مندرجات کا رخ کریں

"محمد بن امام علی نقیؑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Abbasi
imported>Abbasi
سطر 61: سطر 61:
==امام زادہ سید محمد کا روضہ==
==امام زادہ سید محمد کا روضہ==

امام زادہ سید محمد کا روضہ صلاح الدین ضلع کے شہر بلد میں واقع ہے جو شمال بغداد سے ۸۵ کیلو میٹر کے فاصلہ پر ہے۔ اور آج وہ شیعوں کی ایک زیارت گاہ کے طور پر ہے۔
امام زادہ سید محمد کا روضہ صلاح الدین ضلع کے شہر بلد میں واقع ہے جو شمال بغداد سے ۸۵ کیلو میٹر کے فاصلہ پر ہے۔ اور آج وہ شیعوں کی ایک زیارت گاہ کے طور پر معروف ہے۔

اس روضہ کی اولین تعمیر کے سلسلہ میں واضح اطلاعات دسترس میں نہیں ہیں۔ البتہ جو تعمیراتی کام سن ۱۳۷۹ سے ۱۳۸۴ ھجری قمری کے درمیان انجام پائے ہیں ان سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس روضہ کی سب سے پہلی عمارت کی چوتھی صدی ھجری میں [[عضد الدولہ دیلمی]] کے ہاتھوں انجام پائی ہے۔ اور اس کے بعد دوسری تعمیر دسویں صدی ہجری میں [[شاہ اسماعیل صفوی]] نے فتح بغداد کے بعد کرائی تھی۔  

گمنام صارف