گمنام صارف
"اصحاب کہف" کے نسخوں کے درمیان فرق
←احادیث کی روشنی میں
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
===احادیث کی روشنی میں=== | ===احادیث کی روشنی میں=== | ||
[[احادیث]] میں اصحاب کہف کو | [[احادیث]] میں اصحاب کہف کو اشراف اور حکمران گھرانے کے جوانوں کے طور پر جانا گیا ہے جو کسی بڑے عید کے دن شہر سے باہر چلے جاتے ہیں۔ خدا ان کے دلوں کو ہدایت کے نور سے منور فرماتا ہے یوں یہ لوگ خدا پر ایمان لے آتے ہیں۔ اگرچہ جوانی کی ابتداء میں یہ لوگ ایک دوسرے سے اپنا ایمان چھپاتے تھے لیکن رفتہ رفتہ انہوں نے ایک دوسرے کو اپنے ایمان سے باخبر کیا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۵، ص۲۵۶۔</ref> بعض احادیث کی روشنی میں دقیانوس نے اصحاب کہف کو ایک مدت تک مہلت دیا تاکہ وہ اپنے ایمان سے پلٹ آئیں۔ انہوں نے اس فرصت سے استفادہ کرتے ہوئے غار میں پناہ لی۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۵، ص۲۵۳۔</ref> بعض احادیث میں انہیں بادشاہ کا امین اور رازدار قرار دیا گیا ہے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۱۵، ص۲۵۳۔</ref> | ||
==امام مہدیؑ کے اصحاب میں ان کا شمار== | ==امام مہدیؑ کے اصحاب میں ان کا شمار== |