مندرجات کا رخ کریں

"مسجد نبوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (حائز اہمیت درجہ اول مقالات)
imported>E.musavi
سطر 100: سطر 100:
سنہ 678ھ کو پہلی مرتبہ سلطان قلاوون مملوکی کے توسط سے مرقد پیغمبرؐ پر گنبد تعمیر کیا گیا۔ سنہ 884 ھ کو سلطان قایتبای جس نے مسجد نبوی میں لگنے والی آگ میں گنبد کو ہونے والے نقصانات کا مشاہدہ کیا تھا، نے اسے نئے سرے سے دوبارہ تعمیر کروایا۔ اسی طرح سنہ1233ھ کو سلطان محمود عثمانی کی دور میں اس گنبد کی مرمت کی گئی۔ سلطان عبدالحمید عثمانی نے اس گنبد کا رنگ جو اس وقت تک نیلا تھا کو سبز رنگ میں تبدیل کیا جس کے بعد یہ گنبد، [[گنبد خضراء]] کے نام سے مشہور ہوا۔<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۳۵۔</ref>

==کتاب‌شناسی==
==کتاب‌ شناسی==
مسجد نبوی سے متعلق موجود قلمی آثار کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے، وہ آثار جو مستقل طور پر مسجد نبوی کے بارے میں لکھی گیئ ہیں جبکہ دوسری قسم ان آثار کی ہیں جن میں دوسرے موضوعات کے ضمن میں مسجد نبوی سے متعلق بحث کی گئی ہیں۔

* ''اخبار المدینۃ'' تحریر، ابن زَبالہ(پیدائش تقریبا 200ھ)، ظاہرا یہ پہلی کتاب ہے جس میں مسجد نبوی سے متعلق بحث کی گئی ہے۔ ابن زبالہ اس  کتاب میں مسجد نبوی کی تاریخ اور اس کی تعمیر و توسیع سے متعلق بحث کی ہیں۔ اسی طرح مصنف اس کتاب میں مسجد نبوی کی مساحت اور اس کے اطراف میں موجود مکانات سے متعلق بھی بحث کی ہیں۔
* اخبار المدینۃ تحریر، ابن زَبالہ(پیدائش تقریبا 200 ھ)، ظاہرا یہ پہلی کتاب ہے جس میں مسجد نبوی سے متعلق بحث کی گئی ہے۔ ابن زبالہ اس  کتاب میں مسجد نبوی کی تاریخ اور اس کی تعمیر و توسیع سے متعلق بحث کی ہیں۔ اسی طرح مصنف اس کتاب میں مسجد نبوی کی مساحت اور اس کے اطراف میں موجود مکانات سے متعلق بھی بحث کی ہیں۔
* ''تاریخ المدینۃ المنورۃ'' تحریر، ابن شبّہ(پیدائش 262ھ)، مؤلف نے اس کتاب میں پیغمبر اکرمؐ، خلیفہ دوم اور خلیفہ سوم کے دور میں شہر مدینہ کا تعارف کیا ہے۔<ref>ابن شبّہ، تاریخ مدینہ منورہ، ۱۳۸۰ش، ص۲۔</ref> ابن شبہ شہر مدینہ سے مربوط مباحث کے ذیل میں مسجد نبوی کا تعارف کرتے ہوئے اس سے متعلق آداب بھی ذکر کیا ہے۔
* تاریخ المدینۃ المنورۃ، تحریر ابن شبّہ(پیدائش 262 ھ)، مؤلف نے اس کتاب میں پیغمبر اکرمؐ، خلیفہ دوم اور خلیفہ سوم کے دور میں شہر مدینہ کا تعارف کیا ہے۔<ref> ابن شبّہ، تاریخ مدینہ منورہ، ۱۳۸۰ش، ص۲۔</ref> ابن شبہ شہر مدینہ سے مربوط مباحث کے ذیل میں مسجد نبوی کا تعارف کرتے ہوئے اس سے متعلق آداب بھی ذکر کیا ہے۔
*''آثار اسلامی مکہ و مدینہ'' تحریر، رسول جعفریان۔
*آثار اسلامی مکہ و مدینہ، تحریر رسول جعفریان۔
*''تاریخ المسجد النبوی الشریف'' تحریر، محمد الیاس عبدالغنی، مؤلف نے اس کتاب میں مستقل طور پر مسجد نبوی کے بارے میں بحث کی ہیں۔
*تاریخ المسجد النبوی الشریف، تحریر محمد الیاس عبدالغنی، مؤلف نے اس کتاب میں مستقل طور پر مسجد نبوی کے بارے میں بحث کی ہیں۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
گمنام صارف