مندرجات کا رخ کریں

"مسجد نبوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
سطر 23: سطر 23:


==اسامی==
==اسامی==
مسجد نبوی کو جامع مدینہ، مسجد الرّسول، مسجد رسول اللہ، مسجد النبی اور مسجد مدینہ بھی کہا جاتا ہے لیکن اس کا سب سے مشہور نام "مسجد نبوی" یا "مَسجدُالنَّبی" ہے۔ پیغمبر اکرمؐ جہاں اس مسجد میں [[نماز جماعت]] پڑھاتے تھے وہاں اس وقت کے سیاسی اور سماجی امور بھی اسی مسجد میں انجام دیتے تھے،<ref> پور حسین، «قانون‌مندی در حکومت نبوی»، ص۱۵۳.</ref> اسی وجہ سے قدیم زمانے سے ہی یہ مسجد، مسجد نبوی کے نام سے جانی جاتی تھی۔ اسی طرح کہا جاتا ہے کہ اس مسجد میں پیغمبر اکرمؐ کے دولت سرا کا شامل ہونا بھی اس کی نامگذاری میں مؤثر تھی۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۲، ص۲۳۴.</ref> بعض احادیث میں پیغمبر اکرمؐ نے خود اس مسجد کو "مسجدی" (میری مسجد) سے تعبیر فرمایا ہے۔<ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۵۵۶.</ref>
مسجد نبوی کو جامع مدینہ، مسجد الرّسول، مسجد رسول اللہ، مسجد النبی اور مسجد مدینہ بھی کہا جاتا ہے لیکن اس کا سب سے مشہور نام "مسجد نبوی" یا "مَسجدُالنَّبی" ہے۔ پیغمبر اکرمؐ جہاں اس مسجد میں [[نماز جماعت]] پڑھاتے تھے وہاں اس وقت کے سیاسی اور سماجی امور بھی اسی مسجد میں انجام دیتے تھے،<ref> پور حسین، «قانون‌ مندی در حکومت نبوی»، ص۱۵۳.</ref> اسی وجہ سے قدیم زمانے سے ہی یہ مسجد، مسجد نبوی کے نام سے جانی جاتی تھی۔ اسی طرح کہا جاتا ہے کہ اس مسجد میں پیغمبر اکرمؐ کے دولت سرا کا شامل ہونا بھی اس کی نامگذاری میں مؤثر تھا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ۱۴۱۰ق، ج۲، ص۲۳۴.</ref> بعض احادیث میں پیغمبر اکرمؐ نے خود اس مسجد کو "مسجدی" (میری مسجد) سے تعبیر فرمایا ہے۔<ref> کلینی، الکافی، ۱۴۰۷ق، ج۴، ص۵۵۶.</ref>


یہ مسجد سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے مرکز میں واقع ہے۔<ref>حافظ، فصول من تاریخ المدینہ المنورہ، ۱۴۱۷ق، ص۶۳.</ref>
یہ مسجد سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کے مرکز میں واقع ہے۔<ref>حافظ، فصول من تاریخ المدینہ المنورہ، ۱۴۱۷ق، ص۶۳.</ref>
گمنام صارف