گمنام صارف
"البلد الامین و الدرع الحصین (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 12: | سطر 12: | ||
| ناشر =مؤسسۃ الأعلمی | | ناشر =مؤسسۃ الأعلمی | ||
}} | }} | ||
'''اَلْبَلَدُ الأمین وَ الدَّرْعُ الحَصین مِنَ الْأدْعیَۃ وَ الْأعْمالِ وَ الأوْراد وَ الأذْکار''' شیخ [[ابراہیم بن علی کفعمی|ابراہیم بن علی عاملی کفعمی]] (متوفا | '''اَلْبَلَدُ الأمین وَ الدَّرْعُ الحَصین مِنَ الْأدْعیَۃ وَ الْأعْمالِ وَ الأوْراد وَ الأذْکار''' شیخ [[ابراہیم بن علی کفعمی|ابراہیم بن علی عاملی کفعمی]] (متوفا ۹۰۵ ق) کی تالیف ہے۔ اسی کتاب کے مولف کو اسکی دوسری تصنیف [[مصباح کفعمی|مصباح کفعمی]] کی مناسبت سے صاحب مصباح بھی کہا جاتا ہے۔ یہ کتاب [[ادعیہ]]، آداب دینی اور [[عبادت|عبادات]] کی مشہور کتاب ہے جو وقت تالیف سے مسلسل مورد توجہ رہی۔ کفعمی نے کتاب البلد الأمین کو مصباح سے کافی پہلے تالیف کیا۔ اس کتاب میں مصباح کے تمام مطالب اور مزید مطالب موجود ہیں۔ | ||
== | == مؤلف == | ||
{{اصلی|کفعمی}} | {{اصلی|کفعمی}} | ||
شیخ تقی الدین ابراہیم، فرزند بن الدین علی حارثی لویزی جبعی معروف بنام | شیخ تقی الدین ابراہیم، فرزند بن الدین علی حارثی لویزی جبعی معروف بنام کفعمی دسویں صدی ہجری قمری کے شیعہ علما میں سے ہیں جو ۸۴۰ ھ کو [[لبنان]] کے شہر [[جبل عامل]] کے ایک دیہات میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک بزرگ [[فقیہ]] اور متقی شخص تھے۔ کفعمی محدث، ادیب، شاعر اور بزرگ [[شیعہ]] علما میں سے تھے جو نہایت فصاحت و بلاغت کے مالک ہونے کے ساتھ ساتھ مختلف علوم میں تبحر رکھتے تھے۔ کثیر تالیفات کے مالک تھے۔ | ||
== مضامین کتاب == | == مضامین کتاب == | ||
مؤلف کتاب کے آغاز میں ایک مقدمہ ذکر کیا جس میں | مؤلف کتاب کے آغاز میں ایک مقدمہ ذکر کیا جس میں آداب [[نماز]]، [[کفن]] اور [[دفن]] میت وغیرہ کے احکام بیان کئے پھر یومیہ [[نمازوں]] اور نماز کی [[تعقیبات]] کو شمار کیا۔ | ||
مخصوص اوقات کی ادعیہ اور ایام ہفتہ کی ادعیہ کتاب کے بعد کے عناوین میں سے ہیں۔ کفعمی نے ایام ہفتہ کے | مخصوص اوقات کی ادعیہ اور ایام ہفتہ کی ادعیہ کتاب کے بعد کے عناوین میں سے ہیں۔ کفعمی نے ایام ہفتہ کے ہر روز کی دعائیں اور حرز ذکر کئے ہیں۔ | ||
ایام ہفتہ کے بعد سال کے مہینوں کے اعمال اور ادعیہ بیان کی ہیں۔ ان کی ابتدا | ایام ہفتہ کے بعد سال کے مہینوں کے اعمال اور ادعیہ بیان کی ہیں۔ ان کی ابتدا ماہ [[رجب]] سے کی ہے۔ | ||
کفعمی نے [[رسول اللہ]] کیلئے متعدد زیارتیں نقل کی ہیں اور ایام مخصوصہ کی کی زیارتیں بجا لانے کے آداب جیسے [[غسل]] زیارت وغیرہ کو بھی ذکر کیا ہے۔ | کفعمی نے [[رسول اللہ]] کیلئے متعدد زیارتیں نقل کی ہیں اور ایام مخصوصہ کی کی زیارتیں بجا لانے کے آداب جیسے [[غسل]] زیارت وغیرہ کو بھی ذکر کیا ہے۔ | ||
آخر میں مناجات [[ائمہ]] اور ماثورہ ادعیہ اور [[دعائے کمیل]]، [[دعائے جوشن کبیر]]، [[دعائے جوشن صغیر]]، [[دعائے فرج]]، [[دعائے توسل|توسل]] و... کو ذکر کیا ہے۔ | آخر میں مناجات [[ائمہ]] اور ماثورہ ادعیہ اور [[دعائے کمیل]]، [[دعائے جوشن کبیر]]، [[دعائے جوشن صغیر]]، [[دعائے فرج]]، [[دعائے توسل|توسل]] و ... کو ذکر کیا ہے۔ | ||
البلد الامین کا حسن ختام پیغمبر سے مروی دعا «الأسماء الحسنی» پر ہوا ہے نیز دعائے تہلیل [[قرآن]] بھی نقل کی ہے۔ | البلد الامین کا حسن ختام پیغمبر سے مروی دعا «الأسماء الحسنی» پر ہوا ہے نیز دعائے تہلیل [[قرآن]] بھی نقل کی ہے۔ | ||
=== ترتیب مطالب === | === ترتیب مطالب === |