔ کچھ لوگوں کے بقول [[ امام علیؑ ]] سے بغض کو بھی اپنے دین کا حصہ قرار دے۔<ref>ابن تیمیه، مجموعة الفتاوی، طبعة عبدالرحمن بن قاسم، ج۴، ص۴۲۹؛ فیروزآبادی، قاموس المحیط، ماده نصب، به نقل از طریحی، مجمع البحرین، ۱۴۱۶ق، ج۲، ص۱۷۳.</ref> انہوں نے [[ امام علیؑ ]] سے بغض کو بھی اپنے دین کا جزء شمار کر لیا ہے۔<ref>ابن تیمیه، مجموعة الفتاوی، طبعة عبدالرحمن بن قاسم، ج۴، ص۴۲۹؛ فیروزآبادی، قاموس المحیط، ماده نصب، به نقل از طریحی، مجمع البحرین، ۱۴۱۶ق، ج۲، ص۱۷۳.</ref> وہ امام علی کے [[ فسق ]] یا [[ کفر ]] کے عقیدے<ref>ابن تیمیه، مجموعة الفتاوی، طبعة عبدالرحمن بن قاسم، ج۴، ص۴۲۹.</ref>، دوسروں کی آپؑ پر برتری کے عقیدے <ref>فاضل مقداد، التنقیح الرائع، ۱۴۰۴ق، ج۲، ص۴۲۱.</ref> اہل بیت پر سب و لعن کے عیقدے،<ref>فاضل مقداد، التنقیح الرائع، ۱۴۰۴ق، ج۲، ص۴۲۱.</ref> ان کے فضائل کے انکار <ref>فاضل مقداد، التنقیح الرائع، ۱۴۰۴ق، ج۲، ص۴۲۱.</ref> ان کے ذکر و نشر سے کراہت <ref>شهید ثانی، روض الجنان، ۱۴۰۲ق، ج۱، ص۴۲۰.</ref>  کو نصب کے مصادیق میں سے شمار کیا ہے۔

اہل سنت عالم حسن بن فرحان مالکی نے امام علیؑ اور اہل بیت سے ہر قسم کے انحراف کو نصب کا مصداق قرار دیا ہے۔<ref>مالکی، انقاذ التاریخ الاسلامی، ۱۴۱۸ق، ص۲۹۸.</ref> انہوں نے امام علیؑ کی مدح میں صحیح احادیث کی تضعیف، دورہ خلافت کی جنگوں میں آپ کے غلطی پر ہونے، آپؑ کے دشمنوں کی تعریف میں مبالغہ آرائی ، آپ کی خلافت میں شک اور آپؑ کی بیعت سے گریز کا نصب کے مصادیق میں اضافہ کیا ہے۔ <ref>مالکی، انقاذ التاریخ الاسلامی، ۱۴۱۸ق، ص۲۹۸.</ref> شیعہ فقیہ [[محدث بحرانی]] نے (دوسروں کی امامت کو مان کر) [[ امامت ]] میں دوسروں کو امام علیؑ پر مقدم کرنے کو حضرت علی کیساتھ بغض اور نصب کا مصداق قرار دیا ہے۔<ref>بحرانی، الحدائق الناضره، ۱۴۰۵ق، ج۲۴، ص۶۰.</ref>

==اہل سنت کا ناصبی نہ ہونا ==
مشہور شیعہ فقہا کے نزدیک ناصبی ہو ہے جو اہل بیت کیساتھھ دشمنی رکھتا ہو اور اپنی دشمنی کو آشکار کرتا ہو۔ اس رو سے ان کے نزدیک جو [[ اہل سنت ]] اہل بیتؑ سے محبت کو قبول کر چکے ہیں، ناصبی نہیں ہے۔ <ref>برای نمونه نگاه کنید به: صدوق، من لا یحضره الفقیه، ۱۴۱۳ق، ج۳، ص۴۰۸؛ نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۰۴ق، ج۶، ص۶۴.</ref> مگر [[ محدث بحرانی ]] کا خیال ہے کہ ناصبی وہ ہے جو دوسروں کو امام علی پر مقدم کرے اور ان کی [[ امامت ]] کا قائل ہو۔ اس بنیاد پر ان کے نزدیک عام اہل سنت کہ جنہوں نے [[ تینوں خلفا ]] کی امامت کو قبول کر لیا ہے، ناصبی ہیں۔ <ref>بحرانی، الحدائق الناضره، ۱۴۰۵ق، ج۲۴، ص۶۰. </ref> ان کی دلیل وہ روایت ہے جو شیعہ آئمہ کے علاوہ کسی اور کی اممات کو نصب قرار دیتی ہے۔ <ref>بحرانی، الحدائق الناضره، ۱۴۰۵ق، ج۱۸، ص۱۵۷.</ref> [[ صاحب جواہر ]] نے اس قول کو سیرہ اور اہل تشیع کے عمل کے برخلاف قرار دیا ہے۔ <ref>نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۰۴ق، ج۶، ص۶۴.</ref> اور اس روایت کی سند و دلالت کی صحت میں بھی تردید کی گئی ہے۔.<ref>تولایی، «ملاک ناصب‌انگاری، احکام و آثار مترتب بر نصب در فقه امامیه»، ص۵۲.</ref> ایک رسالہ «مال الناصب و انه لیس کل مخالف ناصباً» کے عنوان سے ایک شیعہ عالم [[سید عبدالله جزایری]]، سے منسوب ہے جو اس امر کی حکایت کرتا ہے کہ وہ اہل سنت کے ناصبی سے اختلاف رکھتے ہیں۔ .<ref>آقا بزرگ تهرانی، الذریعه، ۱۴۰۸ق، ج۱۹، ص۷۶.</ref>
== ناصبی کے احکام==
شیعہ فقہا کے نزدیک، نواصب [[ نجس ]]<ref>صدر، ما وراء الفقه، ۱۴۲۰ق، ج۱، ص۱۴۵.</ref> اور [[کفر|کفّارند]]<ref> کفار کے حکم میں ہیں۔
بطور مثال ملاحظہ کیجئے: طوسی، النهایه، ۱۴۰۰ق، ص۵.</ref> فقہی کتب میں [[نجاست کفار]] کی بحث میں نصب و ناصبی پر بات کی گئی ہے۔.<ref>برای نمونه، نگاه کنید به: نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۰۴ق، ج۶، ص۶۳-۶۵؛ بحرانی، الحدائق الناضره، ۱۴۰۵ق، ج۵، ص۱۸۵-۱۷۷.</ref> نواصب کے کچھ احکام یہ ہیں:
* ان کا [[ذبح|ذبیحه]] کا ناجائز ہونا۔<ref>طوسی، تهذیب الاحکام، ج۹، ص۷۱؛ امام خمینی، رساله النجاة، ۱۳۸۵ش‏، ص۳۲۵.</ref>
* ان کیساتھ [[نکاح]] کا ناجائز ہونا <ref>صدوق، من لایحضره الفقیه، ۱۴۱۳ق، ج۳، ص۴۰۸؛ محقق کرکی، جامع المقاصد، ۱۴۱۴ق، ج۱۳، ص۱۵.</ref>
* ان پر [[نماز میت]] کا عدم جواز<ref>ابن براج، المهذب، ۱۴۰۶ق، ج۱، ص۱۲۹.</ref>
* [[ نماز ]] میں ناصبی کی اقتدا کا عدم جواز<ref>طوسی، النهایه، ۱۴۰۰ق، ص۱۱۲.</ref>
* ناصبی کی [[نیابت]] میں [[ حج ]] کی ادائیگی کا عدم جواز<ref>محقق حلی، المعتبر، ۱۴۰۷ق، ج۲، ص۷۶۶.</ref>
* [[ مسلمانوں ]]  سے وراثت نہ پانا<ref>بهجت، جامع المسائل، ۱۴۲۶ق، ج۶، ص۱۵۶.</ref>
* نواصب کو [[ صدقہ ]] دینے کا عدم جواز۔ <ref>امام خمینی، رسالة النجاة، ۱۳۸۵ش‏، ص۳۰۹.</ref>
* نواصب کو کفارہ نہ دینے کا عدم جواز۔<ref>طوسی، النهایه، ۱۴۰۰ق، ص۵۷۰.</ref>
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات|3}}
گمنام صارف