گمنام صارف
"محمد بن امام علی نقیؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
| عمر = | | عمر = | ||
}} | }} | ||
'''ابو جعفر محمد بن علی نقی ''' شیعوں کے دسویں [[امام علی نقی علیہ السلام]] کے سب سے بڑے فرزند ہیں جو | '''ابو جعفر محمد بن علی نقی''' شیعوں کے دسویں [[امام علی نقی علیہ السلام]] کے سب سے بڑے فرزند ہیں جو '''سید محمد''' کے نام سے اور اہل قریہ کی اصطلاح میں '''سبع الدجیل''' (شیر مرد) کے لقب سے معروف ہیں۔ روحانی اور اخلاقی عظمت اور منزلت کی وجہ سے شیعہ اور غیر شیعہ سب یہ گمان کرتے تھے کہ [[امام علی نقی علیہ السلام]] کے بعد [[امامت|منصب امامت]] ان کو ملے گا۔ لیکن [[امام علی نقی (ع)]] کی زندگی میں ہی ان کی وفات نے اس گمان کو ختم کر دیا۔ | ||
سید محمد کا روضہ عراق کے بلد نامی شہر میں ہے جو جنوب سامرا سے ۵۰ کیلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے اور تمام شیعوں خاص طور پر عراق کے شیعوں میں بیحد مقبول زیارت گاہ ہے۔ ان کی بہت سی کرامات نقل ہوئی ہیں۔ | سید محمد کا روضہ عراق کے بلد نامی شہر میں ہے جو جنوب سامرا سے ۵۰ کیلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے اور تمام شیعوں خاص طور پر عراق کے شیعوں میں بیحد مقبول زیارت گاہ ہے۔ ان کی بہت سی کرامات نقل ہوئی ہیں۔ |