مندرجات کا رخ کریں

"مسجد نبوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 29: سطر 29:
==تاریخچہ==
==تاریخچہ==
===عصر نبوی===
===عصر نبوی===
جس وقت [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] [[یثرب]] میں داخل ہوئے تو آپ کی سواری کو آزاد چھوڑ دیا گیا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ جہاں آپ کی سواری رکے گی وہ جگہ آپؐ کا محل سکونت ہوگا، یوں جہاں آپؐ کی سواری رکی اسی جگہ مسجد اور آپ کیلئے قیام گاہ تعمیر کی گئی اس کے بعد رفتہ رفتہ دوسرے مسلمانوں نے بھی مسجد کے اطراف میں اپنے لئے گھر بنانا شروع کیا اور ان تمام گھروں کے دروازے مسجد کے اندر کھلتے تھے۔<ref>ابن زبالہ، اخبار المدینہ، ۲۰۰۳م، ص۷۴؛ جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۰۲.</ref> مسجد نبوی کو 1050 مربع میٹر مساحت پر لکڑی اور مٹی سے بنائی گئی۔ مسجد نبوی کے شمالی حصہ پر جہاں [[اصحاب صفہ]] قیام کرتے تھے، کھجور کی ٹہنیوں سے چھت بنائی گئی تھی۔<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۰۳-۲۰۴.</ref> [[مسجد الاقصی|مسجدالاقصی]] سے [[قبلہ]] کی [[مسجدالحرام]] کی طرف منتقلی کی وجہ سے مسجد کے جنوب میں واقع دروازے کو بند کر کے اسے شمالی حصے میں منتقل کیا گیا جس کے ساتھ شمالی حصے میں موجود اصحاب صفہ کا مقام بھی مسجد کے جنوب میں منتقل کیا گیا۔<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۰۴.</ref> [[سنہ 7 ہجری قمری|سنہ 7 ہجری]] کو مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ کی وجہ سے مسجد نبوی کو توسیع دے کر اس کی مساحت کو 2475 مربع میٹر تک پہچایا گیا۔<ref>نجفی، مدینه‌شناسی، ۱۳۶۴ش، ص۳۵؛ جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۰۴.</ref>
جس وقت [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] [[یثرب]] میں داخل ہوئے تو آپ کی سواری کو آزاد چھوڑ دیا گیا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ جہاں آپ کی سواری رکے گی وہیں آپؐ کا محل سکونت ہوگا، یوں جہاں آپؐ کی سواری رکی اسی جگہ مسجد اور آپ کیلئے قیام گاہ تعمیر کی گئی اس کے بعد رفتہ رفتہ دوسرے مسلمانوں نے بھی مسجد کے اطراف میں اپنے لئے گھر بنانا شروع کیا اور ان تمام گھروں کے دروازے مسجد کے اندر کھلتے تھے۔<ref>ابن زبالہ، اخبار المدینہ، ۲۰۰۳م، ص۷۴؛ جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۰۲.</ref> مسجد نبوی کو 1050 مربع میٹر مساحت پر لکڑی اور مٹی سے بنایا گیا۔ مسجد نبوی کے شمالی حصہ پر جہاں [[اصحاب صفہ]] قیام کرتے تھے، کھجور کی ٹہنیوں سے چھت بنائی گئی تھی۔<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۰۳-۲۰۴.</ref> [[مسجد الاقصی|مسجدالاقصی]] سے [[قبلہ]] کی [[مسجدالحرام]] کی طرف منتقلی کی وجہ سے مسجد کے جنوب میں واقع دروازے کو بند کر کے اسے شمالی حصے میں منتقل کیا گیا جس کے ساتھ شمالی حصے میں موجود اصحاب صفہ کا مقام بھی مسجد کے جنوب میں منتقل کیا گیا۔<ref>جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۰۴.</ref> [[سنہ 7 ہجری قمری|سنہ 7 ہجری]] کو مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ کی وجہ سے مسجد نبوی کو توسیع دے کر اس کی مساحت کو 2475 مربع میٹر تک پہچایا گیا۔<ref>نجفی، مدینہ شناسی، ۱۳۶۴ش، ص۳۵؛ جعفریان، آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۰۴.</ref>


===خلیفہ دوم اور سوم کا دور===
===خلیفہ دوم اور سوم کا دور===
گمنام صارف