confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 80: | سطر 80: | ||
==عورت کی دیت== | ==عورت کی دیت== | ||
عورت کی دیت مرد کی دیت کے نصف برابر ہونے پر تمام شیعہ فقہاء متفق ہیں اور [[شیخ طوسی]] اپنی کتاب [[الخلاف فی الاحکام]] میں عورت کی دیت مرد کے نصف دیہ کے برابر ہونے میں تمام [[شیعہ]] فقہا اور تمام [[مذاہب اسلامی]] کے علما کے درمیان اجماعی قرار دیا ہے اور صرف [[اہل سنت]] کے دو علما بنام ابن عُلیۃ اور أَصَم کو اس نظرئے کے مخالف کے طور پر ذکر کیا ہے۔<ref>طوسی، الخلاف، موسسہ نشر اسلامی، ج۵، ص۲۵۴.</ref> | عورت کی دیت مرد کی دیت کے نصف برابر ہونے پر تمام شیعہ فقہاء متفق ہیں اور [[شیخ طوسی]] اپنی کتاب [[الخلاف فی الاحکام]] میں عورت کی دیت مرد کے نصف دیہ کے برابر ہونے میں تمام [[شیعہ]] فقہا اور تمام [[مذاہب اسلامی]] کے علما کے درمیان [[اجماع|اجماعی]] قرار دیا ہے اور صرف [[اہل سنت]] کے دو علما بنام ابن عُلیۃ اور أَصَم کو اس نظرئے کے مخالف کے طور پر ذکر کیا ہے۔<ref>طوسی، الخلاف، موسسہ نشر اسلامی، ج۵، ص۲۵۴.</ref> | ||
اعضاء کی دیت مرد اور عورت کی برابر ہے مگر یہ کہ جب مرد کی دیت کے ایک تہائی حصے تک پہنچے تو اس سے زیادہ میں عورت کی دیت پھر سے مرد کے نصف ہوجاتی ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ۱۳۶۲ق، ج۴۳، ص۳۵۲؛ امام خمینی، تحریرالوسیلہ، دارالعلم، ج۲، ص۵۵۹.</ref> | اعضاء کی دیت مرد اور عورت کی برابر ہے مگر یہ کہ جب مرد کی دیت کے ایک تہائی حصے تک پہنچے تو اس سے زیادہ میں عورت کی دیت پھر سے مرد کے نصف ہوجاتی ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ۱۳۶۲ق، ج۴۳، ص۳۵۲؛ امام خمینی، تحریرالوسیلہ، دارالعلم، ج۲، ص۵۵۹.</ref> |