مندرجات کا رخ کریں

"قرآن کریم" کے نسخوں کے درمیان فرق

14,097 بائٹ کا ازالہ ،  2 جون 2017ء
م
سطر 109: سطر 109:
== قرآن کے مضامین==
== قرآن کے مضامین==
قرآن میں مختلف موضوعات جیسے [[اصول عقاید|اعتقادات]]، [[اخلاق]]، [[احکام شرعی|احکام]]، گذشتہ امتوں کی داستانیں، منافقوں اور مشرکوں سے مقابلہ وغیرہ پر مختلف انداز میں بحث کی گئی ہے۔ قرآن میں مطرح ہونے والے اہم موضوعات میں سے بعض یہ ہیں: [[توحید]]، [[معاد]]، صدر اسلام کے واقعات جیسے رسول اکرم(ص) کے [[غزوات]]، [[قصص القرآن]]، عبادات اور تعزیرات کے حوالے سے اسلام کے بینادی احکام، اخلاقی فضایل اور رذایل اور [[شرک]] و نفاق سے منع وغیرہ۔ <ref>خرمشاہی، «قرآن مجید»، ص۱۶۳۱، ۱۶۳۲.</ref>
قرآن میں مختلف موضوعات جیسے [[اصول عقاید|اعتقادات]]، [[اخلاق]]، [[احکام شرعی|احکام]]، گذشتہ امتوں کی داستانیں، منافقوں اور مشرکوں سے مقابلہ وغیرہ پر مختلف انداز میں بحث کی گئی ہے۔ قرآن میں مطرح ہونے والے اہم موضوعات میں سے بعض یہ ہیں: [[توحید]]، [[معاد]]، صدر اسلام کے واقعات جیسے رسول اکرم(ص) کے [[غزوات]]، [[قصص القرآن]]، عبادات اور تعزیرات کے حوالے سے اسلام کے بینادی احکام، اخلاقی فضایل اور رذایل اور [[شرک]] و نفاق سے منع وغیرہ۔ <ref>خرمشاہی، «قرآن مجید»، ص۱۶۳۱، ۱۶۳۲.</ref>
== وحی اور نزولِ قرآن کی کیفیت ==
=== وحی ===
قرآن مجید [[فرشتۂ]] [[وحی]] (یعنی) [[جبرائیل]] کے توسط سے، خداوند متعال کی جانب سے، [[لوح محفوظ]] پر مکتوب نسخے کے عین مطابق، ان ہی الفاظ میں، [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول خدا(ص)]] کے قلب (یعنی ادراک کی قوتوں) پر [[وحی]] (یا نازل) ہوا ہے۔  [[وحی]] ایک واقعی، عینی اور روحانی حقیقت ہے جو اللہ کی جانب سے [[انبیاء]] کو پیغام رسانی سے عبارت ہے اور قرآن کے حوالے سے وحی سے مراد وہ پیغام رسانی ہے جو اللہ کی جانب سے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|خاتم الانبیاء(ص)]] کو انجام پا چکی ہے۔<ref>خرمشاهی، دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص 1633۔</ref>
[[سید محمد حسین طباطبائی|علامہ طباطبائی]] لکھتے ہیں: قرآن کی گواہی کے مطابق، یہ آسمانی کتاب خدا کی طرف سے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول خدا(ص)]] پر نازل ہونے والی وحی کے نتیجے میں حاصل ہوئی ہے اور وحی ایک آسمانی (اور غیر مادی) تکلیم کا نام ہے جس کا ادراک حس اور عقلی تفکر کے ذریعے  ممکن نہیں ہے بلکہ ایک مختلف قسم کے ادراک اور شعور کے ذریعے ممکن ہے جو کبھی اللہ کی مشیت کی بنا پر بعض افراد میں معرض وجود میں آتا ہے اور ادراک و شعور ـ حس و عقل سے اوجھل ـ غیبی احکام کو [[وحی]] اور الہی تعلیم سے وصول کرتا ہے [ان قوتوں سے بہرہ وری اور] اس امر کی عہدہ داری کا نام [[نبوت]] ہے۔<ref>[[سیدمحمدحسین طباطبائی|طباطبائی]]، قرآن در اسلام، ص 76۔</ref> علامہ طباطبائی لکھتے ہیں: وحی قرآن [اور نزول قرآن] کے بارے میں عام مسلمانوں کا عقیدہ ـ جو قرآن کے ظاہر پر مبنی ہے ـ یہ ہے کہ قرآن مجید اپنے لفظ میں ہی خدا کا کلام ہے جو [[ملائکۂ مقرب]] ـ جو آسمانی موجودات ہیں ـ میں سے ایک کے ذریعے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اکرم(ص)]] پر اترا ہے۔ اس مقرب فرشتے کا نام [[جبرائیل]] اور [[روح الامین]] ہے جس نے اللہ کے کلام کو تدریجی طور پر 23 سال کے عرصے کے دوران [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرم(ص)]] تک پہنچایا ہے اور اسی کلام کے توسط سے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اکرم(ص)]] کو حکم دیا ہے کہ آیات کے لفظ کو لوگوں کے لئے پڑھ لیں اور اس کے مضامین و مفاہیم انہیں سمجھا دیں اور انہیں معاشرتی ضوابط، مدنی قوانین اور فردی فرائض کی طرف بلا دیں جو قرآن نے بیان کئے ہیں۔<ref>[[سیدمحمدحسین طباطبائی|طباطبائی]]، قرآن در اسلام، ص 64۔</ref>
[[محمود رامیار|رامیار]] کا کہنا ہے کہ "انبیاء پر وحی ایک حقیقت ہے جو تاریخی [[تواتر]] تک پہنچ گئی ہے اور [[انبیاء علیہم السلام|انبیاء]] کے اصحاب اور ساتھیوں (نیز ان کے دشمنوں) نے بھی اس کی تائید کی ہے گوکہ اس کی توصیف و تشریح و توجیہ کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔<ref>تاریخ قرآن، ص 133؛ به نقل خرمشاهی، دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص 1633۔</ref>
=== نزول ===
نزول قرآن سے مراد ۔۔۔۔ مختلف (یعنی تدریجا اور مرحلہ وار یا قدم بقدم) [[وحی]] کا اترنا مراد ہے [[بعثت]] کے پہلے سال کی [[لیلۃ القدر]] (یعنی ماہ [[رمضان المبارک|مبارک رمضان]] کے تیسرے عشرے کی کسی طاق رات) سے لے کر وصال [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ(ص)]] سے کچھ دیر قبل تک کے  23 سالہ عہد [[رسالت]] کے دوران، مصدر وحی (یعنی خداوند متعال) کی طرف سے، "مہبط وحی" (یعنی قلب [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول اللہ(ص)]] پر۔ قرآن مجید میں چونکہ نزول [[وحی]] کو خداوند متعال سے منسوب کیا جاتا ہے اسی لئے اس کو "انزال" اور "تنزیل" کہا جاتا ہے۔ سب سے پہلی سورت [[سورہ علق]] (اقرأ) ہے۔ ایک قول یہ ہے کہ سب سے پہلے اس سورت کی پہلی 5 آیتیں نازل ہوئی ہیں اسی طرح بعض محققین کا کہنا ہے کہ ابتداء میں جو مکمل سورت نازل ہوئی تھی وہ [[سورہ فاتحہ|سورہ حمد]] ہے۔<ref>التمهید، ج 93/1-98؛ بحوالۂ خرمشاهی، دانشنامه ...، ج 2، ص 1634۔</ref>
قرآن کی سب سے آخری سورت [[سورہ نصر]] ہے، تاہم بعض قرآنی محققین کا کہنا ہے کہ قرآن مجید پورا کا پورا [[لیلۃ القدر]] کو "جملۃ واحدہ" کی صورت میں (یعنی یکبارگی سے) [[لوح محفوظ]] سے (چوتھے آسمان میں) [[بیت العزہ]] یا [[بیت المعمور]] پر نازل ہوا ہے؛ اور پھر نجوماً یا منجماً یعنی مختلف حصوں میں اور رفتہ رفتہ اور مختلف صورتوں میں، 23 سال کے عرصے کے دوران تفصیلی صورت میں نازل ہوا ہے۔<ref>بحار الانوار، ج 253/18-254؛ بحوالۂ خرمشاهی، دانشنامه، ج 2، ص 1634۔</ref> [[ملامحسن فیض کاشانی]] نے کہا ہے کہ نزول [کی ان دو کیفیات] سے مراد "قلب [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول(ص)]] پر قرآن کے معانی کا نزول، ہے... اور اس کے بعد 23 سال کے عرصے میں ـ جب بھی [[جبرائیل]] آپ(ص) کے سامنے ظاہر ہوئے ہیں اور وحی لائے ہیں اور الفاظ کو آپ(ص) کے لئے پڑھتے رہے ہیں، قرآن کے اجزاء آپ(ص) کے باطن قلب سے آپ(ص) کی زبان پر ظاہر ہوتے رہے ہیں۔<ref>مقدمه نهم از [[تفسیر صافی]]؛ بحوالۂ خرمشاهی، دانشنامه ...، ج 2، ص 1634۔</ref>
{|class="wikitable sortable" style="margin-right:auto;margin-left:auto;" align="left"
!نمبرشمار
!ابجدی ترتیب
!نام سورہ
!تعداد آیات
!ترتیب نزول
![[مکی/مدنی]]
|-
|1
|63
|[[سورہ فاتحہ|فاتحہ]]
|7
|5
|مکی
|-
|2
|16
|[[سورہ بقرہ|بقرہ]]
|286
|87
|مدنی
|-
|3
|1
|[[سورہ آل عمران|آل عمران]]
|200
|89
| مدنی
|-
|4
|104
|[[ سورہ نساء|نساء]]
|176
|92
|مدنی
|-
|5
|84
|[[ سورہ مائدہ|مائدہ]]
|120
|112
|مدنی
|-
|6
|12
|[[ سورہ انعام|انعام]]
|165
|55
|مکی
|-
|7
|7
|[[ سورہ اعراف|اعراف]]
|206
|39
|مکی
|-
|8
|13
|[[ سورہ انفال|انفال]]
|75
|88
|مدنی
|-
|9
|23
|[[سورہ توبہ|توبہ]]
|129
|113
|مدنی
|-
|10
|114
|[[سورہ یونس|یونس]]
|109
|51
|مکی
|-
|11
|110
|[[سورہ ہود|ہود]]
|123
|52
|مکی
|-
|12
|113
|[[سورہ یوسف|یوسف]]
|111
|53
|مکی
|-
|13
|37
|[[سورہ رعد|رعد]]
|43
|96
|مدنی
|-
|14
|2
|[[سورہ ابراہیم|ابراہیم]]
|52
|72
|مکی
|-
|15
|30
|[[سورہ حجر|حِجر]]
|99
|54
|مکی
|-
|16
|103
|[[سورہ نحل|نحل]]
|128
|70
|مکی
|-
|17
|6
|[[سورہ اسراء|اسراء]]
|111
|50
|مکی
|-
|18
|80
|[[سورہ کہف|کہف]]
|110
|69
|مکی
|-
|19
|90
|[[سورہ مریم|مریم]]
|98
|44
|مکی
|-
|20
|54
|[[سورہ طہ|طہ]]
|135
|45
|مکی
|-
|21
|9
|[[سورہ انبیاء|انبیاء]]
|112
|73
|مکی
|-
|22
|29
|[[سورہ حج|حج]]
|78
|103
|مدنی
|-
|23
|98
|[[سورہ مؤمنون|مؤمنون]]
|118
|74
|مکی
|-
|24
|108
|[[سورہ نور|نور]]
|64
|102
|مدنی
|-
|25
|67
|[[سورہ فرقان|فرقان]]
|77
|42
|مکی
|-
|26
|45
|[[سورہ شعراء|شعراء]]
|227
|47
|مکی
|-
|27
|106
|[[سورہ نمل|نمل]]
|93
|48
|مکی
|-
|28
|75
|[[سورہ قصص|قصص]]
|88
|49
|مکی
|-
|29
|60
|[[سورہ عنکبوت|عنکبوت]]
|69
|85
|مکی
|-
|30
|38
|[[سورہ روم|روم]]
|60
|84
|مکی
|-
|31
|82
|[[سورہ لقمان|لقمان]]
|34
|57
|مکی
|-
|32
|43
|[[سورہ سجدہ|سجدہ]]
|30
|75
|مکی
|-
|33
|3
|[[سورہ احزاب|احزاب]]
|73
|90
|مدنی
|-
|34
|42
|[[سورہ سبأ|سبأ]]
|54
|58
|مکی
|-
|35
|64
|[[سورہ فاطر|فاطر]]
|45
|43
|مکی
|-
|36
|112
|[[سورہ یس|یس]]
|83
|41
|مکی
|-
|37
|49
|[[سورہ صافات|صافات]]
|182
|56
|مکی
|-
|38
|48
|[[سورہ ص|ص]]
|88
|38
|مکی
|-
|39
|41
|[[سورہ زمر|زمر]]
|75
|59
|مکی
|-
|40
|62
|[[سورہ غافر|غافر]]
|85
|60
| مکی
|-
|41
|68
|[[سورہ فصلت|فصّلت]]
|54
|61
|مکی
|-
|42
|47
|[[سورہ شوری|شوری]]
|53
|62
|مکی
|-
|43
|39
|[[سورہ زخرف|زخرف]]
|89
|63
|مکی
|-
|44
|34
|[[سورہ دخان|دخان]]
|59
|64
|مکی
|-
|45
|25
|[[سورہ جاثیہ|جاثیہ]]
|37
|65
|مکی
|-
|46
|4
|[[سورہ احقاف|احقاف]]
|35
|66
|مکی
|-
|47
|87
|[[سورہ محمد|محمد]]
|38
|95
|مدنی
|-
|48
|65
|[[سورہ فتح|فتح]]
|29
|111
|مدنی
|-
|49
|31
|[[سورہ حجرات|حجرات]]
|18
|106
|مدنی
|-
|50
|71
|[[سورہ ق|ق]]
|45
|34
|مکی
|-
|51
|35
|[[سورہ ذاریات|ذاریات]]
|60
|67
|مکی
|-
|52
|55
|[[سورہ طور|طور]]
|49
|76
|مکی
|-
|53
|102
|[[سورہ نجم|نجم]]
|62
|23
|مکی
|-
|54
|77
|[[سورہ قمر|قمر]]
|55
|37
|مکی
|-
|55
|36
|[[سورہ رحمن|الرحمن]]
|78
|97
|مدنی
|-
|56
|111
|[[سورہ واقعہ|واقعہ]]
|96
|46
|مکی
|-
|57
|32
|[[سورہ حدید|حدید]]
|29
|94
|مدنی
|-
|58
|86
|[[سورہ مجادلہ|مجادلہ]]
|22
|105
|مدنی
|-
|59
|33
|[[سورہ حشر|حشر]]
|24
|101
|مدنی
|-
|60
|96
|[[سورہ ممتحنہ|ممتحنہ]]
|13
|91
|مدنی
|-
|61
|50
|[[سورہ صف|صف]]
|14
|109
|مدنی
|-
|62
|26
|[[سورہ جمعہ|جمعہ]]
|11
|110
|مدنی
|-
|63
|97
|[[سورہ منافقون|منافقون]]
|11
|104
|مدنی
|-
|64
|20
|[[سورہ تغابن|تغابن]]
|18
|108
|مدنی
|-
|65
|53
|[[سورہ طلاق|طلاق]]
|12
|99
|مدنی
|-
|66
|19
|[[سورہ تحریم|تحریم]]
|12
|107
|مدنی
|-
|67
|95
|[[سورہ ملک|مُلک]]
|30
|77
|مکی
|-
|68
|76
|[[سورہ قلم|قلم]]
|52
|2
|مکی
|-
|69
|28
|[[سورہ حاقہ|حاقہ]]
|52
|78
|مکی
|-
|70
|94
|[[سورہ معارج|معارج]]
|44
|79
|مکی
|-
|71
|107
|[[سورہ نوح|نوح]]
|28
|71
|مکی
|-
|72
|27
|[[سورہ جن|جن]]
|28
|40
|مکی
|-
|73
|91
|[[سورہ مزمل|مزّمّل]]
|20
|3
|مکی
|-
|74
|88
|[[سورہ مدثر|مدثر]]
|56
|4
|مکی
|-
|75
|78
|[[سورہ قیامہ|قیامہ]]
|40
|31
|مکی
|-
|76
|10
|[[سورہ انسان|انسان]]
|31
|98
|مدنی
|-
|77
|89
|[[سورہ مرسلات|مرسلات]]
|50
|33
|مکی
|-
|78
|101
|[[سورہ نباء|نبأ]]
|40
|80
|مکی
|-
|79
|99
|[[سورہ نازعات|نازعات]]
|46
|81
|مکی
|-
|80
|57
|[[سورہ عبس|عبس]]
|42
|24
|مکی
|-
|81
|22
|[[سورہ تکویر|تکویر]]
|29
|7
|مکی
|-
|82
|14
|[[سورہ انفطار|انفطار]]
|19
|82
|مکی
|-
|83
|93
|[[سورہ مطففین|مطففین]]
|36
|86
|مکی
|-
|84
|11
|[[سورہ انشقاق|انشقاق]]
|25
|83
|مکی
|-
|85
|15
|[[سورہ بروج|بروج]]
|22
|27
|مکی
|-
|86
|52
|[[سورہ طارق|طارق]]
|17
|36
|مکی
|-
|87
|8
|[[سورہ اعلی|اعلی]]
|19
|8
|مکی
|-
|88
|61
|[[سورہ غاشیہ|غاشیہ]]
|26
|68
|مکی
|-
|89
|66
|[[سورہ فجر|فجر]]
|30
|10
|مکی
|-
|90
|17
|[[سورہ بلد|بلد]]
|20
|35
|مکی
|-
|91
|46
|[[سورہ شمس|شمس]]
|15
|26
|مکی
|-
|92
|83
|[[سورہ لیل|لیل]]
|21
|9
|مکی
|-
|93
|51
|[[سورہ ضحی|ضحی]]
|11
|11
|مکی
|-
|94
|44
|[[سورہ شرح|شرح]]
|8
|12
|مکی
|-
|95
|24
|[[سورہ تین|تین]]
|8
|28
|مکی
|-
|96
|59
|[[سورہ علق|علق]]
|19
|1
|مکی
|-
|97
|73
|[[سورہ قدر|قدر]]
|5
|25
|مکی
|-
|98
|18
|[[سورہ بینہ|بینہ]]
|8
|100
|مدنی
|-
|99
|40
|[[سورہ زلزال|زلزال]]
|8
|93
|مدنی
|-
|100
|56
|[[سورہ عادیات|عادیات]]
|11
|14
|مکی
|-
|101
|72
|[[سورہ قارعہ|قارعہ]]
|11
|30
|مکی
|-
|102
|21
|[[سورہ تکاثر|تکاثر]]
|8
|16
|مکی
|-
|103
|58
|[[سورہ عصر|عصر]]
|3
|13
|مکی
|-
|104
|109
|[[سورہ ہمزہ|ہمزہ]]
|9
|32
|مکی
|-
|105
|70
|[[سورہ فیل|فیل]]
|5
|19
|مکی
|-
|106
|74
|[[سورہ قریش|قریش]]
|4
|29
|مکی
|-
|107
|85
|[[سورہ ماعون|ماعون]]
|7
|17
|مکی
|-
|108
|81
|[[سورہ کوثر|کوثر]]
|3
|15
|مکی
|-
|109
|79
|[[سورہ کافرون|کافرون]]
|6
|18
|مکی
|-
|110
|105
|[[سورہ نصر|نصر]]
|3
|114
|مدنی
|-
|111
|92
|[[سورہ مسد|مسد]]
|5
|6
|مکی
|-
|112
|5
|[[سورہ اخلاص|اخلاص]]
|4
|22
|مکی
|-
|113
|69
|[[سورہ فلق|فلق]]
|5
|20
|مکی
|-
|114
|100
|[[سورہ ناس|ناس]]
|6
|21
|مکی
|-
|}


== جمع و تدوین قرآن ==
== جمع و تدوین قرآن ==
confirmed، templateeditor
9,103

ترامیم